صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

سنبھل جامع مسجد کیس: سپریم کورٹ نے نچلی عدالت کو کسی بھی طرح کا ایکشن لینے سے روک دیا

سنبھل کی شاہی جامع مسجد کے سروے کے خلاف مسجد کمیٹی کی عرضی پر سپریم کورٹ میں آج سماعت ہوئی۔ نئی دہلی: سنبھل کی شاہی جامع مسجد کمیٹی نے سنبھل کی شاہی جامع مسجد کے سروے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا ہے۔ آج اس معاملے پر چیف جسٹس آف انڈیا

درگاہِ اجمیریؒ پر شرانگیز دعویٰ، کروڑوں عقیدتمند شدید برہم

سیاسی لیڈران اسدالدین اویسی، عمران مسعود، ضیاء الرحمان برق اور دیگر نے آواز بلند کی، درگاہ کے دیوان اور مسلم پرسنل لاء بورڈ نے ان کوششوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔ سنبھل کی تاریخی جامع مسجد کا معاملہ ابھی ختم بھی نہیں ہوا تھا کہ اب

’’وقف کی ۵۸؍ ہزار سے زائد املاک پر ناجائز قبضہ ہے‘‘

مرکزی وزیر نے پارلیمنٹ میں جانکاری دی، اقلیتی امور کے وزیر کرن رجیجو نے کہا ’’انڈین وقف پراپرٹی مینجمنٹ سسٹم پر دستیاب اعداد و شمار کے مطابق۵۸۹۲۹؍قف املاک اس وقت تجاوزات کی زد میں ہیں۔‘‘ وقف ترمیمی بل پرپارلیمنٹ میں گزشتہ تین دنوں سے

اجمیر درگاہ میں شیو مندر ہونے کا دعویٰ، عدالت نے عرضی قبول کی، مدعیٰ علیہان کو نوٹس جاری

اجمیر درگاہ میں شیو مندر ہونے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ عدالت نے درخواست منظور کرتے ہوئے مدعیٰ علیہان کو نوٹس جاری کر دیا۔ اجمیر: دنیا کے مشہور خواجہ معین الدین حسن چشتی کی درگاہ میں شیو مندر ہو نے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے اجمیر ویسٹ

’اردو زبان کی بقاء کیلئے اُردو پرائمری نظام ِ تعلیم کی بقاء بہت ضروری ہے‘

اُردو کارواں کے زیر اہتمام ’سلسلۂ عشرۂ اُردو‘ کی افتتاحی تقریب سے پدم شری ڈاکٹر ظہیر قاضی کا اظہار خیال۔ انجمن اسلام سی ایس ٹی کے احمد زکریا آڈیٹوریم میں منگل کو اردو کارواں کے ۱۰؍ روزہ ادبی تعلیمی اور ثقافتی پروگراموں پر مبنی

مہاراشٹر کے عازمین کی ۳۶۹۶؍ تک ویٹنگ لسٹ کنفرم ہوگئی

حج ۲۰۲۵ء میں تمام ویٹنگ لسٹ کنفرم ہونے کی امید۔ ویٹنگ لسٹ کنفرم ہونے والے عازمین کو پہلی اور دوسری قسط کے ۲؍ لاکھ۷۳؍ ہزار۳۰۰؍ روپے اور تمام منتخب عازمین کو دوسری قسط کے ایک لاکھ ۴۲؍ہزار روپے۱۶؍ دسمبر تک جمع کرانے کی ہدایت۔ محرم کے لئے مختص

شندے نے استعفیٰ سونپا لیکن بی جے پی کو نیا وزیر اعلیٰ بنانے کی کوئی جلدی نہیں ہے

گورنر نے نئی سرکار قائم ہونے تک ایکناتھ شندے کو کارگزار وزیر اعلیٰ مقرر کیا، اگلے ۴۸؍ گھنٹوں میں نئے وزیر اعلیٰ کا نام متوقع، فرنویس کو ہی موقع ملنے کا امکان۔ نیا وزیر اعلیٰ منتخب ہونے نہ ہونے کی کشمکش کے درمیان وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے

’’میری اس کامیابی میں میرےساتھیوں کی محنت اورعوام کی دعا شامل ہے‘‘

ممبرا میں منعقدہ استقبالیہ جلسہ میں رکن اسمبلی جتیندر اوہاڑ کا اظہارِ خیال، اسمبلی الیکشن کے نتائج کوناقابل قبول قرار دیا۔ :’’میری یہ جیت اصل میں میرے کارکنان کی انتھک محنت اورعوام کی دعاؤں کا اثر ہے اور میں پوری کوشش کروں گا ان کی

اردو زبان کی بقاء کے لیے پرائمری اردو نظام تعلیم کی بقاء بہت ضروری ہے۔پدم شری ڈاکٹر ظہیر قاضی اردو…

ممبئی 26 نومبر: انجمن اسلام سی ایس ٹی کے احمد زکریا آڈیٹوریم میں آج اردو کارواں کے دس روزہ ادبی تعلیمی اور ثقافتی پروگراموں پر مبنی آٹھویں عشرہء اردو کا شاندار آغاز ہوا۔مہاراشٹر اسٹیٹ اردو ساہتیہ اکیڈمی کہ ایگزیکیوٹو آفیسر شعیب ہاشمی نے

یوپی: سنبھل جامع مسجد تنازع: سروے کے دوران تشدد، پولیس فائرنگ میں ۳؍ افراد ہلاک

اتر پردیش کے سنبھل میں اتوار کوجامع مسجد کے سروے کی مخالفت کرنے والے ہجوم کی پولیس کے ساتھ جھڑپ کے بعد پرتشدد تصادم میں تین افراد ہلاک ہو گئے۔ حالات کشیدہ ہونے کی صورت میں حکم امتناعی نافذ کیا گیا ہے۔ اکھلیش یادو نے یوپی حکومت پر سخت تنقید