صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی
Browsing Category

بریکنگ نیوز

ممبئی اردو نیوز کے صحافی کو تنخواھ نہ ملنے پر اس خود کشی کی کوشش کی

ممبئی: ممبئی اردو نیوز میں کام کرنے والے ایک صحافی نے اورنگ آباد میں خودکشی کی کوشش کی، جس کے بعد اس کی طبیعت بہت زیادہ قریب ہوگئی تھی اُنہیں ہاسپٹل میں بھرتی کیا گیا لیکِن اب اُنکی طبیعت بہتر بتائی جا رہی ہے۔متاثرہ صحافی کے والد بھی اسی

معروف صحافی رعنا ایوب سے بدکلامی کرنے والے۱۲؍افراد میں سے ۴؍ کو پولیس کا نوٹس

معروف صحافی رعناایوب سے ان کے ’ایکس‘ اکاؤنٹ پر بدکلامی کرنے والے ۴؍ افراد کی پولیس نے شناخت کرلی ہے۔ان میں سے ایک دہرادون (اتراکھنڈ) کی ۳۰؍سالہ فیشن ڈیزائنربھی ہے جنہیں نوی ممبئی کےکوپرکھیرنے پولیس کی جانب سے نوٹس دیا گیا ہے۔ ۸؍

کرلا بھیانک بس حادثہ شہرومضافات میں موضوع بحث، شہریوں میں برہمی

اس بارے میں بیسٹ کے جواز پیش کرنے پرکئی سوالات قائم کئے ۔ مقامی شخص نے کہا : وہ منظرذہن میں آتے ہی رونگٹے کھڑے ہوجاتے ہیں۔ یہاں پیر کی شب میں انجمن اسلام اور ایل وارڈ کے درمیان بس روٹ نمبر ۳۳۲ ؍ سے رونما ہونے والے بھیانک حادثے کے بعد

بھیونڈی:۱۱؍ماہ میں ۶۰؍بچے لاپتہ،پولیس محض ۱۸؍بچوں کو ہی بازیاب کراسکی

صنعتی شہر میں گزشتہ ۱۱؍مہینوں میں شہر سے ۶۰؍ بچے لاپتہ ہوئے ہیں۔ ان میں ۱۸؍بچوںکو پولیس نے تلاش کرلیا ہے لیکن اب بھی پولیس ۴۲؍ نابالغ بچوں کا سراغ لگانے میں ناکام ثابت ہوئی ہے۔ صنعتی شہر میں گزشتہ ۱۱؍مہینوں میں شہر سے ۶۰؍ بچے لاپتہ

ممبئی کی فضاء میں نائٹروجن گیس میں تشویشناک حد تک اضافہ

گرین پیس کے مطابق ہوائوں میں نائٹروجن کی سطح بڑھنا صحت کیلئے مضر، سانس کی بیماری میں مبتلا مریضوں کو زیادہ نقصان کا خدشہ۔ ملاڈ (مغرب) اور بی کے سی سب سے زیادہ متاثر ماحولیات کے تحفظ کیلئے کام کرنے والی غیرسرکاری تنظیم ’گرین پیس انڈیا‘

وقف بورڈ کیلئے مختص۱۰؍ کروڑ روپے واپس لینے پر حکومت پر تنقید

رکن اسمبلی جتیندر اوہاڑ نے چاکلیٹ دکھا کر چھین لینے جیسا عمل قرار دیا جبکہ ایم ایل اے رئیس شیخ نے بھی فیصلے پر برہمی کا اظہار کیا۔ مہاراشٹر حکومت کی جانب سے وقف بورڈ کیلئے ۱۰؍ کروڑ روپے کا فنڈ دینے کی کاغذی کارروائی کرنے کےبعد اسے واپس

درگاہِ اجمیریؒ پر شرانگیز دعویٰ، کروڑوں عقیدتمند شدید برہم

سیاسی لیڈران اسدالدین اویسی، عمران مسعود، ضیاء الرحمان برق اور دیگر نے آواز بلند کی، درگاہ کے دیوان اور مسلم پرسنل لاء بورڈ نے ان کوششوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔ سنبھل کی تاریخی جامع مسجد کا معاملہ ابھی ختم بھی نہیں ہوا تھا کہ اب

شندے نے استعفیٰ سونپا لیکن بی جے پی کو نیا وزیر اعلیٰ بنانے کی کوئی جلدی نہیں ہے

گورنر نے نئی سرکار قائم ہونے تک ایکناتھ شندے کو کارگزار وزیر اعلیٰ مقرر کیا، اگلے ۴۸؍ گھنٹوں میں نئے وزیر اعلیٰ کا نام متوقع، فرنویس کو ہی موقع ملنے کا امکان۔ نیا وزیر اعلیٰ منتخب ہونے نہ ہونے کی کشمکش کے درمیان وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے

یوپی: سنبھل جامع مسجد تنازع: سروے کے دوران تشدد، پولیس فائرنگ میں ۳؍ افراد ہلاک

اتر پردیش کے سنبھل میں اتوار کوجامع مسجد کے سروے کی مخالفت کرنے والے ہجوم کی پولیس کے ساتھ جھڑپ کے بعد پرتشدد تصادم میں تین افراد ہلاک ہو گئے۔ حالات کشیدہ ہونے کی صورت میں حکم امتناعی نافذ کیا گیا ہے۔ اکھلیش یادو نے یوپی حکومت پر سخت تنقید

الیکشن فلائنگ اسکواڈ نے 25 کروڑ کے سونے اور چاندی کے زیورات ضبط کیے

الیکشن فلائنگ اسکواڈ نے تلنگانہ میں سونے اور چاندی کے زیورات کی بھاری مقدار ضبط کی ہے۔ خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے شمس آباد میں 34.78 کلو سونا اور 43.60 کلو چاندی کے زیورات ضبط کئے گئے۔ حیدرآباد : تلنگانہ کی دارالحکومت میں بھاری