Browsing Category
خبریں
مسلم رہنماؤں کی ملاقات : امت شاہ کی لنچنگ اور نفرت انگیز تقریر پر سخت کاروائی کی یقین دہانی
نئی دہلی: وزیرداخلہ امت شاہ نے مسلمانوں کے ایک وفد کو یقین دہانی کرائی ہے کہ لنچنگ اور نفرت انگیز تقریر کے معاملات میں سخت کاروائی کی جائے گی۔ مسلم مذہبی رہنماؤں کے ایک وفد نے وزیر داخلہ امت شاہ سے ملاقات کی ہے۔یہ ملاقات منگل کی رات گیارہ!-->…
ایلون مسک نے ٹویٹر کا لوگو بدل دیا
ایلون مسک نے کہا ہے کہ اب آپ ٹوئٹر کھولیں گے تو آپ کو نیلی چڑیا کی جگہ اس کتے جس کا نام کوباسو ہے، کی شکل نظر آئے گی_سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر کے سربراہ ایلون مسک نے ٹوئٹر کی چڑیا کی جگہ مشہور زمانہ ڈوگی میم والے کتے کو دے دی۔خبر کے!-->…
حج اخراجات کی پہلی قسط جمع کرنے کی مدت میں توسیع
نئی دہلی : دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کے ایگزیکٹو آفیسر اشفاق احمد عارفی کی جانب سے جاری کردہ پریس بیان کے مطابق حج کمیٹی آف انڈیا نے آج اپنے سرکلرنمبر9کے ذریعے حج اخراجات کی پہلی قسط81,800 روپے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کر دی ہے۔ اب یہ!-->…
شاہ رخ خان کی فلم ’جوان‘ کے او ٹی ٹی حقوق کیلئے لڑائی شدت اختیار کرگئی
ممبئی: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی اگلی فلم ’جوان‘ کے اسٹریمنگ سروس کے حقوق کیلئے او ٹی ٹی پلیٹ فارموں میں لڑائی شدت اختیار کرگئی۔فلم پنڈتوں کی طرف سے توقع کی جارہی ہے کہ کنگ خان کی فلم ’پٹھان‘ کی ریکارڈ ساز کامیابی کی طرح ’جوان‘ بھی پوری!-->…
کیا بہادر شاہ ظفر کی تاریخ کو بھی نصاب سے حذف کرنا ممکن ہے: اعظمی
ممبئی : مبئی مہاراشٹر سماجوادی پارٹی لیڈر اور رکن اسمبلی ابو عاصم اعظمی نے کہا کہ اسکولی نصاب اور تاریخ کے اسباق سے مغلوں کی تاریخ نہ پڑھانے کا فیصلہ یوپی سر کار نے کیا ہے, وہ قابل اعتراض ہے _
کن کن تاریخوں کو حذف کیا جائے, کیا اس ملک!-->!-->!-->…
’مترکال‘ کے خلاف جمہوریت کو بچانے کی لڑائی لڑ رہا ہوں : راہل گاندھی
نئی دہلی : کانگریس کے لیڈر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ وہ’مترکال‘میں جمہوریت کو بچانے کی جنگ لڑ رہے ہیں اور اس لڑائی میں سچائی ان کا واحد دوست ہے۔مسٹر گاندھی کو سورت کی ایک عدالت نے ہتک عزت کے ایک مقدمے میں مجرم قرار دیا ہے جس کی وجہ سے وہ!-->…
محرم کے بغیر خواتین کا اب تک کا سب سے بڑا دستہ اس سال حج پر جائے گا
نئی دہلی : حج 2023 کے لیے، اقلیتی امور کی وزارت نے حج کو زیادہ آرام دہ، آسان اور ہندوستانی عازمین کے لیے سستی بنانے کے لیے کئی اقدامات کیے ہیں۔ حجاج کے انتخاب کے عمل کو بامقصد، شفاف، موثر، بروقت اور بغیر کسی انسانی شمولیت کے بنانے کے لیے!-->…
حج 2023 کیش لیس ہوسکتا ہے : اسمرتی ایرانی
نئی دہلی : حج 2023 کی تیاریاں پرزور طریقے سے جاری ہیں، جس کے تحت ایک طرف جہاں عازمین حج کی سہولت کے لئے اسٹیٹ بنک آف انڈیا (ایس بی آئی) کے فوریکس کارڈ کا پہلی بار انتظام کیا جارہا ہے، وہیں دوسری طرف ان کے لئے لازمی انشورنس اسکیم کا بھی!-->…
ملاڈ مالونی ہنگامے کے سلسلے میں ملی تنظیموں نے پولیس کے اعلی افسران سے ملاقات کی، یکطرفہ کارروائی پر…
ممبئی : ملاڈ مالونی میں رام نومی کے موقع پر شرپسندوں کا ہنگامہ اور پولیس کی یکطرفہ کارروائی کے خلاف ملی تنظیموں کے ایک وفد نے مسٹر ستیہ نارائین چودھری جوائنٹ کمشنر لاء اینڈ آڈر سے ملاقات کی، وفد کے اراکین نے دوٹوک انداز میں گفتگو کرتے ہوئے!-->…
وزیر اعظم کی تعلیمی ڈگریاں نئی پارلیمنٹ کے باہرچسپاں کی جائیں، شیو سینا کا مطالبہ
ممبئی: ایک اہم مسئلے کو چھوتے ہوئے شیو سینا (یو بی ٹی) نے مطالبہ کیا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی تعلیمی ڈگریاں نئی پارلیمنٹ کی عمارت کے عظیم دروازے پر آویزاں کی جائیں۔
پیر کو یہاں ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے،شیو سینا ادھو(یو بی!-->!-->!-->…