صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی
Browsing Category

مضامین

پیسہ یہ پیسہ

اکثر لوگ کہتے ہیں کہ پیسہ کوئی اپنے ساتھ نہ لایا ہے نہ لے جائے گا،تو اس کے لئے اتنی مارا ماری کیوں؟ یہ سچ ہے لیکن آدھا سچ۔۔۔! ہم دنیا میں آنے اور جانے کے درمیان کے وقت کو کیوں بھول جاتے ہیں؟ یہ سفر خالی ہاتھوں کے ساتھ نہیں گزر سکتا۔۔ اس

خواتین کے رسائل

کبھی آپ نے خواتین کے رسائل پر غور کیا ہے؟اُن میں ملنے والا تضاد مجھے تو بہت حیران و پریشان کرتا ہے۔کوئی بھی اردو يا ہندی رسالہ اٹھا لیجئے تقریباً سب کی ایک ہی کہانی ہے۔آپ موٹاپا گھٹانے کی نئی نئی ایکسرسائز کا مشاہدہ کر کے خود کو تیار کرتے

کیا آپ سمجھدار ہیں؟

مجھے اپنی کوئی بات غلط نہیں لگتی۔میں جو بھی کروں وہ صحیح لیکن۔۔۔۔تم جو بھی کرو وہ غلط۔میں اور غلطی۔۔۔نا ممکن۔ میرے سامنے کسی اور کی تعریف۔۔۔۔! میری سانسیں تیز ہونے لگتی ہیں اور میرا چہرہ سامنے والے کی غلطی کی جانب اشارہ کرتا ہے۔اگر وہ

عالمی یوم آب۔ پانی قدرت کا حسین تحفہ

22 مارچ کو ’’عالمی یوم آب‘‘ منایا جاتاہے جس کا مقصد تازہ اور صاف پانی کی اہمیت پر زور دینا اور دْنیا کو تازہ پانی کے ذرائع کے پائیدار انتظام کی طرف راغب کرنا ہے۔ 1992 ء میں ہونے والی اقوام متحدہ کی کانفرنس میں کی جانے والی سفارش کے مطابق

اللہ کے مہمان کاخلوص و محبت کے ساتھ استقبال کیجیے – ڈاکٹر سراج الدین ندویؔ

فضا خوش گوار ہے۔ہواؤں میں ایسی خوش بو ہے جو روح کو معطر کررہی ہے۔گلی کوچوں میں فرشتوں کی گردش میں اضافہ ہوگیاہے۔اہل ایمان کے چہروں پر اطمینان اور مسرت کا عکس ہے؟ہر طرف خوشی و مسرت کا ماحول ہے یہ کس کے استقبال کی تیاریاں ہیں؟کیا کوئی عظیم

تین تھیوری

فریب ہم ایک دوسرے سے نفرت کرتے ہیں۔۔۔ایک دوسرے سے جلتے ہیں۔۔کسی کی تعریف سننا پسند نہیں کرتے۔۔ہم کتنی بھی کوشش کر لیں ایک دوسرے سے نفرت کرنا نہیں چھوڑ سکتے۔یہ ہماری عادت کا حصہ بن گئی ہے۔۔ستم یہ ہے کہ ہم اس کا اقرار نہیں کرتے۔ہمارے آس

لوگ کیا کہیں گے۔۔۔

میں خیال رکھتی ہوں کہ لوگوں کو میری بات خراب نہ لگے۔آپ عورت ہوں یا مرد۔۔۔آپ بھی ایسا کرتے ہوں گے! ہر کام سے پہلے یہ اچھی طرح چیک کر لیتی ہوں کہ کم از کم میرے آس پاس کے لوگوں کو میری بات خراب نہ لگے۔۔۔اچھی بھلے ہی نہ لگے۔۔۔۔

ہم سب بوڑھے ہوں گے

زندگی کی رفتار بہت تیز ہے۔۔۔۔عمر ڈھل رہی ہے۔۔۔ایسے میں،کیا ہم اپنے بڑھاپے کا استقبال کرنے کے لئے تیار ہیں؟ شاید نہیں۔۔۔۔۔۔! بچپن سے جوانی میں قدم رکھنے کے لئے ہم بے تاب تھے،ڈھیروں تیاریاں کی تھیں۔محنت سے تعلیم حاصل کی تھی،پلاننگ کی تھی

جامعہ عثمانیہ کے اردو زبان و ادب پرور ڈاکٹر :ایک جائزہ۔ ڈاکٹر خالد اختر علیگ

ہندوستان میں صرف حیدرآباد کو ہی یہ شرف حاصل ہے کہ اس کے دامن میں ایک ایسے تعلیمی ادارے نے جنم لیا ،جس نے مادری زبان یعنی اردومیں مختلف علوم و فنون کی اعلیٰ تعلیم دی ۔جس کے کامیاب تجربے نے اس مفروضے کو غلط ثابت کیا کہ سائنس و حرفت اور طب و

ماحولیاتی آلودگی ۔ایک سنگین مسلہ

ہر سال 5 جون کو عالمی یوم ماحولیات منایا جاتا ہے۔پہلی مرتبہ 1974 میں عالمی یوم ماحولیات منایا گیا تھا۔جس کا موضوع تھا"صرف ایک کرہ ارض"(Only one Earth).ماحولیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے پیدا ہونے والے مسائل کو اُجاگر کرنے کے لیے 1974 سے ہر سال