صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

نواب ملک اور انیل دیشمکھ کی ایم ایل سی انتخابات میں ووٹ ڈالنے پر فیصل 17 جون کو

63,974

ممبئی : بامبے ہائی کورٹ نے مہاراشٹر کے سابق وزیر داخلہ انیل دیشمکھ اور وزیر نواب ملک کی اس عرضی پر فیصلہ محفوظ رکھا ہے جس میں انہوں نے 20 جون کو ایم ایل سی انتخابات میں ووٹ ڈالنے کی اجازت دیئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔ اس معاملہ میں ہائی کورٹ کل فیصلہ سنائے گا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.