Browsing Category
پالیٹکس
ممبئی:میراروڈ میں ہندوجن آکروش مورچہ، مرکزی وزیرنارائن رانے کے بیٹے نتیش کا مسلمانوں کے معاشی…
ممبئی ، پورے مہاراشٹر میں دائیں بازو کی تنظیموں کے ذریعہ منعقد کیے جانے والے ’ہندو جن آکروش مورچہ‘ کے ایک حصے کے طور پر، اتوار کی شب ممبئی کے مضافاتی شہر میرا روڈ پر ایک اور ریلی نکالی گئی، جہاں مظاہرین سے خطاب کرنے والے مقررین نے!-->…
ممبئ ہائ کورٹ نے اودھو ٹھاکرے کے اثاثوں کی مرکزی تفشیشی ایجنسیوں سے تفشیش کا مطالبہ کرنے والی…
ممبئی , بمبئی ہائی کورٹ نے آج یہاں مہاراشٹرا کے سابق وزیر اعلی اودھو ٹھاکرے اور انکے اہل خانہ کے "غیر متناسب" اثاثوں کی مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) اور انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کے زریعہ جانچ کا مطالبہ کرنے والی مفاد عامہ کی ایک!-->…
ناندیڑمیں مسلم نوجوان کی ماب لنچنگ کا معاملہ مہاراشٹرا کونسل میں اٹھایا گیا- سپریم کورٹ کی گائیڈ…
ممبئی ,مہاراشٹر کے کونسل میں کانگریس کے ایم ایل سی وجاہت مرزا نے ناندیڑ میں ایک مسلم نوجوان کی ماب لنچنگ کا معاملہ اٹھایا اور مکمل جانچ کا مطالبہ کیا۔بتایا جاتا ہے کہ کونسل میں پوائنٹ آف انفارمیشن کے تحت وجاہت مرزا نے ایوان میں بتایا کہ ۷!-->…
مہاراشٹر وزیراعلی کا مطلب اب ” کرپٹ آدمی ” رہ گیا، الیکشن کمیشن نے شیو سینا کا نام اور…
ممبئی ,شیو سینا (ادھو بالا صاحب ٹھاکرے) کے رہنما آدتیہ ٹھاکرے نے مہاراشٹر کے وزیر اعلی ایکناتھ شندے اور الیکشن کمیشن (ای سی) پر سخت حملہ کرتے ہوئے الزام لگایا کہ پولنگ پینل "مکمل طور پر سمجھوتہ" کر رہا ہے اور 'کمان اور تیر' کو الاٹ!-->…
مہاراشٹر میں 547,450 کروڑ روپے خسارہ کی بجٹ تجویز پیش،اقلیت کے لیے کوئی خاص تجویز نہیں
ممبئیمہاراشٹر کے نائب وزیر اعلیٰ اور وزیر خزانہ دیویندر فڑنویس نے آج یہاں 2023-2024 کے لیے 547,450 کروڑ روپے کا بجٹ پیش کیا، جس میں بھاری مالیاتی اور محصولاتی خسارہ دکھایا گیا ہے۔اقلیتی طلباء کو تعلیمی قرض 25 ہزار سے پچاس ہزار روپیے کرنے!-->…
اے ایم پی این جی او کانفرنس – نئے چہرے کے ساتھ پرانا کھیل جاری
این جی او کانفرنس کا بہانہ۔۔زکوۃ اور چندہ ہے اٹھانا
ابھی لکھنو کی این جی او کانفرنس منعقد ہورہی ہے ٹھگی کرنے والے جانتے ہیں کہ رمضان المبارک قریب آرہا لہذا تاریخ بھی اسی مناسبت سے رکھی گئی ہے ۔این جی اوز والے اے ایم پی کی تشہیر کریں گے!-->!-->!-->…
نفرت پھیلانے والوں کیخلاف مذہبی رہنما سڑکوں پر اتریں گے
ممبئی :ملک کے موجودہ حالات کے پس منظر میں اخوت اور بھائی چارگی ،محبت و امن کی سازگار فضا کے قیام کے لئے مختلف مذاہب کے رہنما اور پیشواؤں نے ممبئی کے حج ہاؤس میں اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ ملک میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی کے قیام کے لئے!-->!-->!-->…
بھیما کوریگاؤں معاملہ میں دلت اسکالر پروفیسر آنند تیلتمبڑے کی درخواست ضمانت منظور
ممبئی: بمبئی ہائی کورٹ نے جمعہ کو آئی آئی ٹی کے سابق پروفیسر اور دلت اسکالر پروفیسر آنند تیلتمبوڑے کو بھیما کوریگاؤں-ایلگار پریشد تشدد معاملے میں ضمانت پر رہا کئے جانے کا حکم جاری کیا۔ جسٹس اے ایس گڈکری اور ملند جادھو کی ایک ڈویژن بنچ!-->!-->!-->…
ہم آہنگی کا سفر کے عنوان سے حج ہاؤس میں پروگرام
آل رسول شہاب تھنگل اور کیرالا کے ارکان پارلیمنٹ و اسمبلی کی شرکت
ممبئی :انڈین یونین مسلم لیگ (آئی یو ایم ایل) مہاراشٹر اسٹیٹ کمیٹی کی جانب سے فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو فروغ دینے کے لئے "ہم آہنگی کا سفر ہندوستان" کے نام سے ایک کانفرنس!-->!-->!-->!-->!-->…
مہا امن کمیٹی نے وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے کو گلدشتہ پیش کیا اور عوامی مفاد میں اقدام کی توقع کا اظہار…
ممبئی : مہاراشٹر کی موجودہ حکومت جس کے کابینہ کی تشکیل بھی ابھی تک ایک معمہ ہے ، سے عوام خصوصی طور سے کچھ اقلیتی غیر سرکاری تنظیموں نے بہتر توقعات وابستہ کرلی ہے اور اس کے اظہار کیلئے مبارکباد اور نیک خواہشات پیش کرنے کا!-->!-->!-->…