صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

ایس ٹی ایس اسکول میں ہندی ڈبیٹ کا انعقاد

علی گڑھ : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے ایس ٹی ایس اسکول میں ایک انٹر اسکول ہندی ڈبیٹ مقابلے کا انعقاد کیا گیا جس میں یونیورسٹی کے سبھی اسکولوں کے طلبہ و طالبات نے حصہ لیا ۔ اس موقع پر طلبہ کو خطاب کرتے ہوئے مہمان خصوصی پروفیسر…

دینیات فیکلٹی میں قومی سمپوزیم کا انعقاد

علی گڑھ : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے شعبہ دینیات میں ’’اتحادامت قرآن وسنت کی روشنی میں‘‘  موضوع پر قومی سطح کے سیمپوزیم کا انعقاد عمل میں آیا جس میں ہندوستان بھر سے تشریف لانے والے مندوبین نے حصہ لیا۔ مہمانوں کااستقبال کرتے ہوئے…

بھیونڈی عدالت میں ملزم کے ذریعہ جج پر چپّل پھینکنے کا معاملہ

بھیونڈی : (عارِف اگاسکر) گذشتہ منگل کی سہ پہر میں بھیونڈی کی عدالت میں سماعت کے لیے آئے ایک معاملہ کے ملزم اشرف انصاری نے مقدمہ کی شنوائی کرنے والے جج پر اپنے پیروں کی دونوں چپلیں پھینک کر غصہ کا اظہار کیا تھا ۔ جس کی مذمت کر تے…

فٹ پاتھ کے بیماروں کی تیمار داری میں شمیم احمد مصروف

کولکاتا : ریاست میں اردو کو سرکاری زبان بنانے کی جنگ اور غریبوں کیلئے دسترخواں بچھانے کے بعد انٹرنیشنل ہیومن رائٹس پروٹیکشن ایسوسی ایشن کے شمیم احمد نے فٹ پاتھ پر پڑے بے بس مریضوں کی مرہم پٹی اور علاج و معالجہ کی مہم شروع کردی ہے ۔…

متوازی پائپ لائن پروجیکٹ معاملہ میں میونسپل کمشنر نے حکومت کو رپورٹ پیش کی

اورنگ آباد : (جمیل شیخ)۱۰؍ سال ہوئے متوازی پائپ لائن کو منظور ہوئے جس پر ۵ سال قبل باضابطگی کے ساتھ کام شروع کیاگیا ۔ لیکن آج تک یہ پروجیکٹ پورا ہونے کے بجائے میونسپل کارپوریشن سے عدالت اور منترالیہ سے میونسپل کارپوریشن کے درمیان…

مسلم ووٹوں کو تقسیم کرنے کیلئے امیدواروں کی تلاش شروع

اورنگ آباد : (جمیل شیخ) آنے والے اسمبلی الیکشن میں سیکولر امیدواروں کو ناکام بنانے اور فرقہ پرست امیدواروں کو کامیاب بنانے کے لئے خفیہ طریقہ سے تیاریاں جاری ہیں او رامیدواروں کی تلاش کا کام شروع کردیا ہے ۔ اطلاع کے مطابق ملک میں…

۲۱؍ فروری سے مہاراشٹر اسٹیٹ سیکنڈری اینڈ ہائیر سیکنڈری ایجوکیشن بورڈ کے تحت بارہویں امتحانات کا…

اورنگ آباد : (جمیل شیخ) بارہویں بورڈ کے امتحانات آئندہ ۲۱ فروری سے شروع ہونگے۔ یہ اطلاع بورڈ انتظامیہ سے موصول ہوئی ہے۔ مہاراشٹر ا اسٹیٹ سیکنڈری اینڈ ہائیر سیکنڈری ایجوکیشن بورڈ کے ذمہ داران سے ملی اطلاع کے مطابق بارہویں بورڈ امتحان…

شیوسینا چھوٹے بھائی ، بڑے بھائی کے چکر میں معاملے کو پیچیدہ بنارہی ہے : فڑنویس

جالنہ : (جمیل شیخ) لوک سبھا چنائو میں اتحاد کے لے ففٹی ففٹی نشستوں کا فارمولہ بی جے پی نے شیوسینا کے سامنے رکھا ہے ۔ اب فیصلہ شیوسینا کو کرنا ہے بھاریہ جنتا پارٹی اتحاد کے لئے شیوسینا کے آگے جھکنے والی نہیں۔ یہ بیان جالنہ میں منعقدہ…

قحط زدہ علاقوں میں پانی سپلائی کرنے والے ٹینکروں پر نظر رکھنے کیلئے خصوصی دستہ تشکیل

اورنگ آباد : (جمیل شیخ) قحط زدہ علاقوں میں پانی سپلائی کرنے والے ٹینکروں کی پھیریوں پر نظر رکھنے کا فیصلہ انتظامیہ نے کیا ہے تاکہ اس معاملے میں بدعنوانیاں نہ ہونے پائیں ۔ اس ضمن میں ڈویژنل کمشنر نے ایک خصوصی دستہ تشکیل دیا ہے۔اس سال…

مہاراشٹر میں قحط کی صورتحال سے نمٹنے کے لئے فوری اقدامات کئے جائیں : عام آدمی پارٹی کامطالبہ

اورنگ آباد:(جمیل شیخ) مہاراشٹرا میں قحط کی صورتحال سے نمٹنے کے لئے فوری ضروری اقدامات کئے جائیں۔اس مطالبہ پر آج عام آدمی پارٹی نے ڈویژنل کمشنریٹ پر دھرنا دیا اور ایک مطالباتی میمورنڈم ڈویژنل کمشنر کو پیش کیاگیا ۔ تین ماہ قبل اکتوبر…