پرویز خان عرف پی کے آل انڈیا قومی تنظیم کے بھیونڈی شہر صدر نامزد
بھیونڈی : (عارف اگاسکر) اقلیتوں اور پسماندہ طبقات کے مختلف مسائل کی یکسوئی کے لئے سابق مرکزی وزیر و آل انڈیا قومی تنظیم کے صدر طارق انور اور اقلیتی کمیشن کے سابق چیرمین و تنظیم کے صوبائی صدر مناف حکیم کی ایماء پر تنظیم کے کوکن ریجن صدر…
رئیس جونیر کالج میں طالبات کی بیت بازی کا شاندار انعقاد
بھیونڈی : (عارِف اگاسکر) طلبہ کی ہمہ جہت نشوونمامیں مسلسل کوشاں ررہنے والے بھیونڈی کے معروف اور قدیم تعلیمی ادارہ رئیس ہائی اسکول اینڈ جونیر کالج میں برسوں سے نصابی اور ہم نصابی سرگرمیوں کے ذریعے طلبہ میں مختلف مخفی صلاحیتوں کو جِلا…
گدھے کو ٹکر لگنے کے بعد جب انسان بھی بن گیا گدھا
https://www.youtube.com/watch?time_continue=134&v=Hoc-jZ8bp3o
کوشامبی : نئے سال کے شروع میں ہی یو پی میں ماب لنچنگ کی واردات سامنے آئی ہے لیکن غنیمت یہ ہے کہ جن دو مسلم نوجوانوں کو بھیڑ نے نشانہ بنایا تھا وہ جان بچا کر بھاگنے میں…
’نیا سال، نئی شروعات، بائی بائی مودی‘
ممبئی : نئے سال کی مبارکبادیوں کے درمیان کچھ مبارکبادیاں ایسی بھی سامنے آئی ہیں جنہوں نے عوامی سطح پر لوگوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کرلی ہے ۔ ایسے ہی مبارکبادیوں میں سے مہاراشٹر ریاستی کانگریس کے سکریٹری سید ذیشان احمد کی نئے سال کی…
مشہور اداکار ومکالمہ نویس قادر خان کی رحلت پر مہاراشٹر کانگریس صدر اشوک چوہان کی تعزیت
ممبئی : مشہور اداکار، اسکرِپٹ رائیٹر ومکالمہ نویس قادر خان کی رحلت پر مہاراشٹر ریاستی کانگریس صدر وممبر پارلیمنٹ اشوک چوہان نے اظہار افسوس کرتے ہوئے اسے فلمی دنیا کا عظیم خسارہ قرار دیا ہے ۔ قادر خان کے انتقال کی خبر کے بعد اشوک چوہان…
اگسٹا معاملے میں وزیراعلیٰ کے الزامات چوری اور سینہ زوری کے متراداف : اشوک چوہان
ممبئی : ریاست میں ۱۷؍ہزار سے زائد کسانوں نے خودکشی کرلی ہے ۔ وزیروں پر حد سے زیادہ بدعنوانی کے الزامات ہیں ، ریاست میں خشک سالی سنگین صورت اختیار کرچکی ہے ، بھیماکوریگاؤں فساد ، سمبھاجی بھڑے ، ملند ایکبوٹے ، سناتن سنستھا بم بنانے کی…
بھیونڈی کے ایم آئی ڈی سی میں واقع ڈائینگ کمپنی میں آتشزدگی سے لاکھوں کا نقصان
بھیونڈی : (عارِف اگاسکر) بھارتی رِیاست مہاراشٹر کےبھیونڈی تعلقہ میں آتشزنی کے واقعات روز بروز سامنے آتے جا رہے ہیں ۔ سردیوں کا موسم شروع ہو نے کے باوجود گودام زون میں آئے دن آگ لگنے کے واقعات نے شہریوں کو بھی حیرت میں مبتلا کر دیا…
سال نو ، اے سال نو!
محمد حسین ساحلؔ ۔ ممبئی
اے سال نو! اتنا بتا! تو اپنے ساتھ کیا لائے گا؟
زخموں کی سوغات لائے گا؟
آنسوئوں کی برسات لائے گا؟
معصوموں کی آہیں لائے گا؟
اے سال نو! اتنا بتا! تو اپنے ساتھ کیا لائے گا؟
لہو سے تر ہولی لائے گا؟
پھٹتے بموں…
این آئی اے کی جملے بازی نے برادے کو بارود بنا دیا ، یوپی اور دہلی سےگرفتاری پر رہائی منچ نے سوال…
لکھنو: رہائی منچ نے این آئی اے کے ذریعہ یوپی اور دہلی سے کئی جگہوں سے دہشت گردی کے نام پر کی گئی گرفتاریوں کو انتخابی تیاری بتایا ۔ منچ نے کہا کہ ٹریکٹر کے ہائیڈرولک پمپ کو راکیٹ لانچر بتانا نہ صرف مضحکہ خیز ہے بلکہ دہشت گردی جیسے…
بھیونڈی کے کالوار علاقہ میں آگ لگنے سے ۱۸؍گودام خاکستر
بھیونڈی:(عارِف اگاسکر) بھارتی رِیاست مہاراشٹر کےبھیونڈی تعلقہ میں واقع گوداموں میں آتشزنی کا سلسلہ مسلسل جاری ہے۔گذشتہ صبح شہر کے بھنڈاری کمپاونڈ میں واقع کباڑکے گودام میںآگ لگنے کا واقعہ ابھی عوم کے اذہان سے محوبھی نہیںہوا کہ شام…