صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے سید حامد سینیئر سیکنڈری اسکول میں ’کوئی مت دان نہ چھوٹے‘ موضوع پرپروگرام…

علی گڑھ : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے سید حامد سینیئر سیکنڈری اسکول ( بوائز) میں اسکول کے پرنسپل سید محمد مصطفیٰ کی قیادت میں ایک پروگرام کا انعقاد عمل میں آیا جس میں ’کوئی مت دان نہ چھوٹے‘ موضوع پر اساتذہ و طلبہ نے اپنے…

بین المدارس سائنس کوئز مقابلے میں رئیس ہائی اسکول کی شاندار کامیابی

بھیونڈی : گذشتہ دنوں العرفان ہائی اسکول خلد آباد ، ضلع اورنگ آباد کی جانب سے ریاستی سطح پر بین المدارس سائنس کوئز مقابلے کا انعقاد کیا گیا تھا جس میں ریاست کے مختلف اسکولوں کی ٹیموں نے شرکت کی ۔ ملحوظ رہے کہ یہ مقابلہ تین مرحلوں میں…

آل مہاراشٹر بیت بازی میں رئیس جونیئر کالج کی کامیابی

بھیونڈی : (عارف اگاسکر) گذشتہ دنوں ممبئی کے اکبر پیر بھائی کالج کے بزم ادب کے زیر اہتمام آل مہاراشٹر پروفیسرایس ایم حسینی انٹر کالجیٹ ٹرافی برائے بیت بازی مقابلے کا انعقاد کیا گیا تھا ۔ رئیس ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج بھیونڈی نے بھی…

شہر میں بڑھتی ہوئی غیر قانونی تعمیرات اور تجاوزات وصفائی انتظامات کے مد نظر جائزہ میٹنگ

اورنگ آباد : (جمیل شیخ) شہر میں بڑھتی ہوئی غیر قانونی تعمیرات اور ناجائز قبضہ جات کے علاوہ صفائی انتظامات کا جائزہ لینے کے لئے متعلقہ شعبوں کے ذمہ داران کی ایک اہم میٹنگ میئر نے طلب کی اور انھیں ضروری ہدایات دی ۔ واضح رہے کہ آئے دن…

ضلع اورنگ آباد کو قحط کے مد نظر۲۲۳؍ کروڑ ساڑھے۲۸ لاکھ روپیوں کی امداد

اورنگ آباد : (جمیل شیخ) ضلع اورنگ آباد کو حکومت نے قحط زدظاہر کرتے ہوئے ۲۲۳ کروڑ ساڑھے اٹھائیس لاکھ روپیوں کی امداد مہیا کرنے کا اعلان کیا ہے یہ اطلاع ضلع انتظامیہ سے موصول ہوئی ہے ذرائع کا کہنا ہے کہ گزشتہ سال خریف فصل سوکھے کی نذر…

التواء میں پڑے وارڈ کے ترقیاتی کام جلد مکمل کئے جائیں

اورنگ آباد : (جمیل شیخ) التواء میں پڑے ترقیاتی کام جلد مکمل کئے جائیں ۔ اس مطالبے پر میونسپل کارپوریٹر سبھاش سیاجی رائو شیجوڑ نے وارڈ کے ساکنان کے ساتھ مل کر میونسپل کارپوریشن دفتر پر احتجاج شروع کردی ہے ۔ غور طلب بات تویہ ہے کہ…

دینی درسگاہ جامعہ اسلامیہ کاشف العلوم میں طلبہ کو میزلس و روبیلا کی ٹیکہ اندازی

اورنگ آباد : (جمیل شیخ) علاقہ مراٹھواڑہ کی سب سے قدیم اور بڑی دینی درسگاہ جامعہ اسلامیہ کاشف العلوم میں زیر تعلیم طلبہ کو میزلس روبیلا کے ٹیکے لگائے گئے ۔ واضح رہے کہ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کی سفارش پر پورے ملک میں میزلس روبیلا کے ٹیکے…

وہ ویب سائٹس جن سے نوجوان گمراہ ہورہے ہیں ، حکومت انسے بلاک کرے

اورنگ آباد : (جمیل شیخ) دہشت گرد تنظیم آئی ایس آئی ایس سے ربط کے معاملہ میں اورنگ آباد اور تھانہ سے اے ٹی ایس نے ۱۰ ؍ نوجوانوں کو گرفتار کیا ہے اے ٹی ایس کا یہ الزام ہے کہ تمام نوجوان ممنوعہ تنظیم کے ربط میں تھے جس کی وجہ سے ملک کی…

مسلمانوں اور پسماندہ طبقات کیلئے بجٹ میں کچھ نہیں : حسین دلوائی

ممبئی :سب کا ساتھ سب وکاس کا دعوی کر نے والی مرکز کی نریندر مودی حکومت نے ایک مر تبہ پھر آر ایس ایس کے اشاروں پر چلتے ہو ئے اپنے عبوری بجٹ میں مسلمانوں کو سرے سے نظر انداز کر دیا ہے جبکہ یہ توقع کی جارہی تھی کہ انتخابات کی آمد سے قبل…

یہ بجٹ رام مندر کے شوشے کی طرح ہے : نسیم خان

ممبئی : مرکزی حکومت کی جانب سے پیش کردہ بجٹ کو مہاراشٹرپردیش کانگریس کے نائب صدر اور سابق کابینی وزیر محمد عارف نسیم خان نے حکومت کی ناکامی پر جھوٹ کا پردہ ڈالنے والا بجٹ قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ یہ بجٹ رام مندر کے شوشے کی طرح ہے کہ جس…