Browsing Category
قومی
مسلمانوں کو کھلے عام قتل کرنے کی دھمکی کے باوجود حکومت کی خاموشی شرپسندوں کی پشت پناہی ہے : محمود…
نئی دہلی:جمعیۃعلماء ہند کے قومی صدرمولانا محمود مدنی نے ہریدوار میں شرپسند عناصر کی طرف سے سہ روزہ دھرم سنسد میں نفرت انگیز تقاریر اور مسلمانوں کو کھلے عام قتل کی دھمکی دینے پر تشویش کااظہار کیا ہے اور اس سلسلے میں حکومت اور!-->!-->!-->…
اے ایم یو کو ”نَیک“ سے ’اے‘ گریڈ حاصل ہوا
علی گڑھ : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کو نیشنل اسسمنٹ اینڈ ایکریڈیٹیشن کونسل (این اے اے سی) کے حالیہ جائزے میں 3.24 کے مجموعی گریڈ پوائنٹ اوسط (سی جی پی اے) کے ساتھ ’اے‘ گریڈ عطا کیا گیا ہے۔
!-->!-->!-->!-->!-->…
ناگالینڈ میں شہری ہلاکتوں پر جماعت اسلامی ہند کا اظہار تشویش
نئی دہلی: جماعت اسلامی ہند کے نائب امیر پروفیسر سلیم انجینئر نے ناگالینڈ کے مون ضلع کے اوٹنگ گاؤں کے قریب ترو کے علاقے میں شہریوں کی ہلاکتوں پر صدمے اور تشویش کا!-->!-->!-->…
نواب ملک کی پریشانیوں میں اضافہ ، ہائی کورٹ کے اسٹے کے باوجود بیانات پر نوٹس جاری
ممبئی: مہاراشٹر حکومت کے وزیر نواب ملک کے سامنے پھر مسئلہ کھڑا ہو گیا ہے۔ بامبے ہائی کورٹ نے مہاراشٹر حکومت کے وزیر نواب ملک اور این سی پی لیڈر نواب ملک کو نوٹس جاری کیا ہے۔ نوٹس میں کہا گیا ہے کہ حلف نامہ داخل کرکے وضاحت کریں کہ ان کے!-->!-->!-->…
ہندوستان کی تاریخ میں بابری مسجد کی شہادت سب سے بڑی دہشت گردی ہے: وحدت اسلامی ہند
ممبئی : بابری مسجد شہادت کی ٢٩ویں برسی کے موقعے سے وحدت اسلامی ممبئی کی جانب سے منعقدہ "بابری مسجد سیمینار" میں شہر کے ممتاز علماء کرام و دانشورانِ ملت نے خطاب فرمایا، جس میں میڈیا نمائندوں کے علاوہ مسلمانوں کی بڑی تعداد نے!-->!-->!-->…
’’مولانا عبد الحمید ازہری ، روشن دماغ ، وسیع فکر ،نڈراور حوصلہ مند شخصیت کے مالک تھے‘‘
مولانا ازہری کےانتقال پر مجلس العلماء تحریک اسلامی ، جماعت اسلامی مہاراشٹر سمیت ملی تنظیموں اور قائدین کی تعزیت
ممبئی /مالیگائوں :ملک کے معروف عالم دین اور ملّی رہنما مولانا عبدالحمید ازہری!-->!-->!-->!-->!-->…
’اجالوں میں سفر‘ ایسی کتاب ہے جوتاریخ کا سرچشمہ ثابت ہوسکتی ہے: سید سعادت اللہ حسینی
جماعت اسلامی ہند کے کانفرنس ہال میں ’اجالوں میں سفر‘ کی رسم اجرا کے موقع پر امیر جماعت اسلامی ہند کا تاثر
نئی دہلی: معروف مصنف وشاعر اور تحریک اسلامی کے مشاہد و ناظر انتظار نعیم کی نئی کتاب ”اجالوں میں سفر“ کی رسم اجرا جماعت!-->!-->!-->!-->!-->…
کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی کی خبریں تشویشناک : امیر جماعت اسلامی ہند
نئی دہلی: جماعت اسلامی ہند نے کشمیر میں حقوق انسانی کی پامالی کی خبروں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اپنے صحافتی بیان میں امیر جماعت اسلامی ہند سید سعادت اللہ حسینی نے کہا کہ کشمیر میں حالیہ انکاونٹرز میں عام شہریوں کی ہلاکت کی خبروں پر!-->!-->!-->…
نواب ملک 9 دسمبر تک وانکھیڑے اور ان کے خاندان کیخلاف بیان نہیں دیں گے
ممبئی : نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کے رہنما نواب ملک نے جمعرات کو بمبئی ہائی کورٹ کو بتایا کہ وہ 9 دسمبر 2021 تک این سی بی کے زونل ڈائریکٹر سمیر وانکھیڑے کے والد دھیان دیو وانکھیڑے اور ان کے اہل خانہ کے خلاف کوئی بیان نہیں دیں!-->!-->!-->…
مسلم پرسنل لاء بورڈ کا توہین مذہب کیخلاف قانون کا مطالبہ
نئی دہلی : پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم اور اسلام کی توہین کرنے والے اور نفرت پھیلانے والوں پر سخت تنقید کرتے ہوئے آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ (AIMPLB) نے حکومت سے کہا ہے کہ وہ اس مسئلے سے مؤثر طریقے سے نمٹنے کے لیے توہین مذہب کے!-->!-->!-->…