صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

ہندوستانی  نشریاتی اداروں سے وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے کی ملاقات

ممبئی : وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے نے ثقافتی امور کے سکریٹری سے کہا ہے کہ وہ جانچ کریں کہ کیا ممبئی میں کرونا کے  پیش نظر احتیاط کے ساتھ فلم شوٹنگ  کی شروعات ہوسکتی ہے کیا ؟ آج ہندوستانی  براڈکاسٹر فاؤنڈیشن کے عہدیداروں کے ساتھ ویڈیو…

وزیرصحت راجیش ٹوپے اور نواب ملک کی جماعت اسلامی سمیت مذہبی رہنماؤں کے ساتھ میٹنگ

ممبئی : وزیر صحت عامہ راجیش ٹوپے اور اقلیتی  امور  کے وزیر نواب ملک نے یونیسیف کے اشتراک سے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے  جماعت اسلامی سمیت مختلف مذاہب کے بااثر افراد ، مذہبی رہنماؤں اور دیگر افراد سے گفتگو کی ۔ کرونا کے حوالے سے لوگوں میں…

سخت سرکاری احکامات جاری ، نجی اسپتالوں کے اسی فیصد بستر کورونا مریضوں کیلئے محفوظ

ممبئی : کرونا کے پیش نظر ریاستی حکومت نے ایک اہم فیصلہ لیا کہ ممبئی سمیت ریاست کے تمام نجی اور چیریٹی کمشنروں کے پاس رجسٹرڈ اسپتالوں کے کل بستروں کا 80 فیصد کورونا اور دیگر مریضوں کے علاج کے لئے محفوظ رکھنا ضروری ہوگا ۔ اس فیصلے کو عملی…

شرد پوار کا مہاجر مزدوروں کو واپس لانے کیلئے منصوبہ بندی کا مشورہ

ممبئی : ملک میں کرونا وائرس کا قہر عروج پر ہے ۔ پچھلے دو ماہ سے ملک میں لاک ڈائون کی وجہ سے مزدوروں کی ایک بڑی تعداد اپنے اپنے وطن لوٹ چکی ہے جس کی وجہ سے ریاست میں مختلف کمپنیوں کو کام شروع کرنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔ اس…

ہائی وے سے اغوا شدہ ۱۳؍ سالہ مزدور کی بیٹی برآمد

اکولہ : ممبئی سے اپنے گھر والوں کے ساتھ وطن جانے والی ایک تیرہ سالہ مغویہ لڑکی امراوتی ،اکولہ ہائی وے پر واقع لونی ٹاکلی گائون کے قریب پائی گئی ۔ اسے اغواء کرنے والا نوجوان فرار ہو گیا ۔ جلگائوں پولیس اس بچی کو لینے کے لئے روانہ ہو گئی…

مریضوں کی تعداد میں اضافہ سے ممبئی میں حالات تشویشناک

ممبئی : ملک میں چوتھے مرحلے کے لئے ۳۱؍ مئی تک لاک ڈاون کا اعلان کیا گیا اس سے پہلے ریاست کے وزیر اعلی نے تمام ڈویژنل کمشنروں اور ضلع کلکٹروں سے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ میٹنگ کرتے ہوئے انہیں ۳۱؍ مئی تک مہاراشٹر کے تمام ریڈ زون والے علاقوں…

دھاراوی باز آبادکاری منصوبہ فوری شروع کرنے کیلئے وزیر ہائوسنگ جتندر آہواڑ کا وزیر اعلی سے مطالبہ

ممبئی : مہاراشٹر میں کروناسے سب زیادہ متاثر مریض ممبئی میں ہیں اور خاص طور پر دھاراوی اور کولہی واڑا میں مریضوں کی تعداد میں دن بہ دن تشویشناک حد تک اضافہ ہو رہا ہے ۔ یہاں پر ناقص اور غیر معیاری نگہداشت کی وجہ سے کرونا متاثرین کے علاوہ…

ریاست میں موجود تارکین وطن کی فہرست عام کی جائے 

ممبئی: ریاست مہاراشٹر میں موجود تارکین وطن کے اعداو شمار اور فہرست جاری کی جائے تاکہ ان مزدوروں کی گھر واپسی کو ممکن بنایا جائے اور ایسے حالات میں مزدوروں  کی ہر مالی معاونت و امداد فراہم کی جائے۔  مہاراشٹر میں آج بھی تارکین وطن نہ صرف…

ریاست میں امن و امان کی برقراری کے لئے محکمہ پولس الرٹ

ممبئی : کورونا پر قابو پانے کے لئے ملک میں چوتھے مرحلے کے لئے لاک ڈائون لگایا گیا ہے ۔لاک ڈائون پر پوری طرح سے عمل آوری کے لئے ریاستی سرکار نے مرکز سے اضافی فورس طلب کی تھی ۔ جسے مرکزی حکومت نے منظور کرتے ہوئے ایک روز قبل ۸؍ کمپنیاں…

ممبئی کے ای ایم اسپتال کا مردہ گھر لاشوں سے پر مزید ۲۵؍ لاشیں انتظار میں

ممبئی  :  ممبئی کے کے ای ایم اسپتال میں واقع مردہ خانہ لاشوں سے بھرا ہوا ہے ۔مردہ خانہ مکمل طور پر بھر جانے کی وجہ سے مزید ۲۵؍ لاشیں باہر رکھی ہوئی ہیں ۔ مختلف وجوہات کی بناء پرابھی تک لاشوں کی  آخری رسومات ادا  نہیں کی جا سکی ہیں جس…