Browsing Category
سیاسی ہلچل
پرینکا گاندھی کو جنرل سکریٹری بناکر راہل گاندھی نے صحیح وقت پر اچھا فیصلہ کیا ہے : اشوک چوہان
مہاڈ : پرینکا گاندھی کے آل انڈیا کانگریس کمیٹی کا جنرل سکریٹری بنائے جانے کا مہاراشٹر ریاستی کانگریس کمیٹی کے صدر ایم پی اشوک چوہان نے استقبال کرتے ہوئے اسے ملک کی سیاست کے لئے ایک نئے دور سے تعبیر کیا ہے ۔ کوکن میں جاری جن سنگھرش…
اشوک چوہان کا بی جے پی سے سوال عوام کے دلوں سے کانگریس کوکیسے نکالوگے
کنکولی( سندھودرگ) : ریاستی کانگریس کی جانب سے کوکن میں جاری جن سنگھرش یاترا کے دوران کنکولی میں مہاراشٹر پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر ایم پی اشوک چوہان نے کہا کہ سڑکوں وعوامی مقامات پر لگائے گئے کانگریس کے جھنڈے وبینر نکالے جاسکتے ہیں ،…
این سی پی لیڈران کی بی جے پی پر یلغار
راشٹر وادی کانگریس پارٹی کی جانب سے’بیادگار ڈاکٹر ریحان انصاری‘ جلد ہی شہر کو تمام لوازمات سے مزین ایک کارڈیک ایمبولینس فراہم کر نے اور بھیونڈی شہر کو ’نیو بھیونڈی ویژن‘ دینے کا عزم
مرکز سے فرقہ پرستوں کا خاتمہ ہوگا : محمد مقیم
ممبئی : (نورمحمد خان) ساکی ناکہ خیرانی روڈ کے عزیز کمپاؤنڈ میں سابق ایم پی اور ایم ایل اے کے استقبال میں مشاعرے کا انعقاد کیا گیا جس میں کانگریس کے مقامی لیڈران موجود تھے ۔ مقامی شاعروں نے اپنے کلام سے سامعین کو محفوظ کیا ۔
استقبالیہ…
ریاستی حکومت کی کابینہ ہے یا علی بابا اور ۴۰ چوروں کی ٹولی؟
ممبئی : ریاست کے رسد وخوراک کے وزیر گریش باپٹ اپنے عہدے کا غلط استعمال کرتے ہوئے قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے راشن کے دوکانداروں کی پشت پناہی کررہے ہیں ۔ یہ رائے ممبئی ہائی کورٹ کی اورنگ آباد بنچ نے ظاہر کی ہے ۔ اس کے باوجود ریاست کے…
شیوسینا سے اتحاد کیلئے بی جے پی کی کی چاپلوسانہ پیش قدمی جاری
ممبئی : (ریحان یونس) آئندہ لوک سبھا انتخابات میں شیوسینا بی جے پی اتحاد کو یقینی بنانے کی غرض سے مہاراشٹر کے وزیراعلی دیویندر فڈنویس نے شیوسینا کو رجھانے کی کوشش کرتے ہوئے فلم ٹھاکرے کے خصوصی پرومو کے دوران موقع کا بھرپور استعمال کرتے…
کانگریس کارکنان پر تشدد معاملہ میں پولیس اہلکاروں کی برخاستگی کا مطالبہ
ممبئی : ملک کے آئین کے تحت ہر شخص کو اپنی رائے ظاہر کرنے کا اختیار اور آزادی دیئے جانے کے باوجود نریندرمودی کے شولاپور کے دورے کے وقت احتجاج کرنے پر یوتھ کانگریس کے کارکنان کو پولیس نے بے رحمی سے پیٹا ۔ یہ انسانیت سے گری حرکت ہے اور…
سرجیکل اسٹرائیک کے ذریعے بی جے پی کو ’تڑی پار‘ کیجئے : اشوک چوہان
گڈچرولی : بی جے پی کی مطلق العنانی و عوام مخالف پالیسیوںسے پورا ملک پریشان ہوچکا ہے۔ اس ملک کو اگردوبارہ ترقی کی راہ پر لانا ہے تو آئندہ انتخابات میں بی جے پی پر سرجیکل اسٹرائیک کرکے اسے تڑی پار کیجئے ۔ یہ باتیں آج یہاں مہاراشٹرریاستی…
عام انتخاب کی آہٹ سے مجلس اتحاد المسلمین کی ممبئی یونٹ میں سرگرمی تیز
ورلڈ اردو نیوز بیورو
ممبئی : نئے سال یعنی ۲۰۱۹ کی شروعات کے ساتھ ہی پورے شمالی ہند میں شدید سردی کی لہر جاری ہے لیکن اس شدید سردی کی لہر کے درمیان سیاسی گرمی میں اضافہ ہو گیا ہے ۔ مودی اور شاہ خم ٹھونک کر میدان میں اتر پڑے ہیں گذشتہ…
ریاست کوپستی میں ڈھکیلنے والی بی جے پی وشیوسینا حکومت کو دفن کردو : اشوک چوہان
گوندیا: ریاستی بی جے پی وشیوسینا حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے مہاراشٹر ریاستی کانگریس کمیٹی کے صدر ایم پی اشوک چوہان نے آج یہاں عوام سے آئندہ انتخابات میں بی جے پی وشیوسینا کو دفن کردینے کی اپیل کی ہے ۔ کانگریس کی جانب سے ریاستی سطح…