صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

کل اتوار کو سورج سال میں دوسری بار خانہ کعبہ کے عین اوپر سایہ فگن ہو گا

78,700

سورج کے گرد زمین کی گردش کے دوران کبھی کبھار سورج عین خانہ کعبہ کے برابر اوپر آ جاتا ہے۔ اگرچہ ایسا سال میں دو بار ہوتا ہے۔ رواں سال یہ دوسرا موقع ہے جب آفتاب دوسری بار خانہ کعبہ کے عین اوپر جلوہ فگن ہوگا۔خانہ کعبہ کے اوپر دوسری بار سورج کے برابر آنے کا یہ واقعہ سورج کے سرطان کے مدار سے آمد کے ساتھ ہے جب سورج جنوب کی طرف سے خط استویٰ کی طرف آتا ہے۔ اس وقتع سورج تقریبا 90 ڈگری کے زاویے پر ہوتا ہے۔ کل ایسا اس وقت ہوگا جب مسجد حرام میں ظہر کی اذان ہو رہی ہوگی۔ اس طرخ اتوار کو سورج 12 بج کر 26 منٹ اور 44 سکینڈز پرخانہ کعبہ کے عین اوپر آئے گا۔

سعودی اخبار ‘وصف’ کے مطابق سورج خانہ کعبہ کے عین اوپر نماز جمعہ کی اذان کے وقت آئے گا۔ یہ ایک دلفریب فلکیاتی منظر ہو گا جب زمین پراللہ کا گھر اور سورج ایک ہی قطار میں اوپر نیچے دکھائی دیں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.