Browsing Category
اسپیشل رپورٹ
ناندیڑمیں26؍نومبر کو صحافیوں کا احتجاج
ناندیڑ:(منتجب الدین) صحافی تحفظ ایکٹ اور صحافیوں کے مختلف مطالبات کو لے کر مراٹھی پتر کار پریشد ممبئی کی جانب سے ریاست بھر میں دھرنے آندولن کا اعلان کیا گیا ہے۔ صحافتی سنگھٹنا کی جانب سے اعلان کردہ احتجاج کے تحت ناندیڑ ضلع مراٹھی پتر…
مراٹھا و دیگر پسماندہ طبقات کو ریزرویشن پر کوئی اعتراض نہیں
مالیگاؤں:(عامر ایوبی) ریاست میں مراٹھا سماج اور دیگر سماج و طبقات کو ریزرویشن دیا گیا ہے ہمیں اس پر کوئی اعتراض نہیں ہے لیکن ہمارا مطالبہ یہ ہیکہ حکومت مسلمانوں کو بھی ریزرویشن دے اس طرح کا پر زور مطالبہ جمعیتہ علماء مالیگاؤں(محمود…
12 ؍ ربیع الاول کے موقع پر بلڈ ڈونیشن کیمپ
ناگپور : ’جو رحم نہیں کرتے ان پر رحم نہیں کیا جاتا، تم زمین والوں پر رحم کرو آسمان والا تُم پر رحم کرے گا، تُم اس وقت تک مومن نہیں ہو سکتے جب تک تم دوسروں پر رحم نہ کرو‘۔ پیغمبر حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کی ان احادیث مبارکہ…
تفتیشی افسر نے متاثرہ لڑکی کو بلیک میل کرکے اس کا جنسی استحصال کیا
بھیونڈی:(عارف اگاسکر) بھیونڈی میں ایک ۲۳؍ سالہ نو جوان لڑکی کے ساتھ چند ماہ قبل اس کے عاشق کے ذریعہ جبرا جنسی تعلق قائم کر نے کے معاملہ میں شانتی نگر پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کی گئی تھی۔ لیکن مذکورہ معاملہ کی تفتیش جس پولیس افسر کے…
حکومت نے تسلیم کیا کہ ممبئی سے 26 ؍ ہزار خواتین لاپتہ ہیں
ممبئی : گزشتہ پانچ سالوں میں ممبئی سے 26 ہزار 681 لڑکیاں و خواتین غائب ہو گئیں ۔ ان میں سے 2 ہزار 642 لڑکیوں اور خواتین کا اب تےک کچھ پتہ نہیں چل پایا ہے ۔ یہ معلومات منگل کو وزیر اعلیٰ دیویندر فڑ نویس نے اسمبلی میں ایک سوال کے جواب…
مالیگائوں بلاسٹ : این آئی اے ٹرائل کوٹ کی سماعت پر اسٹے لگانے سے بامبے ہائی کورٹ کا انکار
ممبئی : مالیگائون بلاسٹ کیس میں لیفٹیننٹ کرنل شری کانت پروہت کو بامبے ہائی کورٹ سے کوئی راحت میں ملی ۔ بدھ کو ان کی عرضی پر بامبے ہائی کورٹ نے ٹرائل کورٹ کی سماعت پر اسٹے لگانے سے واضح طور پر انکار کردیا ہے ۔ کرنل پروہت نے بامبے ہائی…
بابری مسجد کی باز یابی کے مطالبہ کیلئے6؍ دسمبر کوکلکٹر یٹ پر احتجاج
ناندیڑ:(منتجب الدین) مرہٹواڑہ کے معروف قانون داں‘ مسلم متحدہ محاذ کے صدر قاضی محمد ذوالفقار الدین صدیقی نے کہا کہ6؍ سال قبل مسلم متحدہ محاذ کا قیام عمل میں لایا گیا تھا ۔ ناندیڑ کے مسلمانوں کے تعاون سے محاذ کی کارکردگی اطمینان بخش رہی…
’ہم کنول کے ہیں ، کنول کی ہی سنیں گے‘
رہائی منچ نے معمولی کہا سنی سے اپجے فرقہ وارانہ کشیدگی کے بعد علاقے کا دورہ کیا
اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا کے اٹھائیسویں سہ روزہ سیمینارکے دوسرے دن تین اہم مسائل زیربحث
بھرت پور: ہندوستان میں شرعی مسائل پرغوروخوض اوربحث وتحقیق کرنے کے لئے قائم اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا کا سالانہ اٹھائیسواں سہ روزہ سیمینار راجستھان کے میل کھیڑلا میں واقع دارالعلوم محمدیہ میں جاری ہے ۔ ملک وبیرون ملک سے تشریف لائے علمائے…
ممبئی کے معروف چیٹر بلڈر تبریز ربر والا کو ایک اور جھٹکا
بامبے لیکس کے شکریہ کے ساتھ
ممبئی : ممبئی کے مشہور چیٹر بلڈر تبریز ربر والا پر مصائب کے بادل منڈلا رہے ہیں جس کی وجہ سے چیٹر بلڈر کی پریشانیوں میں لگاتار اضافہ ہورہا ہے ۔ چیٹر بلڈر تبریز ربر والا اینڈ کمپنی کے ہاتھ سے لمبی سیمنٹ چال…