صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی
Browsing Category

اسپیشل رپورٹ

چودہ سوسال قبل اللہ نے میسیج دیا تھا اسے پڑھنے کی ہمیں توفیق نہیں ہوتی

ممبئی : سنی دعوت اسلامی کا۲۸؍واں سالانہ اجتماع آج مغفرت کی دعائوں ، دینی تعلیمات پرعمل کرنے کی تلقین اورمعاشرے کوامن وامان کاگہوارہ بنانے کے عزم کے ساتھ کامیابی کے ساتھ مکمل ہوگیا ۔ آج کاایک اہم خطاب معروف خطیب مولاناسیدامین القادری…

فرقہ پرستوں کے سو جنم لینے کے باوجود مسلمانوں کی شناخت ختم نہیں کی جاسکتی

ممبئی : ہندوستان میں مسلمانوں کی شناخت مٹانے کیلئے سمبت پاترا ان کے ہمنواؤں اور ان کی تنظیموں جس میں آر ایس ایس اور اس کی ذیلی تنظیمیں شامل ہیں جیسے فرقہ پرستوں کو سینکڑوں جنم لینے ہوں گے پھر بھی وہ اپنی ناپاک کوششوں میں کامیاب نہیں ہوں…

عوام دشمن بی جے پی حکومت کو اقتدار سے بے دخل کیجئے: اشوک چوہان

ناندیڑ:  مرکز وریاست کی دھوکے باز ، ظالم وبدعنوان  حکومت کو اقتدار سے بے دخل کرنے کے لئے کانگریس پارٹی نے  ریاستی سطح پر عوامی رابطہ مہم کی شروعات کی ہے جس کی ابتداء آج یہاں ریاستی کانگریس کے صدر وممبر پارلیمنٹ اشوک راؤ چوہان کے ہاتھوں…

دہلی ۔ ناندیڑ ۔ دہلی ہوائی سروس کا 19؍نومبر سے آغاز

ناندیڑ(منتجب الدین) : ناندیڑ سے دہلی کے لئے ہوائی سروس شروع کرنے کا مطالبہ پچھلے ایک سال سے کیا جارہا تھا ۔ بلاخر ایئر انڈیا نے دہلی۔ناندیڑ۔دہلی ہوائی سروس شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے ۔ مسافروں کی سہولت کے لئے اس روٹ کے ہوائی ٹکٹ کی…

نوٹ بندی کی دوسری برسی کے موقع پر مالیگائوں میں کانگریس کا مظاہرہ

مالیگاؤں(نامہ نگار) کل سہ پہر 4؍بجے نوٹ بندی کی دوسری برسی کے موقع پر کانگریس کمیٹی قدوائی روڈ سے مالیگاؤں سینٹرل کے رکن اسمبلی آصف شیخ رشید کی قیادت میں ایکجلوس شہیدوں کی یادگار پر پہونچا مظاہرین راستے بھر ’مہنگائی کی ذمہ دار،بھاجپا…

ناگپور سے آئی ایس آئی کے دو مشتبہ ایجنٹ گرفتار 

ناگپور : پاکستان کی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کے دو مشتبہ ایجنٹ کو مہاراشٹر کے ناگپور کے بھالدار پور سے گرفتار کیا گیا ہے ۔ ممبئی پولس کی اسپیشل سیل اور ناگپور پولس کی اے ٹی ایس کی مشترکہ کارروائی میں ان دو ایجنٹوں کو گرفتار کئے جانے کی…

امراوتی کے مسلم اکثریتی علاقوں میں سہولیات کا فقدان 

امراوتی : (نامہ نگار) امرواتی شہر کے مسلم اکثریتی علاقوں کے باشندے سیکڑوں مشکلات سے جوجھ رہے ہیں جس کی وجہ سے یہاں بیماریوں کے پیدا ہونے کا خدشہ ہے ان علاقوں میں انتظامیہ بنیادی سہولیات فراہم کرے اس طرح کا مطالباتی محضر امراوتی پیس فورم…

’گیارہ سال سلاخوں کے پیچھے‘ کتاب کے مصنف مفتی عبدالقیوم کی آمد پر وکلاء و صحافی احباب کے لئے خصوصی…

مالیگاؤں : (عامر ایوبی) اکثر دھام حملے کے الزام سے جمعیت علماء ارشد مدنی کی قانونی معاونت سے باعزت رہائی پانے والے مفتی عبد القیوم منصوری (مصنف گیارہ سال سلاخوں کے پیچھے) بروز اتوار  مالیگاؤں شہر تشریف لا رہے ہیں آپ کی آمد کے پیش…

ضعیف الا عتقادی کے سبب جوڑے کا قتل ،دو گرفتار

پونے : پولس نے جمعہ کو یہاں بتایا کہ مہاراشٹر کے پونے ضلع کے ایک گائوں میں ایک خاتون اور اس کے خاوند کا مبینہ طور سے گلا کاٹ کر قتل کردیا گیا ۔ قتل کا سبب ضعیف الاعتقادی بتایا گیاہے۔لوگوں کو اس کےجادو گرنی ہونے کا شک تھا ۔ پولس نے…