صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی
Browsing Category

جرائم

بلقیس بانو کیس کے قصورواروں کو معاشرے میں دوبارہ شامل ہونے کا آئینی حق ہے: سپریم کورٹ

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے بلقیس بانو کیس کے قصورواروں کی رہائی پر تنازعہ کی سماعت کرتے ہوئے جمعرات کو کہا کہ فوجداری معاملے کے ملزم کو معاشرے میں دوبارہ شامل ہونے کا آئینی حق ہے۔ جسٹس بی وی ناگارتنا اور اجل بھوئیاں کی بنچ نے 11 مجرموں کو

ہریانہ کے 50 گاوں میں مسلم تاجروں کے داخلے پر پابندی _ 3 اضلاع کے 50 پنچایتوں کا فیصلہ

نئی دہلی _ ہریانہ کے 3 اضلاع کی 50 پنچایتوں نے مسلم تاجروں کے داخلے پر پابندی لگا دی ہے اس سلسلے میں سرپنچوں کے دستخط شدہ خطوط جاری کیے گئے ہیں۔ حال ہی میں ہریانہ کے نوح ضلع کے علاوہ مزید دو اضلاع میں فرقہ وارانہ جھڑپیں ہوئیں تھیں جس

لڑکی کی لاش سڑک پر رکھ کر مقامی باشندوں کا احتجاج

نوئیڈا ضلع میں مقامی باشندوں نے جنسی زیادتی کے بعد قتل کی واردات کے خلاف شدید احتجاج کیا۔ مقامی باشندوں نے مقتولہ کی لاش سڑک پر رکھ کر ناکہ بندی کردی۔ نوئیڈا :ریاست اتر پردیش کا اہم شہر نوئیڈا میں جرائم پیشہ افراد کے حوصلے بلند ہیں۔

حیدرآباد: چوتھی منزل سے چھلانگ لگانے والے نوجوان کی موت۔لڑکی کو پیزا دینے گیا ہوا تھا

حیدرآباد: میں ایک لڑکا لڑکی کو پیزا دینے کے لیے گیا ہوا تھا، اس دوران لڑکی کے والد کے آنے پر خوفزدہ لڑکا چوتھی منزل سے کود گیا جس کے نتیجے میں اس کی موت ہو گئی۔ یہ واقعہ حیدرآباد کے بورا بنڈہ علاقے میں پیش آیا۔ پولیس سے ملی جانکاری کے

پہلوانوں کے احتجاج کو اولمپک چمپئن ابھینو بندرا کی بھی حمایت، حکومت پر دباؤ مگر رویہ اڑیل

رسلنگ فیڈریشن آف انڈیا (ڈبلیو ایف آئی) کے سربراہ اور بی جےپی کے رکن پارلیمنٹ برج بھوشن شرن کی مبینہ جنسی زیادتیوں کے خلاف خاتون پہلوانوں کے احتجاج کو ملنے والی عوامی حمایت میں اضافہ ہوتا جارہاہے۔ دھرنا میں شامل ونیش پھوگاٹ کی

مالونی کیس میں کاروباری جمیل مرچنٹ کی گرفتاری قبل ضمانت کی ارضی منظور۔ ڈر کے نہیں لڑ کے انصاف حاصل…

ممبئی: ملک کی مالیاتی راجدھانی ممبئی کے مالوانی علاقے میں رام نومی کے موقع پر ہوئے تشدد کے سلسلے میں ڈنڈوشی سیشن کورٹ نے فسادات میں ملزم بنائے گئے کاروباری جمیل مرچنٹ کی گرفتاری قبل ضمانت کی درخواست منظور کر لی ہے پولیس نے ایف آئی آر میں

عتیق اور اشرف کے قتل کا معاملہ سپریم کورٹ پہنچا، سابق جج کی نگرانی میں تحقیقات کا مطالبہ

گینگسٹر سے سیاستدان بنے عتیق احمد اور ان کے بھائی اشرف کی پولیس حفاظت میں ہلاکت کے ایک دن بعد سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے۔ اس میں سپریم کورٹ کے سابق جج کی سربراہی میں ایک کمیٹی تشکیل دے کر قتل کیس کی تحقیقات کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

رشتے کروانے والی ویب سائٹ پر خاتون سے دھوکا، انڈین شخص 3 لاکھ روپے لے اُڑا

دارالحکومت نئی دہلی میں پولیس نے 26 سالہ شخص کو شادی کے رشتے کرانے والی ویب سائٹ پر خاتون کو دھوکا دینے کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔جانکاری کے مطابق اُتر پردیش کے علاقے مظفرگڑھ کے رہائشی وشال نے رشتے کرانے والی ایک ویب سائٹ کے ذریعے

ایسا انڈین چور جو سلمان خان کے شو میں شامل رہا اور اس پر فلم بنائی گئی

دارالحکومت نئی دہلی میں پولیس نے ایک ایسے چور کو گرفتار کیا ہے جس کے خلاف ملک بھر میں چوری کے 500 سے زائد مقدمات درج ہیں اور اس کی وارداتوں پر بالی وڈ کی ایک فلم بھی بنائی جا چکی ہے۔جانکاری کے مطابق 53 سالی دیویندر سنگھ جن کو ’سُپر تھیف‘

رام نومی ہنگامہ کیس میں پولیس کو الیکٹرانک ثبوت پیش کرنے کی اجازت

:مالونی میں رام نومی کےموقع پرہونےوالےہنگامےکےسلسلے میں درج کیس میں گرفتاری سےتحفظ کیلئےجمیل مرچنٹ کی جانب سے داخل کی گئی ضمانت قبل از گرفتاری کی عرضی کےسلسلے میں سرکاری وکیل نے عدالت میں’الیکٹرانک‘ثبوت پیش کرنے کی درخواست کی جسے قبول کرتے