صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی
Browsing Category

قومی

جامعۃ الصالحات منڈیوں جونپور میں جشن یوم آزادی منایا گیا۔

جامعۃ الصالحات منڈیوں جونپور میں جشن یوم آزادی منایا گیا۔ ڈاکٹر ایم کے یادؤ نے تمام شرکاء کو یوم ازادی کی مبارک باد پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ ملک سبھی مذہب کے لوگوں نے یکساں طور پر لڑ کر آزاد کرایا ہے۔ بھارت میں تمام مذاہب کے

مہاراشٹر کی بی جے پی لیڈر ثنا خان کا قتل

ناگپور _ مہاراشٹر سے بی جے پی اقلیتی سیل کی لیڈر ثنا خان کو قتل کر دیا گیا۔ معلوم ہوا کہ اس کے شوہر نے ہی اسے قتل کر دیا ہے۔ وہ گزشتہ ایک ہفتے سے لاپتہ تھیں ۔ جبل پور اور ناگپور پولیس نے اپنی مشترکہ تحقیقات میں قتل کے معمہ کو حل لیا۔

ہریانہ میں نسلی تطہیر؟ 1200 سے زائد عمارتیں بلڈوز،اکثر کے مالک مسلمان

نوح : ہریانہ کے نوح ضلع میں شوبھا یاترا کے دوران پتھراؤ کے بعد بھڑکنے والے تشدد کے بلڈوزر کی کارروائی تیزی سے ہورہی تھی کھٹر حکومت نے کئی لوگوں کے گھروں پر بلڈوزر کارروائی کی ہے، جن میں زیادہ تر مسلمانوں کے گھر ہیں۔ اب تک 1200 سے زائد

لولو ہائپر مارکٹ کی پیش کش۔ “خریدی پہلے ادائیگی بعد میں” اسکیم

ریاض ۔ کے این واصف گرمائی تعطیلات میں اور اس ماہ کے آخر میں اسکولز کی کشادگی پر عوام کو بھاری خریداری درکار ہوتی ہے۔ اس بھاری مالی بوجھ کے اٹھانے میں اپنے معزز گاہکوں کی مدد کے لئے “لولو ہائپر مارکٹ” نے ایک اسکیم “خریدی پہلے ادائیگی بعد

ملک میں کورونا کے 7830 نئے کیسز، 11 مریضوں کی موت

نئی دہلی : ملک میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے معاملات کے درمیان گزشتہ 24 گھنٹوں میں 7830 نئے معاملے سامنے آئے ہیں اور 11 مریضوں کی موت ہوئی ہے۔اس دوران ملک میں کورونا ویکسینیشن کا عمل بھی جاری ہے اور اس سلسلے میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 441

وسیم رضوی کون پیدا کرتا ہے؟

ممتازمیر اگست ۲۰۱۰ میں ہمیں ایک دوست نے بتلایا کہ انجمن اسلام(بمبئی) کی جونیئر کے جی کی کرافٹس نوٹ بک میں سر ورق کے پیچھے سلمان رشدی کی تعریف و توصیف ہے۔ہم اس وقت بمبئی میں مقیم تھے۔یہ کرافٹ نوٹ بک بنانے والے کی

سیاسی پارٹیوں کا اپنے مسلم چہروں کے ساتھ رویہ ، مسلمانوں کیلئے قابل غور پہلو

سیاسی پارٹیاں مسلمانوں کو الیکشن کے وقت سبز باغ دکھاتے ہوئے دعوى کرتی ہیں کہ وہ ان کی ترقی اور مسائل کو حل کرنے کے لئے کوئی کسر نہیں چھوڑیں گی، اور خاص طور پر مسلمانوں کے جان مال اور عزت کی حفاظت کے لئے سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی طرح

یہ رفیدہ ہے! جہیز کے نام پر ظلم کی بھینٹ چڑھنے والی ایک مظلوم کی المناک داستان

خان مبشرہ فردوس  ابھی اس معاشرے میں بسنے والی بے شمار لڑکیاں رفیدہ بننے کے نہج پر پہنچادی گئی ہیں ۔ اس سے پہلے کہ یہ سبھی سولی پر لٹکنے پر مجبور کی جائیں معاشرہ متوجہ ہو ۔ یہ رفیدہ ہے  19 سال کی عمر میں شادی ہوئی اور 8 ماہ بعد…

حکومت سوشل میڈیا سے خوفزدہ کیوں ہے ؟

نہال صغیر نریندر مودی کا ہی پسندیدہ جملہ ہے جو میڈیا میں اکثر گردش کرتا رہتا ہے ،انہوں نے کہا تھا پاکستان کو اسی کی بھاشا میں جواب دینا چاہئے ؟ پتہ نہیں اس کا مطلب اور اس کے پس منظر کو کسی نے سمجھا یا نہیں مگر ہندوستانی عوام خصوصی…

مودی کی  عدم مقبولیت : آغاز تو اچھا ہے انجام خدا جانے

ڈاکٹر سلیم خان وزیر اعظم کو سب سے زیادہ فکر اپنی مقبولیت کی ہوتی ہے اور ہونی بھی چاہیے کیونکہ فی زمانہ  اقتدار کے کھیل کی کسوٹی کارکردگی کے بجائے دکھاوے کی حدتک سمٹ کر رہ گئی ہے۔ اربابِ اقتدار اپنی ساکھ کا بھرم قائم رکھنے کی خاطر…