صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی
Browsing Category

مضامین

دنیا میں سب سے زیادہ پھیلا ہوا گناہ

اس وقت دنیا میں سب سے زیادہ پھیلا ہوا گناہ جس کا تعلق حقوق اللہ سے بھی ہے اور حقوق العباد سے بھی، وہ ہے لڑکیوں اور عورتوں کا نیم برہنہ اورعریانیت والا لباس زیب تن کرنے والا گناہ۔ یہ گناہ اتناعام ہوچکا ہے کہ خواہ تعلیم یافتہ طبقہ ہو یا

وسیم رضوی کون پیدا کرتا ہے؟

ممتازمیر اگست ۲۰۱۰ میں ہمیں ایک دوست نے بتلایا کہ انجمن اسلام(بمبئی) کی جونیئر کے جی کی کرافٹس نوٹ بک میں سر ورق کے پیچھے سلمان رشدی کی تعریف و توصیف ہے۔ہم اس وقت بمبئی میں مقیم تھے۔یہ کرافٹ نوٹ بک بنانے والے کی

سیاسی پارٹیوں کا اپنے مسلم چہروں کے ساتھ رویہ ، مسلمانوں کیلئے قابل غور پہلو

سیاسی پارٹیاں مسلمانوں کو الیکشن کے وقت سبز باغ دکھاتے ہوئے دعوى کرتی ہیں کہ وہ ان کی ترقی اور مسائل کو حل کرنے کے لئے کوئی کسر نہیں چھوڑیں گی، اور خاص طور پر مسلمانوں کے جان مال اور عزت کی حفاظت کے لئے سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی طرح

انسانی معاشرے میں استاد اور تعلیم کی اہمیت

سید رونق صدر مدرس مرول اردو پر ائمری اسکول ممبئی کووڈ کے ماحول میں جس طرح بچے ٹیچر کی غیر موجودگی میں صرف ایک دوسرے کی تصویر دیکھ کر تعلیم حاصل کر رہے ہیں یہ بچے کسی طرح ذہنی طور پر کچھ کتابی اور نصابی علوم سے تو مستفید ہو

’’مشاعرہ‘‘ کروالو ’’مشاعرہ‘‘

بوال الہ آبادی ایک زمانہ تھا جب عروس البلاد ممبئی میں منعقد ہونے والے مشاعرے، ادبی نشستیں اور محفلیں پورے ہندوستان میں اردو ادب کی نمائندگی کرتے تھے ہمارے اساتذہ کرام  کے نقش قدم پرچلتے ہوئے آج وہی شعرائے کرام کامیابی و کامرانی کی…

یہ رفیدہ ہے! جہیز کے نام پر ظلم کی بھینٹ چڑھنے والی ایک مظلوم کی المناک داستان

خان مبشرہ فردوس  ابھی اس معاشرے میں بسنے والی بے شمار لڑکیاں رفیدہ بننے کے نہج پر پہنچادی گئی ہیں ۔ اس سے پہلے کہ یہ سبھی سولی پر لٹکنے پر مجبور کی جائیں معاشرہ متوجہ ہو ۔ یہ رفیدہ ہے  19 سال کی عمر میں شادی ہوئی اور 8 ماہ بعد…

جادو وہ جو سر چڑھ کر بولے : سوفی سے مریم تک کی کہانی

ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی فرانس کا ایئرپورٹ ایک عجیب و غریب نظارہ پیش کررہا تھا _ صدر میکرون اپنی حکومت کے اعلیٰ عہدے داروں کے ساتھ وہاں موجود تھے _ انہیں فرانس کی شہری ایک خاتون کا استقبال کرنا تھا ، جسے اٹلی سے تعلق رکھنے والے…

مغربی دنیا کی معاشی، سیاسی اور عسکری شیطنت

شاہنواز فاروقی مغربی دنیا کو اگر عہدِ حاضر کا معاشی، سیاسی اور عسکری شیطان کہا جائے تو غلط نہ ہوگا۔ مغربی دنیا کی معاشی شیطنت کا یہ عالم ہے کہ اس کی اطلاع عمران خان جیسے شخص کو بھی ہوگئی ہے۔ اقوام متحدہ کے پینل سے خطاب کرتے ہوئے…

مسئلہ فلسطین : نیا جال لائے پرانے شکاری!

منصور جعفر محمود عباس کی جماعت ’فتح‘ اور ان کی سیاسی حریف جماعت اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے درمیان 24 ستمبر کو استنبول کے مقام پر عجلت میں طے پانے والا معاہدہ اور فلسطینی رہنما کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 75 ویں اجلاس میں کی…