صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی
Browsing Category

کرائم

ریزروزمین پر قبضہ کیخلاف کارپوریشن کی کارروائی

اورنگ آباد:(جمیل شیخ) سڈکو بس اسٹینڈ سے جلگائوں ٹی پوائنٹ تک سبز پٹے کے لئے ریزروزمین پر کئے گئے ناجائز قبضہ جات کا آج میونسپل کمشنر ڈاکٹر نپون ونائک نے معائنہ کیا اور قبضہ داروں کے خلاف سخت کاروائی کی ہدایت دی۔ واضح رہے کہ میونسپل…

ناندیڑمیں26؍نومبر کو صحافیوں کا احتجاج

ناندیڑ:(منتجب الدین) صحافی تحفظ ایکٹ اور صحافیوں کے مختلف مطالبات کو لے کر مراٹھی پتر کار پریشد ممبئی کی جانب سے ریاست بھر میں دھرنے آندولن کا اعلان کیا گیا ہے۔ صحافتی سنگھٹنا کی جانب سے اعلان کردہ احتجاج کے تحت ناندیڑ ضلع مراٹھی پتر…

تفتیشی افسر نے متاثرہ لڑکی کو بلیک میل کرکے اس کا جنسی استحصال کیا

بھیونڈی:(عارف اگاسکر) بھیونڈی میں ایک ۲۳؍ سالہ نو جوان لڑکی کے ساتھ چند ماہ قبل اس کے عاشق کے ذریعہ جبرا جنسی تعلق قائم کر نے کے معاملہ میں شانتی نگر پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کی گئی تھی۔ لیکن مذکورہ معاملہ کی تفتیش جس پولیس افسر کے…

حکومت نے تسلیم کیا کہ ممبئی سے 26 ؍ ہزار خواتین لاپتہ ہیں

ممبئی : گزشتہ پانچ سالوں میں ممبئی سے 26 ہزار 681 لڑکیاں و خواتین غائب ہو گئیں ۔ ان میں سے 2 ہزار 642 لڑکیوں اور خواتین کا اب تےک کچھ پتہ نہیں چل پایا ہے ۔ یہ معلومات منگل کو وزیر اعلیٰ دیویندر فڑ نویس نے اسمبلی میں ایک سوال کے جواب…

مالیگائوں بلاسٹ : این آئی اے ٹرائل کوٹ کی سماعت پر اسٹے لگانے سے بامبے ہائی کورٹ کا انکار

ممبئی : مالیگائون بلاسٹ کیس میں لیفٹیننٹ کرنل شری کانت پروہت کو بامبے ہائی کورٹ سے کوئی راحت میں ملی ۔ بدھ کو ان کی عرضی پر بامبے ہائی کورٹ نے ٹرائل کورٹ کی سماعت پر اسٹے لگانے سے واضح طور پر انکار کردیا ہے ۔ کرنل پروہت نے بامبے ہائی…

پارٹی میں مجرمانہ کردار والے افراد کی شمولیت سے دلبرداشتہ بی جے پی ایم ایل اے انِل گوٹے نے استعفیٰ…

ممبئی : بھارتیہ جنتا پارٹی کے ایم ایل اے انِل گوٹے نے بی جے پی میں خود کو نظر انداز کئے جانے سے ناراض ہو کر استعفیٰ دے دیا ہے اور اپنی علیحدہ نئی پارٹی بنانے کا اعلان کیا ہے ۔ اتوار کو وزیر اعلیٰ دیویندر فڑنویس نے انِل گوٹے سے ملاقات کے…

ممبئی کے معروف چیٹر بلڈر تبریز ربر والا کو ایک اور جھٹکا 

بامبے لیکس کے شکریہ کے ساتھ ممبئی : ممبئی کے مشہور چیٹر بلڈر تبریز ربر والا پر مصائب کے بادل منڈلا رہے ہیں جس کی وجہ سے چیٹر بلڈر کی پریشانیوں میں لگاتار اضافہ ہورہا ہے ۔ چیٹر بلڈر تبریز ربر والا اینڈ کمپنی کے ہاتھ سے لمبی سیمنٹ چال…

بیٹی کی شادی سے صرف دوروز قبل خودکشی کرلی

اورنگ آباد : (نامہ نگار) اورنگ آبادکے نارے گاؤں حدود میں واقع بریجواڑی کے ساکن ناگیش آٹھولے (۴۰) مزدوری کر اپنے خاندان کی کفالت کرتے تھے ناگیش کی بڑی بیٹی کی شادی آئندہ اٹھارہ نومبر کو طے پائی تھی اسی درمیان شادی کیلئے روپیوں کا انتظام…

بارہ بنکی پولیس نے اپنے جرائم پر پردہ ڈالنے کیلئے مندر کے نام پر فرقہ وارانہ کشیدگی پیدا کی

لکھنؤ : 16 نومبر 2018 بارہ بنکی کے محمد پور گاؤں سے ہجرت کو مجبور ہو رہی آبادی کے بارے میں سچ جاننے کے لئے رہائی منچ کے وفد نے 2 نومبر کو علاقے کا دورہ کیا ۔ دورے کے بعد ابتدائی رپورٹ جاری کرتے ہوئے کہا کہ نیشنل ہائی وے 28 پر محمد پور…