Browsing Category
عالم اسلام
ایم بی ایس نے ہی کرایا تھا جمال خاشقجی کا قتل ، امریکی انٹیلیجنس رپورٹ میں دعویٰ
واشنگٹن : امریکہ کی جوبائیڈن انتظامیہ اگلے ہفتہ ایک انٹلی جنس رپورٹ جاری کرنے والی ہے ، جس کو لے کر سعودی عرب کے ساتھ اس کے تعلقات میں کشیدگی پیدا ہوسکتی ہے ۔ دراصل امریکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق اس انٹلی جنس رپورٹ میں پایا گیا ہے کہ…
’ارطغرل غازی‘ سے متاثر ہو کر امریکی خاتون نے اسلام قبول کر لیا
واشنگٹن: تُرک ڈرامہ سیرئل ’ارطغرل غازی‘ مقبولیت کے نئے ریکارڈ قائم کر رہا ہے اور ہندوستان اور پاکستان میں اسے دیکھنے والوں کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے۔ دریں اثنا، امریکہ سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ وہاں کی ایک خاتون اس سیرئل کے روحانی…
حرام یا حلال کی بحث میں جماعت اسلامی ہند ویکسین کے حق میں
نئی دہلی: جب سے کورونا کیخلاف ویکسین کے آمد کی بات چلی ہے تب سے مسلمانوں کے درمیان اس کے حلال یا حرام کی بحث چل پڑی ہے ۔ مگر جے آئی ایچ شریعہ کونسل کے سکریٹری مولانا ڈاکٹر رضی الاسلام ندوی نے جماعت اسلامی ہند کی ماہانہ پریس کانفرنس سے…
بابری مسجد کا فیصلہ سپریم کورٹ نے نہیں کیا بلکہ بابری مسجد نے سپریم کورٹ کا فیصلہ کیا ہے ۔ ضیاء…
٦؍دسمبر ۲۰۲۰ وحدت اسلامی ممبئی کی جانب سے بابری مسجد کی شہادت اور اس کی بازیابی کی تحریک کو جاری رکھنے کے سلسلے میں منعقدہ ویبینار میں گفتگو کرتے ہوئے مولانا عبدالبر اثری فلاحی نے اپنے موضوع "بابری مسجد موجودہ صورتحال اور اس کی شرعی…
یواے ای اور بحرین کے اسرائیل سے امن معاہدےکیخلاف فلسطین احتجاجاً عرب لیگ کی چئیرمین شپ سے دستبردار
رملہ : فلسطین نے متحدہ عرب امارات اور بحرین کے اسرائیل کے ساتھ امن معاہدوں کی مذمت کر دی ہے اور ان کے ردعمل میں احتجاج کے طور پر عرب لیگ کے آیندہ اجلاسوں کی چیئرمین شپ سے دستبردار ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔ فلسطینی وزیر خارجہ نے واضح کیا…
ملیشیا نے نیٹ فلکس کی فحاشیت سے دور رہنے کے لیے نور فلکس شروع کیا
کوالالمپور : ویب سیریز کے لیے مشہور اسٹریمنگ سروس نیٹ فلکس کئی ممالک میں اپنے فحش مواد کی وجہ سے تنقید کا سامنا کر رہا ہے۔ ایسے ماحول میں ملیشیا نے اسلامی اقدار کو بنیاد بنا کر ایک نئی اسٹریمنگ سروس شروع کرنے کی طرف قدم بڑھا دیا ہے۔ بتایا…
سعودی عرب کے جہنم زار کوویڈ حراستی مراکز میں افریقی تارکین وطن مرنے کے لئے چھوڑ دیئےگئے
لندن : سیکڑوں افریقی تارکین وطن کو سعودی کورونا وائرس کے مراکز میں بند کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے ۔ برطانوی اخبار سنڈے ٹیلی گراف کی تحقیقات میں انکشاف ہوا ہے کہ سیکڑوں افریقی تارکین وطن خوفناک حالات میں سعودی عرب کی کورونا وائرس…
سعودی عرب نے اسرائیلی ہوائی جہازوں کے لیے اپنی فضا کھول دی
تل ابیب : اسرائیل کی قومی فضائی کمپنی العال نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب نے اس کے ہوائی جہازوں کی آمدو رفت کے لیے اپنی فضا کے استعمال کی اجازت دے دی ہے۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ اعلیٰ سعودی حکام کے ساتھ رابطوں کے بعد ہمیں یقین دہانی کرائی…
سعودی عرب کی فوجی عدالتوں میں فلسطینی قیدیوں کے ٹرائل کا دوبارہ آغاز
ریاض : سعودی عرب میں زیرحراست فلسطینیوں اور اردنی شہریوں کے خلاف فوجی عدالتوں میں مقدمات کی سماعت کا جلد دوبارہ سماعت کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
سعودی عرب میں زیر حراست اردنی اور فلسطینی شہریوں کے خلاف جاری ٹرائل پر نظر رکھنے والے اظہار…
برینٹن ٹیرنٹ کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی
نیوزی لینڈ کی مساجد میں 51 نمازیوں کو شہید کرنیوالے دہشت گرد برینٹن ٹیرنٹ کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی، ملزم تاحیات ضمانت نہیں کرا سکے گا، نیوزی لینڈ کی تاریخ میں پہلی بار کسی ملزم کو بغیر پیرول کے عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ نیوزی…