صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

ممبئی احمد آبادبُلیٹ ٹرین کے لیے بھیونڈی میں زمین کی پہلی خریداری مکمل

بھیونڈی:(عارِف اگاسکر) بھارتی رِیاست مہاراشٹر میں ’ممبئی سےاحمد آباد‘  بُلیٹ ٹرین کے مجوزہ منصوبہ کی تکمیل کے لیے کاشتکاروں کی زمینات کو حاصل کر نے میں پیش آرہی دشواریوں کو اس وقت قدغن لگ گیا جب جمعہ کے روز بھیونڈی کے رجسٹرار آفس…

کیش لیس نظام کو تقویت دینے کیلئے میٹرو کے واپسی ٹکٹ میں پانچ روپئے کی چھوٹ ختم

ممبئی : (ریحان یونس) ورسوا ، اندھیری ، گھاٹکوپر لائن ون میٹرو کی نگراں کمپنی ممبئ میٹرو ون پرائیویٹ لمیٹیڈ (ایم ایم او پی ایل) کی جانب سے جاری کی گئی ایک پریس ریلیز کے مطابق 1 دسمبر سے میٹرو ریل سے سفر کرنے کے لئے ریٹرن ٹکٹ پر ملنے والی…

حقہ پارلر پر پولس کا چھاپہ منیجر گرفتار مالک فرار

ممبئی : (ریحان یونس) اطلاع موصول ہونے پر کارروائی کرتے ہوئے جمعرات کی رات کھار پولس نے سول فیمیلی ریسٹورنٹ اور بار کے مینیجر کو عوام کو حقہ مہیا کروانے کے جرم میں گرفتار کر لیا ۔ پولس نے 9 سو روپیے نقد کے ساتھ ساتھ حقہ اور اس کے فلیور…

بی ایم سی اسپتالوں میں دوائیوں کی قلت سے مریضوں کی پریشانی

ممبئی : بی ایم سی اسپتالوں میں دوائوں کی قلت مریضوں کو پریشانیوں کا سامنا ہے ۔ دوائیوں کی اسقدر قلت ہو گئی ہے کہ عام اور بنیادی دوائیں بھی اسپتال سے نہیں مل رہی ہیں ۔ دو سال کی دوائیں ایک سال میں ہی ختم ، آخر یہ کہاں جارہی ہیں ، کیا…

ٹینکر مافیا پر حکومت لگام کسے گی : رنجیت پاٹل کی یقین دہانی  

ممبئی : ممبئی میں ٹینکر مافیا اپنی قوت مسلسل بڑھا رہا ہے ۔ اس کی لابی کیخلاف بی جے پی کے ایم ایل اے منگل پربھات لوڈھا نے اسمبلی میں اس سلسلے میں آواز بلند کی ۔انہوں نے پوائنٹ آف آرڈر کے ذریعہ اس مسئلہ کو اٹھایا اور ایوان کو بتایا کہ…

نام نہاد سیکولر پارٹیاں مسلمانوں کو بیوقوف بنانا بند کریں !

نہال صغیر بالآخر حکومت مہاراشٹر نے مراٹھوں کو سولہ فیصد ریزرویشن دے دیا ۔اس سلسلے میں اسمبلی کا سرمائی سیشن شروع ہونے سے ابتک ایوان میں ہنگامی آرائی کا جو سلسلہ شروع ہوا تھا وہ ختم ہوگیا سرمائی اجلاس بھی کل یعنی ۳۰ ؍ نومبر کا…

مسلم ریزرویشن کیلئے مجلس اتحاد المسلمین ہائی کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹائے گی

ممبئی ۔ (ریحان یونس)مہاراشٹر حکومت کی قانون ساز اسمبلی کی جانب سے مراٹھا سماج ریزرویشن بل کو منظوری ملنے کے ایک دن بعد جمعہ کو آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) نے کہا کہ مسلم ریزرویشن کی بحالی کے لئے وہ ہائی کورٹ جائی…

بی جے پی کی طرح مجلس اتحاد المسلمین بھی سماج کو تقسیم کرنے میں مصروف : کانگریس

ممبئی : (ریحان یونس) مراٹھا سماج کو تعلیم اور سرکاری نوکریوں میں 16 فیصد ریزرویشن کو منظوری ملنے کے بعد مسلم سماج ریزرویشن کے اپنے دیرینہ مطالبہ کو لے کر حرکت میں آگیا ہے ۔ فڑنویس حکومت مسلمانوں کو ریزرویشن نہ دینے پر چوطرفہ تنقیدوں کے…

بھیونڈی میں رکشا ڈرائیوروں کی ہڑتال تیسرے دن بھی جاری 

بھیونڈی:(عارِف اگاسکر) بھیونڈی میںگزشتہ منگل کی نصف شب سے شروع آٹو رکشا کی ہڑتال آج تیسرے دن بھی جا ری رہی ہے۔گزشتہ تین دنوں سے شہر کی سڑکوں سے آٹو رکشا کےندارد ہو نے سے جہاں راہگیروں نے راحت کی سانس لی ہے وہیںتعلیمی اداروں میں…

شہر بانو اور ذکیہ بانو کی رکنیت کے تعلق سے۷ ؍ دسمبر کو سماعت

کھام گائوں: ( نامہ نگار) کھام گائوں بلدیہ کی دو آزاد مسلم خواتین کی رکنیت ختم کرنے کے لئے اب کانگریس کی بلدیہ میں گروپ لیڈر ارچنا ٹالے و مسلم رکن بلدیہ ابراہیم خان سبحان خان نے ناگپور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی ہے ۔ جس پر 7 دسمبر کو…