Browsing Category
پالیٹکس
ناکام حکومت کا شہروں کے نام تبدیل کرنےکی کوشش
اورنگ آباد:(نامہ نگار)انتخابات کیلئے حکومت کے پا س عوامی فلاح و بہبود کے موضوعات نہ ہونے کی وجہ سے اور گذشتہ انتخاب میں کئے گئے وعدے پورے نہ ہونے کی وجہ سے حکومت شہروں کے نام تبدیل کرنے کی تیاری کی جارہی ہے۔ اصل میں حکومت نے جو وعدے…
تھانے ضلع بی جے پی یوتھ لیڈر پر قاتلانہ حملہ معاملہ
بھیونڈی : (عارِف اگاسکر)گزشتہ 20؍ اکتوبر کی نصف شب میں بھیونڈی تعلقہ کے پڑگھا علاقہ میںرہائش پذیر بھارتیہ یوا مورچہ کے تھانے ضلع دیہی صدر راجیش عرف وِجو گائیکرپر کچھ نامعلوم افراد نے قاتلانہ حملہ کیا تھا جب وہ اپنی گاڑی کے ذریعہ گھر لوٹ…
نئی پارٹی ’مہاراشٹر کرانتی سینا‘کے دھولیہ کارپوریشن انتخاب میں حصہ لینے کا امکان
دھولیہ : (عامر ایوبی) مہاراشٹر میں مراٹھوں کی ایک بڑی تعداد آج بھی پسماندگی کی زندگی گزار رہی ہے انہیں قومی دھارے میں شامل کرنے کیلئے نہ کانگریس نے توجہ دی اور نہ ہی بی جے پی نے انکا حق دیا ریزرویشن کیلئے کانگریس نے وعدہ کیا اور عین…
ریزرویشن کیلئے احتجاج کررہی تنظیموں کے ایک گروہ نے نئی سیاسی پارٹی بنائی
ممبئی : ریزرویشن کے مطالبہ کو لے کر احتجاج کر رہے مراٹھا تحریک کے ایک حصہ نے جمعرات کو سیاسی پارٹی بنانے کا اعلان کیا ۔ یہ پارٹی مہاراشٹر میں آئندہ پارلیمانی انتخابات میں حصہ لے گی ۔ نئی پارٹی ’مہاراشٹر کرانتی سینا‘ کی سربراہی…
اتر پردیش تبدیلی نام کی سیاست کی گرمی مہاراشٹر پہنچی
ممبئی : اتر پردیش میں یوگی حکومت کے ذریعہ الہ آباد اور فیض آباد کا نام بدلنے کے اعلان اور گجرات میں احمد آباد کا نام تبدیل کی چیمہ گوئیوں کے درمیان مہاراشٹر میں بھی نام بدلنے سے جڑی بیان بازیاں شروع ہو چکی ہیں ۔ شیو سینا کی جانب سے…
ہندوستان میں مسلمانوں کا عزیمت بھرا سفر
خان عرشیہ شکیل
تاریخ گواہ ہے کہ ہندوستان میں مسلمانوں کا سفر عزیمت سے پر رہا.مسلم تاریخ تین ادوار سے گزری،پہلادور حکمرانی کا رہا،دوسرا جہدوجہد اور قربانی کا،اور تیسرادور جہموریت کا رہا.تینوں دور کی تاریخ مسلمانوں کے تذکرے کے بغیر…
حاجی حیدر اعظم نے مدرسہ کے 6 ؍ بچوں کو گود لیا
ممبئی : راشٹریہ سوئم سیوک سنگھ کی جانب سے مدرسوں پر شکوک و شبہات پر مبنی بیانات آتے رہتے ہیں ۔ لیکن یہاں سنگھ کے پروگرام میں شامل ہونے والے اور اسی لباس میں اپنی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کرنے والے حاجی حیدر اعظم جو کہ ممبئی بی جے پی کے…
ڈی جی ونجارا کے ستارے پھر گردش میں
ممبئی : سہراب الدین شیخ کے مبینہ فرضی مڈبھیڑ معاملے میں ایک گواہ کے روپ میں گینگسٹر اعظم خان نے کئی بڑے انکشاف کئے ہیں ۔یہاں ذیلی عدالت میں گواہ کے بطور پیش ہوئے اعظم خان نے بتایا کہ سہراب الدین نے گجرات کے سابق وزیر داخلہ ہرین پانڈیا…
اورنگ آبادکانام سنبھاجی نگر منظورنہیں : ہرش وردھن جادھو
اورنگ آباد:(جمیل شیخ):شیوسینا کے باغی رکن اسمبلی اورشیوراجیہ پارٹی کے بانی صدر ہرش وردھن جادھو نے اورنگ آبادکانام سنبھاجی نگر رکھنے کی سخت مخالفت کی ہے ۔ انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہاکہ گزشتہ بیس سالوں سے رکن پارلیمنٹ چندرکانت کھیرے…
مودی پوری دنیا گھومتے ہیں لیکن کسانوں سے نہیں ملتے ہیں: غلام نبی آزاد
اورنگ آباد:راجیہ سبھا میں حزبِ مخالف لیڈر غلام نبی آزاد نے آج یہاں وزیراعظم نریندر مودی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے انہیں جھوٹا قرار دیا اور کہا کہ مودی کسانوں، نوجوانوں، طالب علموں، خواتین ، تاجروں گویا کہ ملک کے ہرطبقے سے جھوٹ بول…