صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی
Browsing Category

سماجیات

خواتین کی دینی تعلیم و تربیت کی اشد ضرورت: مفتی محمد خلیل الرحمن

ناندیڑ:(نامہ نگار) ممتاز و محترم عالم دین حضرت مفتی محمد خلیل الرحمن صاحب قاسمی دامت برکاتہم نے انوارالمساجد میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مسلم خواتین کی دینی تعلیم و تربیت کی اشد ضرورت ہے، تاکہ وہ ایمان و عقائد اور اپنی عصمت و عفت کی حفاظت…

ہاشم پورہ کےمظلومین کو سلام

قاسم سید  آزادہندوستان کی تاریخ کے بعض واقعات ایسے ہیں جنہوں نے ملک کی سیکولر شبیہ کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے بدقسمتی سے اس رجحان کی سیاسی طور پر سرپرستی کی گئی اب یہ جن بوتل سے باہر آگیا ہے کہ اس کو پالنے پوسنے والے بھی اپنے…

ہندوستان میں شراب نوشی پر پابندی عائد ہونی چاہئے

اورنگ آباد : (جمیل شیخ) راحت ہاسپٹل ، نوجیون دارومکتی دواخانہ اور ایجوکیشن پروموٹرس سوسائٹی اورنگ آباد کے باہمی تعاون سے ہندوستان میں شراب نوشی پر پابندی عائد ہونی چاہئے اس عنوان پر کل ہند آن لائن مباحثہ ومسابقہ کا انعقاد کیا جارہا ہے۔…

داوری سماج کی بچی کی شادی جمعیتہ سولا پور نے کروائی

  سولا پور: دھولیہ ہجومی تشدد میں مارے گئےداوری سماج نے غم کو بھلا کر اپنی لڑکی کی شادی کرائی جمعیۃ علماء ضلع شو لا پور نے شادی کے اخراجات کی ذمہ داری لی۔ چند ماہ قبل ضلع دھولیہ کے سا کری تعلقہ میںضلع شو لاپور کے منگل ویڑا ،رائن پاڑہ سے…

پی ٹی معلم پر چار طلبہ کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کا الزام

پونے : مہاراشٹر ککے پونے میں واقع انٹر نیشنل اسکول کے چار طلبہ نے اپنے پی ٹی کے معلم پر جنسی ہراسانی کے الزام لگائے ہیں ۔الزام لگنے کے بعد پولس نے ملزم کو حراست میں لے لیا ۔متاثر طلبہ نے پولس کو بتایا کہ ٹیچر نے اپنے گھر پر اور کئی بار ان…

ورلڈ اردو نیوز کی خبر کا اثر ، بابا بنگالی گینگ نے "جشن شھدائے کربلا ” سے لفظ جشن ہٹا دیا…

ڈیسک  ورلڈ اردو نیوز نے کل بنگالی بابا کی جہالت کا ثبوت دیتے ہوئے جیسے ہی "جشن شھدائے کربلا " کی خبر لکھی ویسے ہی بنگالی گینگ میں تہلکہ مچ گیا – جانکاری میں پتا چلا کہ جاہل انپڑھ بنگالی بابا نے اپنے جاہل بھکتوں پر…

بابا بنگالی کی جہالت کا ایک اور جیتا جاگتا ثبوت ، ذکر شھدائے کربلا کولکھا "جشن شھدائے کربلا…

ڈیسک  ممبئی : مسجد کے حوض میں موج کرنے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد اپنی ڈھٹائی اور غنڈئی کی وجہ سے ہر خاص اور عام میں چرچہ کا موضوع بننے والے بابا بنگالی نے پھر ایک بار اپنی جہالت کا ثبوت دیتے ہوئے…

آئیڈیل ریلیف ونگ مہاراشٹر آئی آر ڈبلیو کے رضاکاروں کا ایک دستہ ممبئی سے کیرالہ سیلاب متاثرین کی راحت…

آج دوپہر میں آئیڈیل ریلیف ونگ آئی آر ڈبلیو مہاراشٹر کے 11 رضاکار (والنٹیئرس) ،  محمد عمرخان اسٹیٹ کوآرڈینیٹر و مظہر فاروق سکریٹری  شعبۂ خدمت خلق جماعت اسلامی مہاراشٹر کے ساتھ کیرالا کے سیلاب متاثرین کی مدد و راحت کے لیے نیتراوتی…

شعبہ اسلامی معاشرہ جماعت اسلامی ہند اکولہ کے زیر اہتمام خوشگوار ازدواجی زندگی عنوان پر یک روزہ…

اکولہ : شعبہ اسلامی معاشرہ جماعت اسلامی اکولہ کے زیر اہتمام خوشگوار ازدواجی زندگی عنوان پر یک روزہ ورکشاپ مؤرخہ 12اگست بروز اتوار کو عبدالحق فنکشن ہال فردوس کالونی میں منعقد ہوا۔اس ورکشاپ میں صرف شادی شدہ جوڑوں کو شرکت کی…

مسجد کے حوض میں غسل ،مسلمانوں کیلئے ناقابل برداشت :ابو عاصم اعظمی   

شاہد انصاری  ممبئی : چھوٹا سونا مسجد کے حوض میں خواتین بچوں اور مردوں کے ذریعہ رات میں نہانے کو لے کر سماجوادی پارٹی مہاراشٹر کے صدر اور ایم ایل اے ابو عاصم اعظمی نے سخت الفاظ میں مذمت کی ہے ۔اعظمی نے کہا کہ مسجد خدا کا گھر…