صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

ممبئی کے لاپتہ سابق پولیس کمشنر پرمبیر سنگھ کرائم برانچ کے سامنے پیش

ممبئی: ممبئی کے سابق پولیس کمشنر پرمبیر سنگھ ممبئی میں کاندیوالی کرائم برانچ کے دفتر میں حاضر ہو گئے ہیں۔ پرمبیر سنگھ اکتوبر سے مفرور تھے اور عدالت کی جانب سے ان کی جائیداد ضبط کرنے کا حکم جاری کیا گیا تھا۔ پرمبیر آج کرائم برانچ کے

چینی صوبے سنکیانگ میں ایغور باشندوں کے حراستی مراکز کی نئی فوٹیج

اس ویڈیو کے منظر عام پر آنے کے بعد کئی ماہرین نے کہا ہے کہ چینی صوبے سنکیانگ میں ایغور مسلم اقلیت کیخلاف کریک ڈاؤن کی خبریں بالکل بےبنیاد تو کبھی نہیں تھیں۔ مزید یہ کہ یہ فوٹیج ایک طرف اگر چینی حکام کے ایغور باشندوں پر کریک ڈاؤن کا ایک

اے ایم یو کے استاد نے یونیسکو کے انسائیکلوپیڈیا کے لئے ایک باب تحریر کیا

علی گڑھ : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے استاد ڈاکٹر حفظ الرحمان صدیق (شعبہ علم الحیوانات) نے 20؍انسائیکلوپیڈیا کے ایک ضخیم مجموعے یونیسکو - انسائیکلوپیڈیا لائف سپورٹ سسٹم کے لئے ’لیوپیول ٹرائٹرپین اینڈ میڈیسنل پراپرٹیز‘ کے صحت

سیاسی پارٹیوں کا اپنے مسلم چہروں کے ساتھ رویہ ، مسلمانوں کیلئے قابل غور پہلو

سیاسی پارٹیاں مسلمانوں کو الیکشن کے وقت سبز باغ دکھاتے ہوئے دعوى کرتی ہیں کہ وہ ان کی ترقی اور مسائل کو حل کرنے کے لئے کوئی کسر نہیں چھوڑیں گی، اور خاص طور پر مسلمانوں کے جان مال اور عزت کی حفاظت کے لئے سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی طرح

عدالت نے ملِک کے دیے گئے بیان پر روک لگانے سے انکار کیا

ممبئی : بامبے ہائی کورٹ نے پیر کو نارکوٹکس کنٹرول بیورو کے زونل ڈائریکٹر سمیر وانکھیڑے کے والد کی درخواست کو مسترد کر دیا جس میں وزیر نواب ملک کے ان کے خاندان کے خلاف بیانات پر روک لگانے کی مانگ کی گئی تھی۔ تاہم عدالت نے کہا کہ ملِک کی

سابق پولیس کمشنر پرمبیر سنگھ کو راحت ، سپریم کورٹ نے گرفتاری پر روک لگائی

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے غیرقانونی وصولی اور دیگر الزامات کا سامنا کر رہے کئی مہینوں سے مفرور ممبئی پولیس کے معطل سابق پولیس کمشنر پرمبیر سنگھ کو پیر کے روز گرفتاری سے راحت دیتے ہوئے متعلقہ معاملات کی تحقیقات میں شامل ہونے کا حکم دیا۔

زرعی قوانین کی منسوخی جمہوریت اور کسانوں کی بڑی کامیابی: امیر جماعت اسلامی ہند

نئی دہلی: ”وزیر اعظم کی جانب سے تین زرعی قوانین کی منسوخی کا اعلان جمہوریت اور کسانوں کی بڑی کامیابی ہے۔ ان زرعی قوانین کی منسوخی بہت ضروری تھی اوراب جبکہ اسے منسوخ کرنے کا اعلان کردیا گیا ہے تو یقینا یہ جمہوریت اور ہمارے ملک کے کسانوں

تین زرعی قوانین پارلیمنٹ میں پاس ہونے سے ان کی واپسی کےاعلان تک کی تفصیلات

وزیر اعظم نریندر مودی نے 19 نومبر 2021 بروز جمعہ کو صبح 9 بجے قوم سے خطاب کیا۔ اس دوران انھوں نے تینوں زرعی قوانین کو منسوخ کرنے کا اعلان کیا اور کہا کہ ان کی کابینہ اگلے ماہ اس پر فیصلہ کرے گی۔ مودی نے قوم سے خطاب میں کہا کہ ’’ہم نے

کسانوں کی تحریک کے سامنے حکومت سرنگوں ، تینوں زرعی قوانین کو منسوخ کرنے کا وزیر اعظم نے اعلان کیا!

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کو تینوں متنازعہ زرعی قوانین کو منسوخ کرنے کا اعلان کیا اور کم از کم امدادی قیمت (ایم ایس پی) اور زیرو بجٹ فارمنگ کی سفارش کرنے کے لیے ایک کثیر جہتی کمیٹی کے قیام کا بھی اعلان کیا۔ لیکن کسان

جواہر نہرو میڈیکل کالج اے ایم یو میں میڈیکل ایجوکیشن ٹیکنالوجیز پر ورکشاپ

علی گڑھ : جواہر لعل نہرو میڈیکل کالج (جے این ایم سی)، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے مختلف شعبوں کے 30 سے زائد فیکلٹی ممبران کو گریجویٹ میڈیکل ایجوکیشن ریگولیشنز 2019 کے تحت صلاحیت پر مبنی میڈیکل ایجوکیشن (سی بی ایم ای) کے مطابق