مرحوم ڈاکٹر ریحان انصاری اپنے ہدف پر جنون کی حد تک کام کرنے والے عظیم انسان تھے
ممبئی : بدھ ۱۶ ؍جنوری کو خیر امت ٹرسٹ نزد امام باڑہ جنوبی ممبئی میں ڈاکٹر ریحان انصاری کی اچانک رحلت پر دوستوں ، ہم پیشہ اور رشتہ داروں نے ایک تعزیتی نشست میں محبتوں اور اخلاص سے بھرپور خراج عقیدت پیش کیا گیا ۔ مذکورہ تعزیتی نشست خیر…
بھاگیہ شری کے بلاک ڈیولپمنٹ آفیسر بنتے ہی اورنگ آباد پنچایت سمیتی سے دلال غائب
اورنگ آباد:(جمیل شیخ) بھاگیہ شری وسپوتے کے اورنگ آباد پنچایت سمیتی میں بلاک ڈیولپمنٹ آفیسر عہدے پر رجوع ہوتے ہی دلال دفتر سے غائب ہوچکے ہیں ۔ ساتھ ہی افسران وملازمین بھی ڈسپلن شکنی سے بچتے دکھائی دے رہے ہیں ۔ پچھلے کئی سال سے اورنگ…
۱۵؍ ہزار روپئے رشوت لیتے ہوئے ڈپٹی میونسپل کمشنر رنگے ہاتھوں گرفتار
دھولیہ : (جمیل شیخ) موصولہ اطلا ع کے مطابق دھولیہ میونسپل کارپوریشن کے ڈپٹی کمشنررویندر جادھو کو گذشتہ رات ۱۵؍ ہزار روپئے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق دھولیہ میونسپل کارپوریشن ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ کے تحت جاری…
ضلع میں ۱۶۷ ؍گرام پنچایتوں کا آئی ایس او درجہ خطرہ میں
اورنگ آباد : (جمیل شیخ) ضلع پریشد کے سابق سی ای او واسودیو ساڑونکے نے ۱۶۷ گرام پنچایتوں کو آئی ایس اور درجہ دیلایاتھا ۔ لیکن انکے تبادلے کے بعد ان گرام پنچایتوں کی حالت دن بدن خراب ہوتی جارہی ہے ۔ ضلع پریشد کے سابق چیف ایگزیکٹیو آفیسر…
اورنگ آباد شہر میں ایل ای ڈی لگانے میں بڑے پیمانے پر بدعنوانی کا الزام
اورنگ آباد : (جمیل شیخ) میونسپل کارپوریشن انتظامیہ نے اورنگ آبا دشہر کے راستوں پر ایل ای ڈی لگانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ اور اس کے لئے خانگی کمپنی کو مقرر بھی کردیاگیا ہے ۔ لیکن موصولہ شکایتوں کی بناء پر اسٹینڈنگ کمیٹی چیرمین راجو ویدیہ نے…
میونسپل کارپوریشن میں کام کرنے والے کنٹریکٹروں کا کمشنر دفتر پر احتجاج
اورنگ آباد:(جمیل شیخ):میونسپل کارپوریشن کے مختلف شعبہ جات میں ترقیاتی کام کرنے والے کنٹریکٹروں نے اپنے بلوں کی وصولی کے لئے آج ایڈیشنل میونسپل کمشنر بال سنگھ کے کیبن کے روبرو ٹھیہ آندولن کیا ان کا مطالبہ تھا کہ کئے گئے کاموں کے رکے…
ایم آئی ایم کوٹہ کے کوآپٹیڈ رکن کی نامزدگی کا معاملہ ایک بار پھر عدالت میں
اورنگ آباد : (جمیل شیخ) کارپوریشن میں کوآپٹیڈ رکن کی نامزدگی کے لئے ضابطے کی تکمیل کے اور عدالت کے فیصلے کے باوجود ایم آئی کوٹے کے کوآپٹیڈ رکن کی نامزدگی کرنے کے معاملے میں ٹال مٹول کرنے پر میئر نند کمار گھوڑیلے کے خلاف ابوالاعلی…
ڈاکٹر ریحان انصاری کے سانحہ ارتحال پر بھیونڈی میں تعزیتی نشست
بھیونڈی :(عارِف اگاسکر)معروف صحافی ، بہترین کاتب ، آرٹسٹ اورفیض نستعلیق فونٹ کے خالق اور شعبۂ طب کے ذریعہ شناخت بنانے والے ڈاکٹرریحان انصاری (مرحوم) کے نا گہانی سانحہ ارتحال پرگذشتہ منگل کی شام میں ڈاکٹر اسلم ایوب انصاری کی صدارت میں…
مہاراشٹر میں بدعنوانی کے ذریعے کمائے ہوئے پیسے سے کرناٹک میں حکومت گرانے کی کوشش کی جارہی ہے
ممبئی: اپنے محکمے کا کام سے متعلق دوسرے وزراء سے دریافت کرنے والے مہاراشٹر کے وزراء کرناٹک حکومت کے مستقبل کی فکر کرنے کے بجائے اپنی ناکامیوں اور ریاست کواس سے ہونے والے نقصان کی فکر کریں ، تو زیادہ بہتر ہوگا ۔ یہ باتیں آج یہاں…
مومن کشف کو بی ایڈ میں ممبئی یو نیورسٹی سے گولڈ میڈل
بھیونڈی : رفیع الدین فقیہ گرلز ہا ئی اسکول کی ٹیچر اور کے ایم ای ایس بی ایڈ کالج بھیونڈی کی ہونہار طلبہ مومن کشف عبدالصمد نے امسال ۲۰۱۸ء بی ایڈ امتحان میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کر تے ہو ئے نہ صرف کالج کا بلکہ پورے بھیونڈی شہر کا نام…