صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی
Browsing Category

بین الاقوامی

قاہرہ: مسجد اقصیٰ پر اسرائیلی حملوں کی عرب لیگ نے کی مذمت

قاہرہ: عرب لیگ نے بدھ کے روز مشرقی یروشلم میں واقع مسجد اقصی کے کمپاؤنڈ کے مقدس مقام پر فوج کے ذریعہ چھاپہ مارنے کے لئے اسرائیل کی مذمت کی ہے۔ بدھ کے روز قاہرہ میں منعقدہ ہنگامی اجلاس کے بعد جاری کردہ بیان میں، عرب لیگ نے اسرائیل کو اس

کورٹ پہنچتے ہی امریکہ کے سابق صدر ڈونالڈ ٹرمپ کو پولیس نے کیا گرفتار

نیویارک : امریکہ کے سابق صدر ڈونالڈ ٹرمپ 2016 کے صدارتی عہدہ کی انتخابی مہم کے دوران ایڈلٹ فلموں کی اداکارہ اسٹارمی ڈینیلس کو منہ بند رکھنے کیلئے رقم دینے کے الزام سے وابستہ مجرمانہ معاملہ میں منگل کو مین ہٹن کی عدالت میں پیش ہوگئے ہیں ۔

جادو وہ جو سر چڑھ کر بولے : سوفی سے مریم تک کی کہانی

ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی فرانس کا ایئرپورٹ ایک عجیب و غریب نظارہ پیش کررہا تھا _ صدر میکرون اپنی حکومت کے اعلیٰ عہدے داروں کے ساتھ وہاں موجود تھے _ انہیں فرانس کی شہری ایک خاتون کا استقبال کرنا تھا ، جسے اٹلی سے تعلق رکھنے والے…

مغربی دنیا کی معاشی، سیاسی اور عسکری شیطنت

شاہنواز فاروقی مغربی دنیا کو اگر عہدِ حاضر کا معاشی، سیاسی اور عسکری شیطان کہا جائے تو غلط نہ ہوگا۔ مغربی دنیا کی معاشی شیطنت کا یہ عالم ہے کہ اس کی اطلاع عمران خان جیسے شخص کو بھی ہوگئی ہے۔ اقوام متحدہ کے پینل سے خطاب کرتے ہوئے…

مسئلہ فلسطین : نیا جال لائے پرانے شکاری!

منصور جعفر محمود عباس کی جماعت ’فتح‘ اور ان کی سیاسی حریف جماعت اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے درمیان 24 ستمبر کو استنبول کے مقام پر عجلت میں طے پانے والا معاہدہ اور فلسطینی رہنما کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 75 ویں اجلاس میں کی…

’بلیک ستمبر‘: جب فلسطینی خاتون ہائی جیکر لیلیٰ خالد کی رہائی کے بدلے درجنوں یرغمالیوں کی زندگی محفوظ…

لندن : ستمبر 1970 میں اُردن کی مسلح افواج اور فلسطینی عسکریت پسندوں کے مابین شروع ہونے والے خون ریز واقعات کو ’بلیک ستمبر‘ کے نام سے جانا جاتا ہے، جن کے نتیجے میں ہزاروں افراد ہلاک ہوئے اور یہ تنازع جولائی 1971 تک جاری رہا۔درحقیقت یہ…

بحرِ اسود میں گیس کے بڑے ذخیرے کی دریافت اور ترکی کا گھیراؤ

مسعود ابدالی اس میدان سے گیس کی پیداوار ۲۰۲۳ء تک شروع ہوگی۔ حُسنِ اتفاق کہ یہ وہی وقت ہے جب ترک ملّت اپنی آزادی و خودمختاری کی سو سالہ سالگرہ منائے گی۔ترکی نے بحر اسود میں گیس کا ایک بڑا ذخیرہ دریافت کیا ہے۔ تیونا ایک نامی کنواں…

امارات اسرائیل گٹھ جوڑ‘ اسرار و رموز

الیاس متین 13اگست کو متحدہ عرب امارات کی جانب سے اسرائیل سے تعلقات بحال کرنے کا اعلان ایسا معمولی واقعہ نہیں تھا، جسے امت مسلمہ نظر انداز کردیتی۔ ویسے تو عرب ممالک کے کئی دجالی طاقتوں کے ساتھ مراسم ہیں، لیکن ابوظبی حکومت کے اعلان کا…

مغرب کے تصور آزادی کے پجاری

شاہنواز فاروقی اقبال نے کہا تھا ؎ہم مشرق کے مسکینوں کا دل مغرب میں جا اٹکا ہے/واں کنٹر سب بلوّری ہیں یاں ایک پرانا مٹکا ہے اس شعر میں ’’مسکینوں‘‘ کا لفظ سب سے زیادہ اہم ہے۔ یہاں مسکین کا مطلب مسکین نہیں ’’یتیم الفکر‘‘ لوگ ہیں۔ اس…

پہلے امریکی افواج کا انخلا، سوال بعد میں!

امریکی افواج افغان سرزمین تیزی سے چھوڑ رہی ہیں۔ امریکا رخصت تو ہو رہا ہے مگر افغانستان کے مستقبل پر پہلے سے بھی بڑا سوالیہ نشان لگا ہوا ہے کیونکہ کسی ایک معاملے میں بھی پورے یقین سے کچھ نہیں کہا جاسکتا۔ فائزہ ابراہیمی کو کچھ زیادہ…