صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

مدنی ہائی اسکول انتظامیہ/ کو کن مسلم ایجوکیشن سوسائٹیز "ای لائبریری” کے اشتراک سے تعارفِ…

سہ ماہی سرٹیفیکیٹ کورس  کا انعقاد کرنے جارہا ہے ۔ یہ کورس انشااللہ فروری کے دوسرے ہفتے سے شروع ہوگا ۔ کورس کی تفصیلات ہر ہفتے سنیچر کے روز ساڑھے تین تا ساڑھے چار بجے ماہرین کے لیکچر ز ہوں گے ۔ آدھا گھنٹہ سوال جواب کا سیشن ہوگا ۔…

ناگپور حلقہ میں آج سے کانگریس کی جن سنگھرش یاترا کی شروعات

ممبئی : مرکزی وریاستی حکومت کی ناکامیوں اور عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف مہاراشٹرپردیش کانگریس کمیٹی کے صدر اشوک چوہان کی قیادت میں کانگریس کی ریاستی سطح کی جن سنگھرش یاترا آج سے ودربھ کے ناگپور علاقے میں شروع ہورہی ہے ، جس کے لئے…

یوتھ کانگریس کے ذریعہ نوجوانوں کو روزگار سے جوڑنے کی کوشش

بھیونڈی : (عارِف اگاسکر) ملک میں بڑھتی ہوئی بیروزگاری پر قدغن لگانےاور بیروزگار نوجوانوں کو روزگار کی فراہمی کے لیے گذشتہ دنوں بھیونڈی یوتھ کانگریس کمیٹی کے ذر یعہ کانگریس پارٹی کے ایک فعال لیڈر طفیل فاروقی کے دفتر کے سامنے ’چلو پنچایت…

مزمل شیخ نے میرا روڈ آکر  اپنی بیمار ماں کی عیادت کی 

ممبئی : مزمل شیخ جنہیں سیشن کورٹ سے ممبئی بم دھماکہ مقدمہ میں سزا ہوئی ہے اور جو ناسک سینٹرل جیل میں ہیں ۔ آج صبح گیارہ بجے میرا روڈ اپنی رہائش گاہ پر پولس کی بھاری جمعیت اور سنگینوں کے سائے میں آئے اور اپنی بیمار ماں کی عیادت کی ۔ اس…

فرضی کاغذات کے ذریعہ کاشتکار کی زمین فروخت کرنے والے تین جعل سازوں کے خلاف معاملہ درج

بھیونڈی : (عارِف اگاسکر)بھیونڈی تعلقہ کے پِیسے گاوں میں رہائش پذیر دو بھائیوں کی ملکیت کی زمین کواپنی بتاکر اسے فروخت کر نےکا معاملہ سامنے آیا ہے ۔ مذکورہ واقعہ کا انکشاف ہونے کے بعد گنیش راجن اوتاری (عمر۳۷سال ، ساکن گنیش نواس کمبھار…

بھیونڈی میں گاڑیاں چوری ہو نے کی واردات میں اضافہ سے شہری پریشان

بھیونڈی : (عارِف اگاسکر)بھیونڈی شہر اوراس کے مضافات کی حدود میں گاڑیاں چوری ہو نے کی واردات میں روز بروز اضافہ ہو تا جا رہا ہے ۔ جس کے سبب شہریوں میں زبردست اضطراب پایا جا رہا ہے ۔ گذشتہ دنوں ونجار پاٹی ناکہ پر واقع میٹرو ہو ٹل کے سامنے…

کلیان روڈ پر تجاوزات کے خلاف میو نسپل کارپوریشن کی کارروا ئی

بھیونڈی : (عارِف اگاسکر)بھیونڈی کلیان روڈ کے خستہ حال ہو نے سے اس راستے سے سفرکر نے والے شہریوں کوبڑی پریشانیوں کا سامنا کر نا پڑتا ہے۔مذکورہ راستے کی خستہ حالی کے ساتھ ساتھ اس راستے کے دونوں جانب غاصبانہ قبضہ کر نے کے سبب ہمیشہ اس…

اورنگ آباد میں چوروں نے عوام کا جینا محال کیا

اورنگ آباد : (جمیل شیخ) چوری کی مختلف واردات میں نامعلوم وہیکل سارقوں نے ۳۵ لاکھ روپئے مالیت کے ٹرک سمیت دو موٹر سائیکلوں کا سرقہ کرلیا دیگر وارداتوں میں سارقوں نے  زیورات موبائل فون الیکٹرک میٹر سمیت ہزاروں کا مال چوری کرلیا ۔ پولس سے…

بنک آف بڑودہ کو ۴۱ قرض داروں نے دھوکہ دیا

اورنگ آباد : (جمیل شیخ) خود کفیل روزگار کے لئے شروع کی گئی مدرا قرض اسکیم میں بقایہ ادانہ کرنے والوں کی تعداد میں دن بدن اضافہ ہورہا ہے ۔ قرض کے لئے بوگس کوٹیشن دے کر قرض لینے والو ں نے بینکوں کو دھوکہ دیا ہے ان میں بینک آف بڑودہ کی…

راستوں کی تعمیر کے لئے مزید ۱۲۵ ؍کروڑ دیئے جانے کا تیقن

اورنگ آباد : (جمیل شیخ) شہر اورنگ آباد میں راستوں کی تعمیر کیلئے حکومت۱۲۰ کروڑ روپئے دے چکی ہے اور بہت جلد مزید ۱۲۵ کروڑ روپئے دیئے جائیں گے یہ تیقن وزیراعلی دیویندر فڑنویس نے دیا ہے ۔ اورنگ آباد میونسپل کارپوریشن انتظامیہ شہر میں…