ممبئی: رکن اسمبلی رئیس شیخ نے محض 24 گھنٹوں کے اندر استعفیٰ واپس لیا –
گزشتہ روز بھیونڈی سے سماجوادی پارٹی کے رکن اسمبلی رئیس شیخ نے پارٹی سے استعفی دے دیا تھا، جسے اب انہوں نے واپس لے لیا ہے۔ رئیس شیخ نے اس کی وجہ بھیونڈی کی عوام کے ذریعے ان کے استعفیٰ کو لے کر مخالفت بتائی ہے۔
ممبئی: گزشتہ روز بھیونڈی سے!-->!-->!-->…