صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی
Browsing Category

اسپیشل رپورٹ

 اتر پردیش تبدیلی نام کی سیاست کی گرمی مہاراشٹر پہنچی

ممبئی : اتر پردیش میں یوگی حکومت کے ذریعہ الہ آباد اور فیض آباد کا نام بدلنے کے اعلان اور گجرات میں احمد آباد کا نام تبدیل کی چیمہ گوئیوں کے درمیان مہاراشٹر میں بھی نام بدلنے سے جڑی بیان بازیاں شروع ہو چکی ہیں ۔ شیو سینا کی جانب سے…

نوٹ بندی پر شیو سینا کا رد عمل : عوام وزیر اعظم کو سزا دینے کے منتظر ہیں !

ممبئی : شیو سینا نے جمعرات کو کہا کہ عوام وزیر اعظم کو دو سال قبل نوٹ بندی کے اعلان کی سزا دینے کے منتظر ہیں ۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے آٹھ نومبر ۲۰۱۶ کو ایک ہزار اور پانچ سو روپئے کے نوٹ منسوخ کرنے کا اعلان کرکے اسے فوری طور سے چلن سے…

بی ایم سی کے اسپتالوں میں خون کی سبھی جانچ مفت ہوگی

ممبئی : دیوالی کے موقعہ پر ممبئی عظمیٰ بلدیہ شہریوں کو نئے سال کا تحفہ دے رہی ہے ۔ نئے سال کی شروعات سے ہی بی ایم سی کے سبھی شفا خانوں اور بھابھا ، راجا واڑی شتابدی جیسے مضافاتی اسپتالوں میں 139 قسم کے خون کی جانچ کی سہولت فراہم ہو گی ۔…

شاہ رخ کی فلم ’زیرو‘ کے خلاف ممبئی پولس میں شکایت درج 

ممبئی : اپنی فلم ’زیرو‘ کے ٹریلر کے سبب ان دنوں بحث کا موضوع بنے بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان کی مذکورہ فلم ابھی سے ہی تنازعہ میں گھرتی نظڑ آرہی ہے ۔ اکالی دل کے بعد اب ممبئی کانگریس کے نائب صدر چرن سنگھ ساپرا نے فلم زیرو کے بارے خاص…

گیس کٹر کی مددسے تین اے ٹی ایم سے 33لاکھ کی چوری

ممبئی : ممبئی کے مضافاتی علاقوں نئی ممبئی اور بھیونڈی میں نا معلوم چوروں نے تین قومی بینکوں کے اے ٹی ایم کو گیس کٹر سے کاٹ کر 33لاکھ لاکھ روپے چوری کرلیے ہیں ۔یہ وارداتیں صبح سویرے انجام دی گئی ہیں۔متصل ممبئی میٹروپولیٹن ریجن کے تھانے…

عیسائیوں کے پروگرام کیخلاف ہندو تنظیموں کا احتجاج 

احمد آباد : گجرات میں عیسائیوںکو اپنے ایک پروگرام سے پہلے اس کے منعقد کرنے والوں کو وشوہندو پریشد جیسے مقامی شدت پسند تنظیم کی مخالفت کا سامنا کرنا پڑرہا ہے ۔تنظیم کا کہنا ہے کہ پروگرام کے انعقاد سے پہلے مقامی چرچ کو یہ یقین دہانی…

حاجی حیدر اعظم نے مدرسہ کے 6 ؍ بچوں کو گود لیا

ممبئی : راشٹریہ سوئم سیوک سنگھ کی جانب سے مدرسوں پر شکوک و شبہات پر مبنی بیانات آتے رہتے ہیں ۔ لیکن یہاں سنگھ کے پروگرام میں شامل ہونے والے اور اسی لباس میں اپنی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کرنے والے حاجی حیدر اعظم جو کہ ممبئی بی جے پی کے…

ایس بی آئی دھوکہ دہی :26 ؍سال بعد ہرشد مہتہ کے بھائی اور 8 ؍ دیگر کو اسپیشل کورٹ نے بری کیا

ممبئی : تقریبا ً 26 ؍ سال قبل 1992  اسٹیٹ بینک آف انڈیا فریب دہی معاملہ میں ایک اسپیشل کورٹ نے پچھلے ہفتہ 8 ؍ سینئر بینک اہلکار اور ہرشد مہتہ کے بھائی اشونی مہتہ کو بری کردیا ۔یہ حکم ایس بی آئی سے جڑے ایکسو پانچ کروڑ کی دھوکہ دہی کو لے…

مقابلاجاتی امتحانات آن لائن منعقد کرنے کیلئے حکومت کو تجاویز مطلوب ہیں

عامر انصاری مہاراشٹر گورنمنٹ کے کامن انٹرنس امتحان سیل کی جانب سے تعلیمی سال 2019-20 میں بیچلر آف انجینئرنگ ، بیچلرز آف فارمیسی اور بیچلرز آف اگریکلچرل کورسیس میں داخلے کے لیے منعقدہ ایم ایچ ٹی سی ای ٹی امتحان 2019 ( انٹرنس امتحان)…

ابتک 49 ؍ لاکھ 50 ؍ ہزار کسانوں کا 21 ؍ ہزار کروڑ کا قرض معاف 

ممبئی : مہاراشٹر میں چھتر پتی شیواجی مہاراج کسان وقار اسکیم کے تحت اب تک لگ بھگ پچاس لاکھ کسانوں کو جوڑا جاچکا ہے ۔وزیر اعلیٰ دیویندر فڑ نویس کا کہنا ہے کہ ان کسانوں کے اکیس ہزار کروڑ روپئے چکائے جاچکے ہیں ۔مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ فڑنویس…