صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

چندر کانت کھیرے کے بیٹے کو اپنے وارڈ کے لوگوں کی پریشانیوں سے کو ئی دلچسپی نہیں

اورنگ آباد : (جمیل شیخ) رکن پارلیمنٹ چندر کانت کھیرے اورنگ آباد ضلع کی ترقی کا دعویٰ کرتے ہیں اوریہ بھی دعویٰ کرتے ہیں کہ انہوں نے ضلع کے عوام کے مفاد میں کئی ترقیاتی منصوبے منظور کروائے ۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ وہ اپنے بیٹے میونسپل…

خواتین بچت گروپ کے قرض معاف کئے جانے کا مطالبہ

اورنگ آباد : (جمیل شیخ) خواتین بچت گروپوں کو دیئے گئے قرض فوری معاف کئے جائیں اس مطالبہ پرقرض دار ضمانت دار بچائو سنگھرش پارٹی کی جانب سے ایک جلوسو ڈویژنل کمشنر دفتر پر نکالا گیا اس موقع پر نمائندے سے بات کرتے ہوئے پارٹی کے جنرل…

میونسپل ملازمین کی ہڑتال چوتھے دن بھی جاری

اورنگ آباد : (جمیل شیخ) میونسپل کارپوریشن کے ۲۰۴ عارضی ملازمین ہڑتال پر ہیں ان کا مطالبہ ہے کہ التواء میں پڑے ان کے جائز مطالبات جلد پورے کئے جائیں اور تقریباً۲۴ سال سے یومیہ اجرت پر خدمات انجام دے رہے ملازمین کو مستقل کرکے انہیں ان کی…

ریاستی حکومت کی کابینہ ہے یا علی بابا اور ۴۰ چوروں کی ٹولی؟

ممبئی : ریاست کے رسد وخوراک کے وزیر گریش باپٹ اپنے عہدے کا غلط استعمال کرتے ہوئے قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے راشن کے دوکانداروں کی پشت پناہی کررہے ہیں ۔ یہ رائے ممبئی ہائی کورٹ کی اورنگ آباد بنچ نے ظاہر کی ہے ۔ اس کے باوجود ریاست کے…

شیوسینا سے اتحاد کیلئے بی جے پی کی کی چاپلوسانہ پیش قدمی جاری

ممبئی : (ریحان یونس) آئندہ لوک سبھا انتخابات میں شیوسینا بی جے پی اتحاد کو یقینی بنانے کی غرض سے مہاراشٹر کے وزیراعلی دیویندر فڈنویس نے شیوسینا کو رجھانے کی کوشش کرتے ہوئے فلم ٹھاکرے کے خصوصی پرومو کے دوران موقع کا بھرپور استعمال کرتے…

غریب مریضوں کیلئے مفت پتھالوجی لیب کو منظوری

ممبئی : (ریحان یونس) ممبئی میں خون کی جانچ کے مراکز کی سہولیات کی خواہش بالآخر طویل عرصہ کے بعد پوری ہوئی ۔ آپلی چکتسا نامی تنظیم کے ذریعے ممبئی کے عوام کو بہترین لیباریٹری سہولیات کی فراہمی کا خواب شرمندہ تعبیر ہونے جارہا ہے ۔ بدھ کے…

ڈانس بار دوبارہ شروع ہونے کے پیچھے حکومت کی سازش : اشوک چوہان

ممبئی : ممبئی میں دوبارہ ڈانس بار شروع ہونے کے عدالت کے فیصلے پر آج یہاں مہاراشٹر پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر ایم پی اشوک چوہان نے حکومت پر یہ الزام عائدکرتے ہوئے کہا کہ پچھلے دروازے سے ڈانس بار شروع کرنے کی یہ حکومت کی سازش ہے ۔ حکومت…

ڈومبیولی میں برآمد ہتھیاروں کے ذخیرہ پر فسادات کرانے کے لئے جمع کئے جانے کا شبہ

ممبئی: آئندہ انتخابات میں شکست نظر آجانے کے بعد بی جے پی مذہبی منافرت پھیلانے اور فسادات کرانے کی سازش رچنے لگی ہے۔ ڈومبیولی میں برآمد ہتھیاروں کا ذخیرہ انتخابات کے پیشِ نظر فسادات برپا کرنے کے لئے جمع کئے جانے کا شک ہے۔ اس معاملے کی…

۶۰کروڑ روپئے کا فنڈ خرچ نہ کرنے والے افسران کی تفتیش کی جائے : اشوک چوہان

ناندیڑ : ضلع کی ترقی کے لئے مختص تقریباً ۶۰ کروڑ روپئے خرچ ہی نہیں کئے گئے ۔ یہ فنڈ خرچ نہ کرنے والے افسران کی تفتیش کی جائے نیز ان کے خلاف کارروائی کی جائے ۔ یہ مطالبہ آج یہاں مہاراشٹرپردیش کانگریس کمیٹی کے صدر ایم پی اشوک چوہان نے ایک…