صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی
Browsing Category

اسپیشل رپورٹ

بھیونڈی میں پانی کے تنازع کے سبب نوجوان کا قتل

بھیونڈی:(عارِف اگاسکر)بھیونڈی کے پمپل گھر میں رہائش پذیرتوثیق محمد رحیم خان(عمر ۳۰سال)نوجوان نے پانی کے نل کا پائپ نکال کر سروس سینٹر کی ٹنکی میں دال دیا۔ جس کے سبب گھریلو پانی سپلائی متاثر ہوئی جس سے بر ہم ہو کر اس کے پڑوسی لو کیش پر…

 ناکام حکومت کا شہروں کے نام تبدیل کرنےکی کوشش

اورنگ آباد:(نامہ نگار)انتخابات کیلئے حکومت کے پا س عوامی فلاح و بہبود کے موضوعات نہ ہونے کی وجہ سے اور گذشتہ انتخاب میں کئے گئے وعدے پورے نہ ہونے کی وجہ سے حکومت شہروں کے نام تبدیل کرنے کی تیاری کی جارہی ہے۔ اصل میں حکومت نے جو وعدے…

تھانے ضلع بی جے پی یوتھ لیڈر پر قاتلانہ حملہ معاملہ

بھیونڈی : (عارِف اگاسکر)گزشتہ 20؍ اکتوبر کی نصف شب میں بھیونڈی تعلقہ کے پڑگھا علاقہ میںرہائش پذیر بھارتیہ یوا مورچہ کے تھانے ضلع دیہی صدر راجیش عرف وِجو گائیکرپر کچھ نامعلوم افراد نے قاتلانہ حملہ کیا تھا جب وہ اپنی گاڑی کے ذریعہ گھر لوٹ…

نئی پارٹی ’مہاراشٹر کرانتی سینا‘کے دھولیہ کارپوریشن انتخاب میں حصہ لینے کا امکان

دھولیہ : (عامر ایوبی) مہاراشٹر میں مراٹھوں کی ایک بڑی تعداد آج بھی پسماندگی کی زندگی گزار رہی ہے انہیں قومی دھارے میں شامل کرنے کیلئے نہ کانگریس نے توجہ دی اور نہ ہی بی جے پی نے انکا حق دیا ریزرویشن کیلئے کانگریس نے وعدہ کیا اور عین…

مالیگاؤں کالونی ،سب سے بڑی بدعنوانی، عوامی پارٹی کا الزام

مالیگاؤں : (عامر ایوبی) مالیگاؤں کارپوریشن کی برسر اقتدار اور حزب اختلاف کی جانب سے کی گئی بد عنوانیوں کا پردہ فاش کرنے کیلئے مالیگاؤں عوامی پارٹی کی جانب سے گزشتہ روز ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں مالیگاؤں عوامی پارٹی…

اردو کارواں کا شاعر مشرق علامہ اقبال کو خراج عقیدت

ممبئی:  اردو کارواں ممبئی نے علامہ اقبال کے یوم پیدائش کے موقع پر علامہ اقبال چوک 'این یو کتاب گھر نزد سپنا کولڈ ڈرنک پر شاعر مشرق کو خراج عقیدت پیش کیا۔ اردو کارواں کے کنوینر فرید احمد خان نے کہا کہ نہ صرف اردو ادب بلکہ ملک اور عوام کو…

بیس طلبا پر اقلیتی اسکولوں کو ٹیچر دیئے جانے کے مطالبہ کی حمایت میں اکھل بھارتیہ اردو شکشک سنگھ کی…

اورنگ آباد : (نامہ نگار)اقلیتی اسکولوں کو بھی مفت و لازمی تعلیم کا حق قانون کے تحت 30 طلبا پر ایک ٹیچر کا عہدہ منظور کر ٹیچر دیئے جاتے ہیں،جو اقلیتی سماج کے مدارس خاص طور پر اردو میڈیم اساتذہ کے ساتھ بڑی نا انصافی کے مترادف ہے ۔ اردو…

دنیا میں سب سے زیادہ با حیا اور پاک دامن مذہب اسلام کی بیٹیاں ہیں 

مالیگاؤں : (نامہ نگار)  نوماہ تک اپنی گود میں رکھنے والی اور لاکھوں تکالیف برداشت کرکے جنم دینے والی ماں کو ناراض کرکے شادی کرنے والے لڑکے اور لڑکی کبھی خوش نہیں رہے سکتے ۔ ماں باپ کی خیریت پوچھنے کے لئے وقت نہیں ہوتا اور  رات بھر…

 ریزرویشن کیلئے احتجاج کررہی تنظیموں کے ایک گروہ نے نئی سیاسی پارٹی بنائی

ممبئی : ریزرویشن کے مطالبہ کو لے کر احتجاج کر رہے مراٹھا تحریک کے ایک حصہ نے جمعرات کو سیاسی پارٹی بنانے کا اعلان کیا ۔ یہ پارٹی مہاراشٹر میں آئندہ پارلیمانی انتخابات میں حصہ لے گی ۔ نئی پارٹی ’مہاراشٹر کرانتی سینا‘ کی سربراہی…