Browsing Category
سماجیات
آرے احتجاج میں ایم پی جے اور جماعت اسلامی ممبئی بھی شامل
ممبئی : ممبئی کے مضافات میں گورے گائوں کے قریب آرے ایک ہرا بھرا علاقہ ہے جو اندنوں مقامی ،قومی اور بین الاقوامی سطح پر ماحولیات کیلئے کام کرنے والوں کیلئے توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے ۔ پچھلے کئی ہفتوں سے یہاں ماحول دوست افراد اور تنظیمیں…
ایک خدا پر ایمان ہی باہم انسانوں کو جوڑ سکتا ہے
ممبئی /اورنگ آباد : آئے دن یہ دیکھنے کو ملتا ہے کہ ہمارےملک میں رنگ ، نسل اور ذات پات کی بنیاد پر ظلم و زیادتی کے واقعات رو نما ہوتے رہتے ہیں ۔ اسی کے پیش نظر ایس آئی او ساؤتھ مہاراشٹر نے ایک مہم کا انعقاد کیا ہے ۔ جس کے ذریعے سے وہ…
پانی کا تحفظ وقت کی اہم ترین ضرورت ہے : پروفیسر سنگیتا سنگھل
علی گڑھ : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے ویمنس کالج میں پانی بچاؤ مہم کے تحت ایک مذاکرہ منعقد کیا گیا جس سے خطاب کرتے ہوئے پروفیسر ڈاکٹر سنگیتا سنگھل (شعبۂ فزیالوجی، جواہر لعل نہرو میڈیکل کالج) نے کہا کہ پانی زندگی کے لئے لازمی…
جماعت اسلامی ہند این آر سی سے خارج افراد کو قانونی امداد فراہم کرے گی
نئی دہلی : جماعت اسلامی ہند کے نائب امیر سید امین الحسن نے کہا کہ جماعت این آر سی آسام کے حتمی فہرست سے خا رج لوگوں کی مفت قانونی مدد کرے گی ۔ انہوں نے ملک کے دیگر ریاستوں میں این آر سی کی توسیع کی بھی مخالفت کی ۔
مرکز جماعت اسلامی…
اردو کے دو اخبارات کئی ماہ سے اپنے ملازمین کو تنخواہ نہیں دے رہیں
ممبئی : اردو عوام اور مسلمانوں کی ترجمانی کی آڑ میں اپنی تجوری بھرنے کی تجارت کرنے والے دو اردو اخباروں کے ملازمین جن میں اردو کے صحافی بھی شامل ہیں ان کی تنخواہ نہ ملنے کی وجہ سے پریشانیوں میں ہیں ۔ کئی ملازمین نے تو اب تنخواہ کی امید…
اردو کارواں ممبئی کے زیر اہتمام فراق گورکھپوری کو انکے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا گیا
ممبئی : اردو و ہندی ادب کے مایہ ناز غزل گو شاعر فراق گورکھپوری کی تاریخ پیدایش کے موقع پر اردو کارواں ممبئی نے مشہور و معروف شاعر کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے معروف شاعر و صحافی شمیم طارق ، قیصر خالد آئی پی ایس ، آئی جی ممبئی اور آنند…
کشمیر میں شہری حقوق سلب کرلئے گئے اور اظہار رائے کی آزادی پر مکمل طور سے پابندی عائد ہے
لکھنو : ۱۱ اور ۱۶ اگست ۲۰۱۹ کو ایڈووکیٹ محمد شعیب ، سندیپ پانڈے و دیگر کئی سماجی کارکنان کو کشمیر کے لوگوں کی حمایت میں ایک گھنٹہ کے خاموش کینڈل مارچ کو روکنے کے لئے گھروں میں ہی نظر بند کرنے و کل ۱۷ اگست ۲۰۱۹ کو ایودھیا میں ہونے والے…
عید کے موقع پر مصلیان کی جانب سے سیلاب زدگان کے لیے 9 لاکھ روپیوں کا تحفہ
ممبئی : طلباء تنظیم اسٹوڈنٹس اسلامک آرگنائزیشن آف انڈیا کی جانب سے کولہاپور ، سانگلی و دیگر سیلاب متاثرین کے لئے مالی امداد جمع کرنے کی مہم جاری ہے ۔ پیر کے روز عیدالاضحٰی کے موقع پر ایس آئی او کے وابستگان نے جماعت اسلامی و بعض دیگر…
عید الاضحی کے مدنظر قانون و انتظامات کی درستگی کا مطالبہ
ممبئی: عید الاضحی کے مدنظر آج مجلس اتحاد المسلمین ممبئی کے صدر عبد الرحمن شاکر پٹنی کی قیادت میں ایک وفد نے جوائنٹ پولس کمشنر ونے کمار چوبے (لاء اینڈ آرڈر) سے ملاقات کی ۔ ساتھ ہی کل مسلم تنظیموں کی ایماء پر ایک تحریری یادداشت بھی پیش کی…
بے گناہ قیدی سے فاطمہ ملا کو کوئی ہمدردی نہیں !
ممبئی: کیا آپ یہ جاننا چاہیں گے کہ فرضی مقدموں میں ماخوذ کئے جانے والے نوجوان جب عدلیہ سے دس بیس سال بعد باعزت بری ہوتے ہیں تو انہیں ہماری قوم بے گناہ اور معصوم مانتی ہے؟ یہ ایک ایسا سوال ہے جسے ہمیں اپنی قوم سے ضرور پوچھنا…