Browsing Category
اسپیشل رپورٹ
کانگریس شعبہ اقلیت کا وزیر اعلی سے مطالبہ
ناندیڑ:(منتجب الدین) وزیر اعلی ریاست مہاراشٹرا کو ایک مکتوب کے زریعے بھارت کے پہلے وزیر تعلیم مولاناآزاد ،ملک کے صدر جمہوریہ ڈاکٹر ذاکر حسین اور دیگر عظیم شخصیات کے ناموں کو ایڈمنسٹریشن محکمہ ریاست مہاراشٹرا کے 2019 کے لئے جاری ہونے…
کھنڈوانی اور دیش مانے کی من مانی ، پچاس برسوں سے ماہم میلے میں بسے تاجروں کو بھگانے کی ٹھانی
ممبئی : ڈی سی پی وکرم دیش مانے کو جھولے سے الرجی ہے اس لئے وہ سارے ممبئی کے شہریوں کے تفریحی کھیلوں کو بند کرنے پر تلے ہوئے ہیں ۔ تازہ مثال ماہم میلے کی ہے ۔ ماہم میلہ شروع ہونے سے قبل ماہم پولس اسٹیشن سے جھولا لگانے والے تاجروں کو فون…
بجلی بل میں تخفیف کے لیےاب ایل ای ڈی قمقموں سے روشن ہو گا بھیونڈی شہر
بھیونڈی:(عارِف اگاسکر) بھارتی رِیاست مہاراشٹر میں رِیاستی حکومت کے ذریعہ کیے گئے اہم فیصلہ کی وجہ سے اب جلد ہی بھیونڈی شہر ایل ای ڈی قمقموں کی دودھیا روشنی سےجگمگا اٹھے گا ۔ اس سلسلے کے قومی پروگرام کے تحت رِیاست کے ۳۹۴؍عوامی اداروں میں…
رافیل کا بھوت مودی کے سرسے نہیں اترے گا
تھانے: رافیل جنگی طیارہ خریداری معاملے میں ڈسلالٹ کمپنی اور فرانس کے صدر سے صرف وزیراعظم نریندرمودی نے ہی بات کی تھی ۔ اس بات چیت میں وزیرخارجہ ، وزیردفاع ، دفاعی سکریٹری ، فضائی افواج کے سربراہ وغیرہ کوئی بھی شریک نہیں تھا ۔ اس خریداری…
مسلم علاقوں میں سودی کاروبار کا پھیلتا جال
ناندیڑ : (منتجب الدین)اسلام میں سود کا کاروبار مکمل طور پر حرام ہے ۔ سود کے کاروبار میں مدد کرنا‘ یا سود خود کا ساتھ دینا یہ بھی حرام کام میں شامل ہے ۔ ناندیڑ شہر میں مسلم علاقوں میں غریب افراد سود کی لعنت میں پھنستے جارہے ہیں ۔ چھوٹے…
وجود کی جنگ لڑتے اردو اسکولوں کی روداد (3)
ممبئی : جنوبی ممبئی کاتعلیمی ادارہ امام باڑہ میو نسپل سیکنڈری اسکول، ۱۹۶۳ میں قائم ہوا ہے اور ممبئی میونسپل کارپوریشن کے زیرانتظام ہے ۔ جنوبی ممبئی جہاں اردو اسکولوں کی حالت خستہ ہو رہی ہے تقریبا نصف درجن سے زائد نجی ٹرسٹوں اور میونسپل…
مرکز العلوم کے طلباء میں خسرہ وروبیلا کے ٹیکے و گرم ملبوسات تقسیم
ناندیڑ:(منتجب الدین)ناندیڑ کی قدیم دینی درسگاہ ادارہ مرکزالعلوم دیگلور ناکہ ناندیڑ کے طلبہ میں آج خسرہ وروبیلہ سے مدافعت کے ٹیکے دیئے گئے ، آج صبح ادارہ مرکزالعلوم میں ڈاکٹرعبدالرزاق کی نگرانی میں ڈاکٹر س کی ایک ٹیم طبی عملہ کے ساتھ…
ممبئی یونیورسٹی میں شعبئہ فارسی کے زیر اہتمام اسٹوڈنٹس سمینار کا انعقاد
ممبئی : (انصاری حنان) گزشتہ دنوں ممبئی یونیورسٹی میں شعبئہ فارسی اور الومنائی کی جانب سے ایک مشترکہ سمینار برائے طلبہ منعقد کیا گیا جس کا عنوان ’ہندو ایران کے مابین ثقافتی تعلقات‘ تھا سمینار کے افتتاح کے بعد صدر شعبہٴ فارسی ممبئی…
منووادی ایجںڈا ہیں ملک مخالف ، قومی سلامتی اور یو اے پی اے قوانین : رہائی منچ
انگریزی حکومت کا رولیٹ ایکٹ آزاد ہندوستان کا قوی سلامتی قانون ہے : شکیل بندیل / ملک کی بیٹیان محفوظ نہیں : محمد شعیب
جسٹس سچر کی پہلی برسی پر جمہوری آوازوں کو کچلنے کے خلاف سمینار
ناندیڑ پارلیمانی حلقہ کیلئے کانگریس کی اہم میٹنگ
ناندیڑ : (منتجب الدین) آئندہ لوک سبھا چنائو کے لئے کانگریس پارٹی نے پورے ملک بھر میں تیاری شروع کردی ہے۔ ناندیڑ کی نشست پر کانگریس کا ہی قبضہ برقرار رہے اس کے لئے کانگریس پارٹی کے قائدین منصوبہ بندی میں مصروف ہیں۔ ناندیڑ لوک سبھا حلقہ…