بھیونڈی کے ایم آئی ڈی سی میں واقع ڈائینگ کمپنی میں آتشزدگی سے لاکھوں کا نقصان
بھیونڈی : (عارِف اگاسکر) بھارتی رِیاست مہاراشٹر کےبھیونڈی تعلقہ میں آتشزنی کے واقعات روز بروز سامنے آتے جا رہے ہیں ۔ سردیوں کا موسم شروع ہو نے کے باوجود گودام زون میں آئے دن آگ لگنے کے واقعات نے شہریوں کو بھی حیرت میں مبتلا کر دیا…