صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

غیر معمولی صلاحیت کے حامل افراد کا استقبال

اورنگ آباد : (جمیل شیخ) بہت سے لوگ جسمانی طور پر تو معذور ہوتے ہیں لیکن ان کے ارادے چٹان کی طرح مضبوط ہوتے ہیں او رایسے لوگ اپنی منزل پاکرہی دم لیتے ہیں ۔ ان خیالات کا اظہار علاقائی کمشنر ڈاکٹر پرشوتم بھاپکر نے کی ۔ ان کے ہاتھوں مختلف…

بین المدارس عام معلوماتی مقابلے میں رئیس ہائی اسکول کو اوّل انعام

بھیونڈی : (عارِف اگاسکر) بھارتی رِ یاست مہاراشٹرکے ممبئی شہرمیں واقع ہاشمیہ ہائی اسکول میں گزشتہ دنوں پہلے بین المدارس عام معلوماتی مقابلے کا انعقادکچھی میمن جماعت خانہ ممبئی میں کیا گیا ۔ ملحوظ رہے کہ یہ مقابلہ دو مرحلوںمیں انجام پایا…

ڈاکڑوں کی لاپر واہی سے ساڑھے چار سال کے بچےکی زندگی جہنم !

بھیونڈی:(عارِف اگاسکر)بھارتی رِیاست مہاراشٹر کےبھیونڈی شہر میں واقع تروپتی اسپتال ، سوامی اسٹون کلینک اورتھانے کے ویدانت چلڈرین اسپتال کےڈاکٹروں کی لا پر واہی سے غیبی نگر میں رہائش پذیر عبد اللہ مومن نامی ساڑھے چار سالہ بچے کی زند گی…

بھیونڈی کی کوٹر گیٹ مسجد اور اس کے باہر بابری مسجد کی بازیابی کے لئے اجتماعی اذان و دعا کا اہتمام

بھیونڈی :(عارِف اگاسکر) 6؍ دسمبر۲۰۱ بابری مسجد کی26؍ ویں برسی کے موقع پر رضا اکیڈمی کے اعلان پر بھیونڈی کے مختلف علاقوں میں اجتماعی طور پر اذانیں دی گئیں۔ خاص طور پر کوٹرگیٹ پر وقت سے پہلے ہی ہزاروں افراد جمع ہوگئےتھے۔۳؍ بج کر ۴۵؍ منٹ…

مسلم تنظیموں نے بابری مسجد کے تعلق سے ایک بار پھر سپریم کورٹ کے فیصلہ تسلیم کرنے کی بات کہی

ممبئی : ایک جانب جہاں ہندوتوا قوتیں ملک میں لاقانونیت پھیلانا چاہتی ہیں وہیں مسلمان سختی کے ساتھ قانون کے احترام کی باتیں کرتے ہیں ۔ ۶ ؍ دسمبر کے موقعہ پر مسلم تنظیموں اور ان کے نمایندوں سمیت سیاسی لیڈروں نے اس کا اعادہ کیا کہ وہ ملک کے…

بابری مسجد کی تاریخ

1528ء کوایودھیا ضلع فیض آباد اودھ کے مقام پر مغل بادشاہ ظہیر الدین بابر کی جانب سے اودھ کے گورنر میر باقی کے زیر اہتمام تعمیرکی گئی ۔ تنازعہ کا آغاز : 15 جنوری 1885ء کو سب جج فیض آباد کی عدالت میں مسجد سے سو قدم کے فاصلے پر…

بلند شہر کا فساد اشارہ ہے کہ اتر پردیش بارود کے ڈھیر پر ہے 

نہال صغیر مرکز اور ریاست اتر پردیش میں جب سے بی جے پی کی حکومت آئی ہے تب سے ہندو شدت پسند تنظیمیں خود کو ہر قانون سے بالاتر ہو کر ذرا ذرا سی بات پر آمادہ فساد ہونا شروع ہوگئی ہیں ۔ ان کی ایسی حرکتوں کے سبب اب ان کو  دہشت گرد…

ہندوتوا کی برتری کی جنگ کے درمیان کسانوں کا نعرہ ’ہمیں مندر نہیں ، روزگار چاہئے‘

نہال صغیر  اس بات کو اب اور کتنی بار دوہرائی جائے کہ کانگریس بھی بی جے پی کی طرح ہندوتوا کے ایجنڈے پر چل پڑی ہے یا یوں بھی کہہ سکتے ہیں کہ وہ شروع سے ہی ہندوتوا کے ایجنڈے پر ہے بس ہمیں اب احساس ہوا ہے ۔۲۰۱۴ میں مودی کے عروج کے بعد تو…

بنگالی بھکت بن گیا شیو بھکت ، کیا کانگریس میں کالے کو جگہ نہیں ملی ؟

ورلڈ اردو نیوز بیورو ممبئی : وزیر اعظم کے میک ان انڈیا سلوگن میں انڈیا میں کچھ بنا ہوا یا نہیں لیکن اتنا تو ہوا ہے کہ بعض مسلمان کانگریس سے شیو بھکت یا سنگھ بھکت یا بی جے پی بھکت ضرور بن گئے ہیں ۔ شیو سینا نے اپنے ترجمان اخبار سامنا…

ٹورینٹ پاور کمپنی کا میٹر تبدیل کر نے کے مطالبہ کووزیر توانائی نے منظوری دی

بھیونڈی : (عارف اگاسکر) بھیونڈی شہر اور مضافات میں فرینچائسی طرز پر بجلی سپلائی کرنے والی ٹورینٹ پاورلمیٹیڈ نامی نجی کمپنی کودس سال مکمل ہو نے کے بعد ریاستی حکومت نے دوبارہ مزید دس برسوں کے لیے اس کے معاہدہ میں تجدید کی ہے ۔ ان دس برسوں…