تھانے سینٹرل جیل میں پریرنا پریورتن ورکشاپ
بھیونڈی:(عارِف اگاسکر) گذشتہ دنوں رِیاست کے خصوصی پولیس ڈائرکٹر جنرل ڈاکٹر وِٹھل راو جادھو کی رہنمائی میںتھانے سینٹرل جیل میں مقید قیدیوں کے لیے ’جگت چھایا فاونڈیشن ، مہاراشٹر ایکتا منچ‘ اور بھیونڈی کےعوامی دوست ’شانتی دوت‘ خانوادہ کی…
ریاستی حکومت صرف قومی شخصیات کو ہی نہیں بلکہ کسانوں، دلتوں، اقلیتوں وخواتین کو بھی بھول چکی ہے: اشوک…
ممبئی: مہاراشٹر کی بی جے پی وشیوسینا حکومت سبھی کو فراموش چکی ہے ۔ چاہے وہ کسان ہوں، یا نوجوان، چاہے وہ خواتین ہوں یا قومی شخصیات ۔ اس حکومت کو اپنے سوا کچھ یاد نہیں ہے ۔ یہ باتیں آج یہاں مہاراشٹر ریاستی کانگریس کمیٹی کے صدر…
سینٹ زیوئیرس ہائی اسکول کے ۱۵۰؍سال مکمل ہونے کے موقع پر
ممبئی: ممبئی کا مشہور تعلیمی ادارہ سینٹ زیویئرس ہائی اسکول کے ۱۵۰؍ سال مکمل ہونے پر آج یہاں مہاراشٹرپردیش کانگریس کے صدر وممبرپارلیمنٹ اشوک چوہان کو سینٹ زیوئیرس رتن کے ایوارڈ سے نواز گیا۔ انہیں یہ ایوارڈ تقریب کے مہمانِ خصوصی ریاستی…
یوتھ کانگریس کی ’یوواکرانتی یاترا‘ منگل کو مہاراشٹر میں داخل ہوگی
ممبئی: انڈین یوتھ کانگریس کی جانب سے نوجوانوں کے حقوق نیز دھوکے باز بی جے پی حکومت کے خلاف کنیاکماری سے کشمیر تک یوتھ کرانتی یاترا شروع ہے، جو منگل ۸ جنوری کو مہاراشٹر میں داخل ہوگی اور ۱۱؍جنوری ۲۰۱۹ تک رہے گی۔ اس دوران مہاراشٹر کانگریس…
رئیس ہائی اسکول بھیونڈی کے۶۱ ویں آل مہاراشٹراُردو تقریری مقابلے کا شاندار انعقاد
بھیونڈی: گذشتہ دنوں رئیس ہائی اسکول و جونیر کالج بھیونڈی کا۶۱ واں آل مہاراشٹر اردو تقریری مقابلہ کوکن مسلم ایجوکیشن سوسائٹی کے صدر محمد اسلم فقیہ کی صدارت میں اسکول گراونڈ پر منعقد ہوا ۔ اس اہم مقابلہ کا اہالیانِ بھیونڈی اور محبانِ…
پولیس نےمولانا یوسف رضا کو ۲؍ برس کے لیے شہر بدر کر دیا
بھیونڈی : (عارِف اگاسکر) بھیونڈی پولیس نے تنظیم علمائے اہل سُنّت کے بانی مولانا یوسف رضا کوشہر میں نظم و نسق کے لیے خطرہ بتاتے ہوئے تھانے ضلع ، ممبئی ضلع اور نئی ممبئی کے حدود سے دوبرس کے لیے شہر بدر کر دیا ہے ۔ یوسف رضا کے اس طرح شہر…
ساکہ ناکہ کی مساجد سے نشہ کیخلاف مہم کا آغاز
ممبئی : عروس البلاد ممبئی کےساکی ناکہ مسلم اکثریتی علاقہ میں صحافی نور محمد خان کی قیادت میں ”نشہ سے پاک ساکی ناکہ مہم“ کے زیر اہتمام تمام مکاتب فکر کی مساجد میں ایک ہفتے سے دعوت نامہ دے کر آئمہ کرام سے گزارش کی گئی تھی کہ جمعہ کے خطبہ…
تہذیبی و لسانی انجمن ’اردو مرکز‘ کی جانب سے قادر خان کیلئے تعزیتی نشست
ممبئی : عام طور پر کسی کی یوم پیدائش یا نئے سال پر مبارکباد کے پیغام کی روایت ہے ۔ لوگ ایک دوسرے کو اس سلسلے میں مبارکباد دیتے ہیں ۔ مرحوم قادر خان کی کسی فلم میں ایک مکالمہ جس میں کوئی انہیں یا کسی کے تعلق سے یوم پیدائش پر مبارکباد…
انصاف کے انتظار میں ضعیف عطاء الرحمٰن کی آنکھیں پتھرا گئیں
ممبئی : سات گیارہ ممبئی ٹرین بم بلاسٹ میں سزایافتہ فیصل شیخ اور مزمل شیخ کے والد کو شدید دل کے دورہ کے بعد میرا روڈ کے لائف لائن اسپتال میں داخل کرایا گیا ، جہاں ان کا انتقال ہو گیا ۔ انہیں اسپتال کے آئی سی یو یونٹ میں رکھا…
1992 میں کارسیوکوں کے قتل عام کی ذمہ دار بی جے پی ہے : شیو سینا کا الزام
ممبئی : (ریحان یونس) بابری مسجد رام مندر تنازع پر سپریم کورٹ کا فیصلہ شیو سینا اور بی جے پی اتحاد معاملہ میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے ۔ اگر عدالت کا فیصلہ رام مندر کی تعمیر کے حق میں آتا ہے تو شیوسینا بی جے پی سے اتحاد کرے گی…