دہلی کی طرح اماموں کی تنخواہوں میں اضافہ کیا جائے ، عام آدمی پارٹی کا سی ای او وقف بورڈ سے مطالبہ
اورنگ آباد : (جمیل شیخ)عام آدمی پارٹی کے ایک وفد نے مہاراشٹر وقف بورڈ کے سی ای او سے ملاقات کی اور مطالبہ کیا کہ دہلی ہی کی طرح مہاراشٹر میں بھی امام اور موذنین کی تنخواہوں میں اضافہ کیا جائے ۔ عام آدمی پارٹی کے آبزر اور محمد شبیر…