صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی
Browsing Category

اسپیشل رپورٹ

کل اتوار کو سورج سال میں دوسری بار خانہ کعبہ کے عین اوپر سایہ فگن ہو گا

سورج کے گرد زمین کی گردش کے دوران کبھی کبھار سورج عین خانہ کعبہ کے برابر اوپر آ جاتا ہے۔ اگرچہ ایسا سال میں دو بار ہوتا ہے۔ رواں سال یہ دوسرا موقع ہے جب آفتاب دوسری بار خانہ کعبہ کے عین اوپر جلوہ فگن ہوگا۔خانہ کعبہ کے اوپر دوسری بار سورج

مولانا خلیل الرحمان سجاد نعمانی نےیونیفارم سول کوڈ کی سخت مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ مساوات اور یکسانیت…

نئی دہلی: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے رکن اور معروف اسلامی اسکالر مولانا خلیل الرحمان سجاد نعمانی نےیونیفارم سول کوڈ کی سخت مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ ہم جس نازک دور سے گزر رہے ہیں اور ہمارے آئین کے ساتھ ساتھ ہمارے ملک کے ’تنوع میں

مہاراشٹر کے وزیر اعلی ایکناتھ شندے نے موجودہ کابینہ میں ردوبدل کرتے ہوئے کچھ نئے وزراء کو قلمدان…

مبئی: مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے نے جمعہ کو ریاستی کابینہ میں نئے مقرر کردہ وزراء کو محکموں کی تقسیم کے ساتھ ساتھ موجودہ وزراء کے قلمدانوں میں کچھ تبدیلیاں کرنے کا اعلان کیا۔ نائب وزیر اعلی کے طور پر حلف اٹھانے کے بارہ دن بعد باغی

یورپی پارلیمنٹ نے منی پور تشدد سے متعلق ایک قرارداد منظور کر لی ہے۔ بھارت نے اس تجویز پر سخت اعتراض…

نئی دہلی: بھارت نے جمعرات کو منی پور کی صورت حال پر یورپی پارلیمنٹ میں منظور کردہ قرارداد کو "نوآبادیاتی ذہنیت" کا عکاس قرار دیا۔ وزارت خارجہ کے ترجمان ارندم باغچی نے کہا کہ بھارت کے اندرونی معاملات میں اس طرح کی مداخلت ناقابل قبول ہے۔

منی لانڈرنگ کیس میں نواب ملک کو بامبے ہائی کورٹ سے بڑا جھٹکا لگا ہے۔ بامبے ہائی کورٹ نے نواب ملک کی…

ممبئی: بامبے ہائی کورٹ نے جمعرات کو نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کے رہنما نواب ملک کو منی لانڈرنگ کیس میں طبی بنیادوں پر ضمانت دینے سے انکار کردیا۔ انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) منی لانڈرنگ کیس کی جانچ کر رہا ہے۔ ای ڈی نے ملک کو فروری

جے این یو کے سابق طالب علم عمر خالد کو 13 ستمبر 2020 کو گرفتار کیا گیا تھا اور اس پر انسداد دہشت…

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے بدھ کے روز 2020 کے دہلی فسادات کیس میں طالب علم عمر خالد کی ضمانت کی اپیل پر سماعت 24 جولائی تک ملتوی کر دی ہے۔ کیونکہ دہلی پولیس نے جسٹس اے ایس بوپنا اور جسٹس ایم ایم سندریش کی بنچ کے سامنے سماعت کے دوران عرضی

اب تک 37 فلائٹوں سے 13073حجاج کرام کی دہلی واپسی

حج 2023کی ادائیگی کے بعدحجاج کرام کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔ اس درمیان دہلی ایمبارکیشن پوائنٹ سے ادائیگی حج کے لیے جانے والے حجاج کرام سعودی ایئر لائنس کی پروازوں سے مسلسل وطن عزیز کو واپس آ رہے ہیں۔ دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کے ایگزیکٹو

وزیر اعظم نریندر مودی کل فرانس اور متحدہ عرب امارات کے 3 روزہ سرکاری دورے پر روانہ ہوں گے

وزیر اعظم صدر Macron کے ساتھ باضابطہ بات چیت کریں گے۔ فرانسیسی صدر، وزیر اعظم کے اعزاز میںایک سرکاری ضیافت کے ساتھ ساتھ ایک نجی عشائیہ کی میزبانی کریں گے۔ جناب مودیفرانس کے وزیراعظم کے ساتھ ساتھ فرانس کی سینیٹ اور قومی اسمبلی کے

بکرے کے نام پر لوٹ مار مچانے والے خیرات خوروں سے خبر دار ہوشیار

ان دنوں حیدرآباد کے اللہ پور بورابنڈہ علاقے میں مدرسہ فیضان عائشہ کے ناظم مدرسہ عبد الواحد نام کے ایک شخص کے ذریعہ ایک بکرے کے بارے میں بتایا جا رہا ہے جس پر اللہ محمد لکھا ہوا ہے انکی جانب سے یہ بکرا ایک کروڑ گیارہ لکھ سات سو چھیاسی

ممبئی کے مشہور پرائیویٹ ٹور آپریٹر الخالد بلیک لسٹڈ، ایک بھی حج ویزا نہیں ملا، پھر بھی ہزاروں عازمین…

جنوبی ممبئی کے کلیئر روڈ پر واقع الخالد ٹور ٹریول سروس جو کہ فلمی شخصیات اور ہائی پروفائل لوگوں کو بھاری رقم پر پیسے لیکر لگژری حج پر لے جانے کے لیے جانے جاتے ہیں اُنہیں اب مرکزی حکومت نے بلیک لسٹ کر دیا ہے اس کے ساتھ ہی انکے ذریعے کسی بھی