صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی
Browsing Category

اسپیشل رپورٹ

فلم ’ایکسیڈینٹل پرائم منسٹر‘ تنازعہ کے درمیان 11 جنوری کو ریلیز کے لئے تیار

ممبئی : (ریحان یونس) سابق وزیراعظم منموہن سنگھ کی حیات پر بنائی والی فلم ایکسیڈینٹل پرائم منسٹر پر جاری تنازعہ کے درمیان شیوسینا لیڈر سنجئے راوت نے جمعہ کو کہا کہ انہیں ایسا لگتا ہے کہ منموہن سنگھ ایک کامیاب وزیراعظم تھے نا کہ…

تمباکو نوشی کے سبب ۵۲ سالہ شخص کو کینسر

ممبئی : (ریحان یونس) ایک 52 سالہ شخص جو اپنی عمر کے 30 ویں سال سے تمباکو نوشی کرتا رہا ہے حال ہی میں اسے آخری درجہ کا کینسر ہونے کا انکشاف ہوا جو اس کے جبڑوں اور گال میں پھیل چکا تھا ۔ ڈاکٹروں نے اس کے بائیں جبڑے اور گال کا متاثرہ حصہ…

تھانے سینٹرل جیل میں پریرنا پریورتن ورکشاپ

بھیونڈی:(عارِف اگاسکر) گذشتہ دنوں رِیاست کے خصوصی پولیس ڈائرکٹر جنرل ڈاکٹر وِٹھل راو جادھو کی رہنمائی میںتھانے سینٹرل جیل میں مقید قیدیوں کے لیے ’جگت چھایا فاونڈیشن ، مہاراشٹر ایکتا منچ‘ اور بھیونڈی کےعوامی دوست ’شانتی دوت‘ خانوادہ کی…

سینٹ زیوئیرس ہائی اسکول کے ۱۵۰؍سال مکمل ہونے کے موقع پر

ممبئی: ممبئی کا مشہور تعلیمی ادارہ سینٹ زیویئرس ہائی اسکول کے ۱۵۰؍ سال مکمل ہونے پر آج یہاں مہاراشٹرپردیش کانگریس کے صدر وممبرپارلیمنٹ اشوک چوہان کو سینٹ زیوئیرس رتن کے ایوارڈ سے نواز گیا۔ انہیں یہ ایوارڈ تقریب کے مہمانِ خصوصی ریاستی…

پولیس نےمولانا یوسف رضا کو ۲؍ برس کے لیے شہر بدر کر دیا

بھیونڈی : (عارِف اگاسکر) بھیونڈی پولیس نے تنظیم علمائے اہل سُنّت کے بانی مولانا یوسف رضا کوشہر میں نظم و نسق کے لیے خطرہ بتاتے ہوئے تھانے ضلع ، ممبئی ضلع اور نئی ممبئی کے حدود سے دوبرس کے لیے شہر بدر کر دیا ہے ۔ یوسف رضا کے اس طرح شہر…

ساکہ ناکہ کی مساجد سے نشہ کیخلاف مہم کا آغاز

ممبئی : عروس البلاد ممبئی کےساکی ناکہ مسلم اکثریتی علاقہ میں صحافی نور محمد خان کی قیادت میں ”نشہ سے پاک ساکی ناکہ مہم“ کے زیر اہتمام تمام مکاتب فکر کی مساجد میں ایک ہفتے سے دعوت نامہ دے کر آئمہ کرام سے گزارش کی گئی تھی کہ جمعہ کے خطبہ…

تہذیبی و لسانی انجمن ’اردو مرکز‘ کی جانب سے قادر خان کیلئے تعزیتی نشست

ممبئی : عام طور پر کسی کی یوم پیدائش یا نئے سال پر مبارکباد کے پیغام کی روایت ہے ۔ لوگ ایک دوسرے کو اس سلسلے میں مبارکباد دیتے ہیں ۔ مرحوم قادر خان کی کسی فلم میں ایک مکالمہ جس میں کوئی انہیں یا کسی کے تعلق سے یوم پیدائش پر مبارکباد…

حالیہ اسمبلی انتخابات سے بی جے پی صدر امِت شاہ پریشان

ممبئی : (ریحان یونس) مہاراشٹر بی جے پی کے سینئر منسٹر چندر کانت پاٹل نے جس وقت یہ دعوی کیا کہ شیو سینا کے ساتھ اتحاد کے مسئلہ پر مصالحت کے لئے بات چیت کا آغاز ہو چکا ہے اسی وقت بی جے پی کے قومی صدر امِت شاہ نے پارٹی کے تمام ممبران…

راشٹر وادی اور کانگریس کے درمیان ممبئی کی ۴ ؍ سیٹوں کیلئے تعطل برقرار

ممبئی : (ریحان یونس) کانگریس اور این سی پی میں ممبئی کی 6 میں 4 سیٹوں پر نمائندگی کو لے کر جاری رسہ کشی کانگریس صدر راہل گاندھی کی موجودگی میں ہی حل ہونے کا امکان ہے ۔ پارٹی ممبران اس تعلق سے یکم جنوری کو ایک میٹنگ میں گفتگو کررہے تھے…

وسطی ریلوے حدود کے جنگل میں درخت سے لٹکی ہوئی خاتون کی لاش ملی

ممبئی:(ریحان یونس) سینٹرل ریلوے کے حدود میں بدھ کے روز جنگلات کے قریب ایک خاتون کی لاش درخت پر لٹکی ہوئی پائی گئی ۔ کولسے واڑی پولس اسٹیشن کے سینئر پولس افسر شاہو راو سالوے نے کہا کہ پولس کی ایک ٹیم جائے وقوع پر پہنچی تو خاتون کی لاش…