صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

بابا بنگالی کی جہالت کا ایک اور جیتا جاگتا ثبوت ، ذکر شھدائے کربلا کولکھا "جشن شھدائے کربلا ” ، مسلمانوں میں شدید ناراضگی

2,067

 

 

ڈیسک 

 

ممبئی : مسجد کے حوض میں موج کرنے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد اپنی ڈھٹائی اور غنڈئی کی وجہ سے ہر خاص اور عام میں چرچہ کا موضوع بننے والے بابا بنگالی نے پھر ایک بار اپنی جہالت کا ثبوت دیتے ہوئے مسلمانوں کے جذبات مجروح کئے ہیں –

اس بار بابا بنگالی جو ہر سال کماٹی پورا میں محرّم کے ١٠ دنوں میں ذکر شھدائے کربلا کو لیکر وعظ کرتے  ہیں اسے ذکر نہ لکھ کر  "جشن شھدائے کربلا ” لکھا ہے –اسکو لیکر پڑھے لکھے مسلماںوں میں بابا بنگالی کے خلاف زبردست ناراضگی پائی جا رہی ہے –

محرم کے ان ١٠ دنوں میں علماء کرام درس تدریس کا کامکرتے ہیں اور وہ کربلا کے واقعے کے بارے میں عوام کو بتاتے ہیں تاکہ لوگ اس سے واقف ہو سکیں –

لیکن بنگالی جیسے علماء کرائم اس شہیدوں کے لئے جشن جیسا الفاظ استعمال کر کے اپنے نا اہلی ،جہالت کا ثبوت تو دیتے ہی ہیں بلکہ وہ مسلمانوں کے جذبات کو بھی مجروح کرتے ہیں اور کربلا کے شہیدوں کی سر عام توہین کرتے ہیں –

 

Leave A Reply

Your email address will not be published.