صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

کیا بہادر شاہ ظفر کی تاریخ کو بھی نصاب سے حذف کرنا ممکن ہے: اعظمی

68,608

ممبئی : مبئی مہاراشٹر سماجوادی پارٹی لیڈر اور رکن اسمبلی ابو عاصم اعظمی نے کہا کہ اسکولی نصاب اور تاریخ کے اسباق سے مغلوں کی تاریخ نہ پڑھانے کا فیصلہ یوپی سر کار نے کیا ہے, وہ قابل اعتراض ہے _

کن کن تاریخوں کو حذف کیا جائے, کیا اس ملک سے غدر تحریک اور آخری مغل تاجدار بہادر شاہ ظفر کی تاریخ کو بھی فراموش کر دیا جائے ,کیا ملک کی آزادی کا سنہری دور 1857 کو بھی تار یخی کارناموں سے حذف یا ہٹا دیا جائے گا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.