Browsing Category
اسپیشل رپورٹ
عقیدہ ٔختم نبوت کے تحفظ کے لیے اسلام مخالف طاقتوں کو ناکام بنانا ہو گا
ممبئی :(پریس ریلیز)عقیدۂ ختم نبو ت ﷺ ایمان کی اسا س اور اس پر مسلما نو ں کا پختہ ایمان ہے جس پر کسی بھی صورت میں سمجھوتہ نہیں ہو سکتا اس لیے جوبھی طاقتیں ہمارے اس بنیادی عقیدے کے خلاف اپنی سرگرمیاں چلارہی ہیں انہیں کچلنا ہمارادینی…
صحافی سماج کی تیسری آنکھ ہے: ضلع ایس پی
ناندیڑ:( منتجب الدین)صحافی سماج کی تیسری آنکھ ہے پولس اور صحافیوں کے تعلقات بھی ہمیشہ گہرے رہیں ہے۔ اس طر ح کا اظہار خیال ضلع سی پی سنجے جادھو نے کیا۔ ناندیڑ پولس محکمہ کی جانب سے دیوالی کے مد نظر پولس ہیڈکوارٹر میں ایک تقریب کا انعقاد…
خود کشی کرنے والے کسان کے افراد خانہ کو 50؍ ہزار روپئے
ناندیڑ:(منتجب الدین) ناندیڑ ضلع کے عمری تعلقہ کے تراٹی گائوں کے کسان پوت اننا بول پلواڑ نے فصل کے نقصان اور قرض سے تنگ آکر گذشتہ کل خود کی چیتا تیار کر کے اس چیتا پر لیٹ کر خود سوزی کر لی ۔ خود کشی کرنے والے کسان کے افراد خانہ کو ابھی…
پولس نے چاندی کی اینٹ ضبط کی
ناندیڑ: (منتجب الدین) قدیم مونڈھا علاقہ میں ایک تاجر کے قبضہ سے پولس نے کل دو کلو وزنی چاندی کی اینٹ ضبط کی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ایل سی بی کے انسپکٹر سنیل نکاڑجے اور ان کی ٹیم جرائم پیشہ افراد کی تلاش میں مصروف تھی اسی دوران انہیں…
۲۰۱۹ میں عام آدمی کی حکومت قائم ہوگی
ممبئی: مہاراشٹرپردیش کانگریس کمیٹی کے صدر اشوک چوہان نے کہا کہ ۲۰۱۹ میں ملک میں کسانوں کی حکومت ، عام آدمی کی حکومت یعنی کہ ہماری حکومت قائم ہوگی ۔ وہ یہاں یشونت راؤ چوہان پرتسٹھان میں آل انڈیا کسان سبھا کے ذریعے منعقدہ کسان حق پریشد…
شادی شدہ مریض خاتون نے واشی خلیج میں چھلانگ لگائی ، ملاح نے جان بچائی
واشی خلیج میں خود کشی کرنے والے لاتعداد افراد کو دتہ بھوئر اور اس کے ساتھی مچھیرے موت کے منھ سے نکال چکے ہیں
ممبئی : ایک ۴۵ سالہ شادہ شدہ خاتون نے مبینہ طور سے واشی میں ایک پل سے خلیج میں چھلانگ لگاگر کر خودکشی کرنےکی کوشش کی…
حکومت کی غلط پالیسیوں کیخلاف احتجاجاً مالیگائوں سمیت پوری ریاست میں پاورلوم بند
مالیگائوں : ( عامر ایوبی) موجودہ ریاستی و مرکزی حکومت کی عوام دشمن پالیسیوں کیوجہ سے گھریلو صنعت پاورلوم دگرگوں حالات کا شکار ہے ۔ سوت کے دام میں اضافہ ، مصنوعی مندی وغیرہ سے تو پاورلوم صنعت جوجھ ہی رہی تھی ۔ موجودہ حکومت نے بنکروں کے…
پورے کے پورے اور سب مل کر اسلام میں داخل ہوجاؤ تبھی کامرانی ممکن : امیر جماعت اسلامی ہند
اورنگ آباد : (نامہ نگار) پوری دنیا کی حکومت مل جائے اور ہمارے پاس دین نہ ہو تو وہ طاقت یا اقتدار کسی کام کا نہیں۔ہمیں یہ احسان اور دین بنا کسی کوشش کے ملا ہے ۔ اس کی قدر کیجئے اس لئے کہ اس سرمایہ نے قوموں کو بلندی عطا کی ۔ اللہ نے کہا…
مسلمان احساس کمتری کے خول سے باہر نکلیں
مالیگاؤں : (عامر ایوبی) ہم ہمیشہ سے اس ملک کے وفادار تھے ہیں اور رہیں گے ۔ اس ملک میں نامساعد حالات کے باوجود سربلندی اور وقار کیساتھ رہیں گے کیونکہ حالات کیسے بھی آئیں اقتدار پر کوئی بھی آئے وہ قانون کی بالادستی کو ختم نہیں…
دھولیہ میں بی جے پی کا اندرونی انتشار کھل کر سامنے آگیا
دھولیہ : (نامہ نگار) ان دنوں دھولیہ میں کارپوریشن چناؤ کو لیکر سیاسی ماحول میں گرمی دیکھی جارہی ہے وہیں بی جے پی کا اندرونی انتشار بھی کھل کر آرہا ہے اور یہاں پر بی جے پی کئی خیموں میں تقسیم ہوتی نظر آرہی ہے ۔ انتخابی تشہیر کیلئے…