صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

’تم نے بے قصور کو جیل میں ڈالا…‘، عصمت دری کا جھوٹا معاملہ درج کرانے والی خاتون کو عدالت نے…

ضلع عدالت نے عصمت دری کے ایک معاملہ پر سماعت کرتے ہوئے جب اسے جھوٹا پایا تو معاملہ درج کرانے والی خاتون کے خلاف حکم صادر کیا کہ جتنے دن مبینہ ملزم نے جیل میں گزارے اتنے ہی دن وہ بھی رہے۔ اتر پردیش میں عصمت دری کا جھوٹا مقدمہ درج کرانے

کنہیا کمار نے ’بھگوان کرشن‘ کی مثال پیش کرتے ہوئے بی جے پی کو بنایا تنقید کا نشانہ

کانگریس لیڈر کنہیا کمار نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں انھوں نے شری کرشن اور کنس کی تصویر دکھائی ہے، ساتھ ہی کیجریوال، ہیمنت سورین اور سسودیا کو جیل میں بھی دکھایا ہے۔ شمال مشرقی دہلی لوک سبھا سیٹ سے

گوونڈی قبرستان کےلئے مختص ۲؍پلاٹس عدالت کے فیصلے اور نوٹیفکیشن کےباوجود عملی پیش رفت معلّق!

پلاٹس کیلئے کوشاں وکلاء اور دیگر کارکنان نے بی ایم سی سے پلاٹس پرباؤنڈری لگانے درخواست کی جبکہ ڈیولپر نے حکومت کے نوٹیفکیشن کو چیلنج کردیا ہے جس سے نیا مسئلہ پیدا ہوگیا ہے۔ دیونارقبرستان میں تدفین کا مسئلہ پیدا ہونے کے بعد وکلاء کی ٹیم

امت شاہ: خاموش، با رعب اور دانشمند سیاستدان جنھیں مودی کے عروج کا اصل منصوبہ ساز کہا جاتا ہے

نریندر مودی کو جون میں پتہ چل جائے گا کہ آیا لگاتار تیسری بار وہ انڈیا کے وزیر اعظم کی حیثیت سے کامیابی حاصل کر پائے ہیں یا نہیں۔ ایک دہائی تک اقتدار میں رہنے کے بعد وہ ہر جگہ دکھائی دیتے ہیں لیکن اکثر ان کے ساتھ ایک خاموش سیاست دان نظر

الیکشن فلائنگ اسکواڈ نے 25 کروڑ کے سونے اور چاندی کے زیورات ضبط کیے

الیکشن فلائنگ اسکواڈ نے تلنگانہ میں سونے اور چاندی کے زیورات کی بھاری مقدار ضبط کی ہے۔ خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے شمس آباد میں 34.78 کلو سونا اور 43.60 کلو چاندی کے زیورات ضبط کئے گئے۔ حیدرآباد : تلنگانہ کی دارالحکومت میں بھاری

جلوش میلا – نوبھارتیہ شیو ٹرانسپورٹ آرگنائزیشن (چلو رنگ شاردا)

پیر کو ممبئی کے رنگ شاردا میں نوبھارتیہ شیو ٹریفک سنگٹھن کی جانب سے جلسہ میلہ کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں ممبئی میں رہنے والے ہزاروں لوگ جو ٹریفک تنظیم سے وابستہ ہیں شرکت کریں گے۔ حاجی عرفات شیخ کی صدارت میں منعقد ہونے والے اس پروگرام میں

لوک سبھا حلقہ انتخاب بارامتی میں شرد پوار کا بڑھا درد سر: آزاد امیدوار کو بھی توتاری کا نشان…

لوک سبھا انتخابات کے پیش نظر جہاں ایک طرف انتخابی مہم، جلسوں اور جلسوں میں تیزی آگئی ہے، وہیں دوسری طرف ایسی اطلاعات سامنے آئی ہیں جس سے شرد چندر پوار کا تناؤ بڑھ گیا ہے۔ بارامتی میں الیکشن کمیشن نے ایک آزاد امیدوار کو بھی توتاری کا نشان

حیدرآباد: ‎مسجد پر علامتی تیر چلانے پر بی جے پی کی مادھوی لتھا پر ایف آئی آر درج

ایک جلوس میں شرکت کے دوران حیدرآباد سے بی جے پی کی امیدوارمادھوی لتھاکے مسجد پر علامتی تیر چلانے کے ویڈیو کے سامنے آنے کے بعد پولیس نے ان کے خلاف معاملہ درج کرکیا ہے ۔ مادھوی لتھا نے کہا کہ پولیس کو معاملہ درج کرنےسے پہلے حقیقت کا پتہ

این سی پی (اجیت)نےآئیڈولوجی سے کوئی سمجھوتہ نہیں کیا،صرف بی جے پی حکومت کی حمایت کی ۔،

این سی پی (اجیت)نےآئیڈولوجی سے کوئی سمجھوتہ نہیں کیا،صرف بی جے پی حکومت کی حمایت کی ۔ اقلیتی فرقہ سے ناانصافی نہیں ہوگی ،انتخابی منشورجاری کرتے ہوئے اجیت پوار کا دعویٰ نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی_اجیت) نے آج یہاں جنوبی ممبئی کے

یوپی ایس سی امتحان میں مسلم طلبہ کی نمایاں کامیابی کا پیغام :ستاروں سےآگے جہاں اور بھی ہیں

سول سروسیز کے امتحان میں برسوں بعد مسلم طلبہ کو اچھی کامیابی ملی ہے، اس سے قبل ۲۰۱۶ء کے ۱۰۹۹؍ کامیاب امیدواروںمیں مسلم طلبہ کی تعداد ۵۲؍ تھی۔ مسلم طلبہ میں صلاحیتوں کی کمی نہیں ہے، بس ضرورت ہے ان میں اعتماد پیدا کرنے اور اسے پروان