ممبئی: رکن اسمبلی رئیس شیخ کا استعفیٰ، این سی پی میں شامل ہونے کے امکان
سماجوادی پارٹی بھیونڈی کے رکن اسمبلی رئیس شیخ نے پارٹی سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ رئیس شیخ کے اس استعفیٰ کے سبب انڈیا الائنس پر بھی اس کا گہرا اثر پڑ سکتا ہے۔
ممبئی: سماجوادی پارٹی کے رکن اسمبلی رئیس شیخ نے استعفیٰ دے دیا!-->!-->!-->…