صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی
Browsing Category

اسپیشل رپورٹ

لندن میں ایک مشہور تاریخی مقام عنقریب مسجد میں تبدیل ہو جائے گا

لندن: (العربیہ نیٹ)ایک مسلمان تاجر نے برطانوی دارالحکومت لندن کے مرکز میں واقع ایک مشہور تفریحی مقام کومسجد میں تبدیل کرنے کے لیے مسجد کی تعمیر شروع کرنے کے لیے ضروری لائسنس حاصل کیا ہے۔برطانیہ کے متعدد مقامی اخبارات کی طرف سے شائع ہونے

ڈھول نگاڑوں کے ساتھ ملزم مسلم لڑکوں کا گھر توڑنے پہنچے شیو راج ماما کے بلڈوزر

مدھیہ پردیش میں وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان کا ‘ماما جی کا بلڈوزر’ بدھ کو ایک نئے رنگ میں نظر آیا۔ پیر کے روز، بلڈوزر ڈھول اور ڈی جے کی دھنوں کے ساتھ موقع پر پہنچے تاکہ مسلم کمیونٹی کے ملزمین (دو نابالغ ہیں) کے گھر کو گرا دیا جائے جنہوں نے

منی پور میں ناگا خاتون کے قتل سے کشیدگی میں مزید اضافہ

انڈین ایکسپریس کی ایک رپورٹ کے مطابق منی پور میں ایک 57 سالہ خاتون کے قتل نے پہلے سے تشدد زدہ ریاست میں کشیدگی کو مزید بڑھا دیا ہے۔بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق اس خاتون کے قتل کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے میتی گروپوں نے کہا ہے کہ ان کا اس

کیرالہ کے سابق وزیر اعلیٰ اور کانگریس کے سینئر لیڈر اومن چانڈی کا انتقال ہو گیا ہے۔ اومن چانڈی کے…

ترواننت پورم: کانگریس کے سینئر رہنما اور کیرالہ کے سابق وزیر اعلی اومن چانڈی کا انتقال ہوگیا ہے۔ ان کی عمر 79 برس تھی۔ ان کا چنمایا مشن اسپتال بنگلورو میں علاج چل رہا تھا۔ وہیں کیرالہ کانگریس کے صدر کے سُدھاکرن نے ٹویٹ کرکے اومن چانڈی کے

سویڈن: بائبل ۔ تورات کو جلانے کی ملی اجازت، مگر مسلم شخص نے آخری وقت میں بدلا فیصلہ، جانئے کیوں؟

احمد علوش نامی شخص نے اسٹاک ہوم میں اسرائیلی سفارت خانے کے سامنے تورات اور بائبل جلانے کی اجازت مانگی تھی، لیکن ہفتے کے روز وہ اپنے منصوبے سے پیچھے ہٹ گیا اور مقدس کتابوں کی بے حرمتی کے خلاف احتجاج کیا۔ سویڈن کے دارالحکومت اسٹاک ہوم میں

“مہنگائی جہاد “ اور وزیراعلی آسام کے ،فرمودات،: قاسم سید

نفرتی چنٹو (اگر یہ لفظ غیر پارلیمانی نہ ہو )کئی قسم کے ہوتے ہیں یہ صرف نیوز چینلوں پر ہی ذہانت،کا مظاہرہ نہیں کرتے بلکہ ,دھرم سنسد,سے لے قانون ساز اداروں کے معزز ممبران تک میں یہ وبا پھیلی ہوئی ہے-پہلے “میاں جی” کو پاکستان بھجوانے کی

کل اتوار کو سورج سال میں دوسری بار خانہ کعبہ کے عین اوپر سایہ فگن ہو گا

سورج کے گرد زمین کی گردش کے دوران کبھی کبھار سورج عین خانہ کعبہ کے برابر اوپر آ جاتا ہے۔ اگرچہ ایسا سال میں دو بار ہوتا ہے۔ رواں سال یہ دوسرا موقع ہے جب آفتاب دوسری بار خانہ کعبہ کے عین اوپر جلوہ فگن ہوگا۔خانہ کعبہ کے اوپر دوسری بار سورج

مولانا خلیل الرحمان سجاد نعمانی نےیونیفارم سول کوڈ کی سخت مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ مساوات اور یکسانیت…

نئی دہلی: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے رکن اور معروف اسلامی اسکالر مولانا خلیل الرحمان سجاد نعمانی نےیونیفارم سول کوڈ کی سخت مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ ہم جس نازک دور سے گزر رہے ہیں اور ہمارے آئین کے ساتھ ساتھ ہمارے ملک کے ’تنوع میں

مہاراشٹر کے وزیر اعلی ایکناتھ شندے نے موجودہ کابینہ میں ردوبدل کرتے ہوئے کچھ نئے وزراء کو قلمدان…

مبئی: مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے نے جمعہ کو ریاستی کابینہ میں نئے مقرر کردہ وزراء کو محکموں کی تقسیم کے ساتھ ساتھ موجودہ وزراء کے قلمدانوں میں کچھ تبدیلیاں کرنے کا اعلان کیا۔ نائب وزیر اعلی کے طور پر حلف اٹھانے کے بارہ دن بعد باغی