Browsing Category
اسپیشل رپورٹ
بھیونڈی میں ایک شخص پرجان لیوا حملہ کے الزام میں گرفتار گروہ سے مزید قتل کا انکشاف!
بھیونڈی:(عارِف اگاسکر) بھارتی رِیاست مہاراشٹر کےبھیونڈی شہر سے متصل کشیلی پائپ لائن کے علاقہ میں ایک شخص پر جان لیوا حملہ کر کے اس کو گولی مار کر ہلاک کر نے کی کو شش کی گئی تھی ۔ مذکورہ معاملے میں نارپولی پولیس نےدُلال بھولا منڈل نامی…
بھوکے کو کھانا اور روزگار دلانا انسانیت ہے
ممبئی : سماج میں پھیلی نفرت کو کیا آپ دوسرے مذاہب کے بھائیوں سے مل کر محبت میں نہیں بدل سکتے ؟ آپ اپنے پڑوسیوں اور مقامی لوگوں سے گفتگو کرکے بھی نفرت کو پیار میں بدل سکتے ہیں ۔ سماج میں سبھی مذاہب کے بھوکوں اور محروم لوگوں کو کھانا…
وجود کی جنگ لڑتے اردو اسکولوں کی روداد
نہال صغیر
ہمیں عام طور سے یہ شکایت رہتی ہے کہ حکومت اردو زبان کی ترقی اور اس کی بقا کیلئے کوئی قدم نہیں اٹھاتی ۔ممکن ہے کہ الزام اپنی جگہ پر درست ہو لیکن سوال یہ بھی پیدا ہوتا ہے کہ ہم خود اپنی زبان کی ترقی اس کی بقا اور…
اے ایم یو کے یوجی سی ایچ آر ڈی سنٹر کی جانب سے مضمون نویسی و سلوگن رائٹنگ مقابلہ کے فاتحین کو…
علی گڑھ : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو)کے یوجی سی ایچ آرڈی سنٹر کی جانب سے قومی یومِ تعلیم کے موقع پر سبجیکٹ ریفریشر کورس کے شرکاء کے لئے مضمون نویسی اور سلوگن رائٹنگ مقابلہ کا اہتمام کیا گیا جس میں دہلی ، جموں و کشمیر ، کیرالا ،…
اے ایم یو کے بِرج کورس میں یوم حقوق انسانی پرتقریب
علی گڑھ : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے بِرج کورس میں عالمی یوم حقوق انسانی کے سلسلہ میں بیداری پیدا کرنے کے لیے ایک پروگرام ہوا جس میں سول انجینئرنگ کے پروفیسرانورخورشید نے ماحولیات اورحقوق انسانی کے موضوع پر خطبہ دیا ۔ اسسٹنٹ…
اسکیٹنگ کلب ٹیم کے کھلاڑی وشاکھاپٹنم کے لئے روانہ ہوئے
علی گڑھ : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کی گیمس کمیٹی کے اسکیٹنگ کلب کی ٹیم میں شامل کھلاڑی آندھرا پردیش کے وشاکھا پٹنم میں18؍دسمبر سے شروع ہو رہے26ویں قومی رولر اسپورٹس ٹورنامنٹ میں اتر پردیش اسکیٹنگ ٹیم کی نمائندگی کرنے کے لئے…
رئیس ہائی اسکول میں یومِ تعلیم کے موقعے پر فلکی مشاہدہ کا اہتمام
بھیونڈی :(عارِف اگاسکر) بھارتی رِیاست مہاراشٹر کے بھیونڈی شہر میں واقع رئیس ہائی اسکول اینڈ جونیر کالج میں طلبہ کے لیے آزاد بھارت کے اولین وزیرِتعلیم مولانا ابوالکلام آزاد کی یومِ پیدائش(قومی یومِ تعلیم) کے موقع پر فلکی مشاہدے کا…
فائرنگ واقعہ کے ملزمین کو پولس کسٹڈی
ناندیڑ:(مقتدرالدین) ناندیڑ شہر میں ۴؍دسمبر کی رات ایک تاجر پر فائرنگ کرنے کا واقعہ پیش آیا تھا ۔ پولس نے فائرنگ معاملہ میں ۲ نوجوانوں کو گرفتار کیا ہے ۔ عدالت میں پیش کرنے پر جج نے اُنھیں پولس کسٹڈی میں رکھنے کے احکامات دیئے ہیں ۔…
الہ آباد میں المناک حادثہ ناندیڑ کے تین افراد غرقاب ، پانچ لاپتہ
ناندیڑ:(مقتدرالدین) متوفی خاتون کی آخری رسومات کے بعد اُس کی استھیاں الہ آباد کی ندی میں بہانے کے لئے گئے ہوئے افراد کی ناؤ پلٹ گئی ۔ اس حادثہ میں ناندیڑ کے تین افراد کی موت ہوگئی جب کہ پانچ لاپتہ ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق ناندیڑ کے…
اسمبلی انتخابات میں شاندار جیت پر ناندیڑ میں کانگریس کا جشن
ناندیڑ:(مقتدرالدین) ملک کی پانچ ریاستوں کے اسمبلی چناؤ کے نتائج کا آج اعلان کردیا گیا ۔ راجستھان ، مدھیہ پردیش ، چھتیس گڑھ میں کانگریس نے شاندار مظاہرہ کرتے ہوئے اکثریت حاصل کرلی ہے ۔ ان تینوں ریاستوں سے کانگریس نے بی جے پی سے اقتدار…