صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی
Browsing Category

جرائم

زکوۃ خیرات کھانے والے عامر ادریسی کے اے ایم پی کا پردہ فاش ہونے پر زکوۃ دینے والوں نے منہ موڑا فیس…

ممبئی: زکوۃ خیرات کھانے والے عامر ادریسی کےایسو سی ایشن آف مسلم پروفیشنل کا پردہ جب ورلڈ اردو نیوز نےفاش کیا تو زکوۃ دینے والوں نے بھی منہ موڑلیااور اطلاعات کے مطابق اس بار لوگ ان لوگوں کو زکوۃ خیرات دے رہے ہیں جو واقعی ضرورت مند

ممبئی کو لوٹنے کے بعد پیشہ ور زکوٰۃ خورنے لکھنو کا رخ کیا

معاشرے کے سنجیدہ افراد کو لوٹنے اور بیوقوف بنانے کی تیاری لکھنو: ممبئی میں غریبوں ، مسکینوں اور بیوائوں کے نام پر کروڑوں کی زکوٰۃ خوری کے بعد بدنام زمانہ عامر ادریسی ان دنوں لکھنو کے سادہ لوح اور شریف لوگوں کو اپنی

نفرت پھیلانے والوں کیخلاف مذہبی رہنما سڑکوں پر اتریں گے

ممبئی :ملک کے موجودہ حالات کے پس منظر میں اخوت اور بھائی چارگی ،محبت و امن کی سازگار فضا کے قیام کے لئے مختلف مذاہب کے رہنما اور پیشواؤں نے ممبئی کے حج ہاؤس میں اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ ملک میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی کے قیام کے لئے

بھیما کوریگاؤں معاملہ میں دلت اسکالر پروفیسر آنند تیلتمبڑے کی درخواست ضمانت منظور

ممبئی: بمبئی ہائی کورٹ نے جمعہ کو آئی آئی ٹی کے سابق پروفیسر اور دلت اسکالر پروفیسر آنند تیلتمبوڑے کو بھیما کوریگاؤں-ایلگار پریشد تشدد معاملے میں ضمانت پر رہا کئے جانے کا حکم جاری کیا۔ جسٹس اے ایس گڈکری اور ملند جادھو کی ایک ڈویژن بنچ

ممبئی لوکل ٹرینوں میں بابا بنگالی کے پوسٹروں سے عوام پریشان

ممبئی : جی ہاں یہ درست ہے، بنگالی بابا کے پوسٹروں سے عوام پریشان ہیں اور یہ ضعیف الا عتقادی سے لڑنے والے افراد خصوصی طور سے نریندر دابھولکر کی قربانیوں کا کھلا مذاق بھی ہے ۔ لیکن آپ غلط سمت میں سوچ رہے ہیں یہ ناگپاڑہ کے توڑو ، زمین

رضا اکیڈمی بھیونڈی کا صدر عشق لڑانے میں مصروف

کوٹر گیٹ مسجد انتظامیہ نےشکیل رضا پر الزام عائد کیا کہ اس نےجعلی کاغذات کے ذریعہ مسجد کی جگہ پر قبضہ کیا جہاں رات کے دو دو بجے تک عورتوں کا جمگھٹا رہتا ہے بھیونڈی : جو لوگ مسلمانوں میں مسلکی منافرت کے فروغ کیلئے کام کرتے

چھوٹا سونا پور میدان میں بی ایم سی کا ہتھوڑا ، لوگوں نے بنگالی گینگ کا مذاق اڑایا

ممبئی : انجمن اسلام چھوٹا سونا پور میدان جسے کچھ سال قبل بابا بنگالی گینگ نے ناجائز اور غیر قانونی طور سے ہتھیا لیا تھا ، اس میدان میں بی ایم سی نے ہتھوڑا چلادیا ، اس کے بعد بابا بنگالی گینگ کی ہر طرف تھو تھو ہو رہی ہے ۔ خبر کے

مسلم نوجوان کی پُراسرار موت معاملہ میں اعلی پولیس افسران سے ہائی کورٹ نے جواب طلب کیا

اورنگ آباد: مراٹھواڑہ کے ضلع ہنگولی کے ایک 26 سالہ نوجوان کی پُراسرار موت کے معاملے میں دائر فوجداری عرضی میں بامبے ہائی کورٹ کی اورنگ آباد بنچ کے جسٹس سارنگ وی کوتوال اور جسٹس بھرت پی دیش پانڈے نے ریاست مہاراشٹر کے داخلہ سکریٹری،

نواب ملک اور انیل دیشمکھ کی ایم ایل سی انتخابات میں ووٹ ڈالنے پر فیصل 17 جون کو

ممبئی : بامبے ہائی کورٹ نے مہاراشٹر کے سابق وزیر داخلہ انیل دیشمکھ اور وزیر نواب ملک کی اس عرضی پر فیصلہ محفوظ رکھا ہے جس میں انہوں نے 20 جون کو ایم ایل سی انتخابات میں ووٹ ڈالنے کی اجازت دیئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔ اس معاملہ میں ہائی

اہانت رسول کا معاملہ: بی جے پی نے مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے والے 27 رہنماؤں کو ہدایت جاری کی

نئی دہلی: پیغمبر محمد ﷺ پر اہانت آمیز تبصرہ کرنے والے بی جے پی لیڈران نوپور شرما اور نوین کمار پر کارروائی کے بعد پارٹی ایکشن میں نظر آ رہی ہے۔ ’بھاسکر ڈاٹ کام‘ پر شائع خبر کے مطابق آئی ٹی ماہرین کی مدد سے بی جے پی نے گزشتہ 8 سالوں کے