Browsing Category
اسپیشل رپورٹ
’مندر مسجد سے بڑھے بھائی چارا یہی پیغام ہمارا‘
ممبئی : ملک کے موجودہ حالات نے باشعور شہریوں کو بے چین کردیا ہے انہی حالات کے مد نظر ’مندر مسجد سے بڑھے بھائی چارا یہی پیغام ہمارا‘ کے نعرہ کے ساتھ فرقہ وارانہ ہم آہنگی کی برقراری اور معاشرے سے نفرت کے ماحول کو ختم کرنے کیلئے ہندی…
’امتیاز جلیل کی کامیابی ملت اسلامیہ اور دلت سماج کے اتحاد کا مظہر‘ جماعت اسلامی اورنگ آباد
اورنگ آباد : (جمیل شیخ) حلقہ پارلیمنٹ اورنگ آباد کے لئے سید امتیاز جلیل کامنتخب ہونا ریاست کے سیاسی حلقوں میں ایک سیاسی متبادل کے طور پر محسوس کیا جا رہا ہے ۔ ان خیالات کا اظہار ناظم شہر محمد الیاس خان فلاحی نے پریس نوٹ کے ذریعے کیا…
بنگالی بابا کی غنڈہ گردی کو لگام ، فوٹو سیشن پروگرام میں شامل نہیں ہوئے آئی پی ایس افسران
ممبئی : آزاد میدان فسادات اور قتل کے ملزم توڑوئے ناگپاڑہ ، نام نہاد اور خود ساختہ مذہبی رہنما شری معین اشرف عرف بابا بنگالی کے چھوٹا سونا پور میدان میں فوٹو سیشن اور طاقت کے مظاہرے کے پروگرام میں اس مرتبہ آئی پی ایس افسران نہیں پہنچے…
بارکپور پارلیمانی حلقہ میں بی جے پی نے جیت کا جشن ’جے شری رام‘ کے نعروں اور مسلمانوں کی املاک پر…
جگتدل :۲۳ ؍ مئی کو انتخابی نتائج کے چند گھنٹوں بعد سے ہی جبکہ بارکپور پارلیمانی حلقہ سے بی جے پی کے امیدوار ارجن سنگھ اور ان کے بیٹے پون سنگھ کو ریاستی اسمبلی کی ضمنی الیکشن میں بھاٹپاڑہ حلقہ سے فاتح قرار دیا گیا جگتدل ، کانکی ناڑہ اور…
انم رئیس خاں اور اِسرا عباس زیدی نے دہلی جوڈیشیل سروسیز امتحان – 2018 میں کامیابی حاصل کی
علی گڑھ : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کی لاء فیکلٹی کی دو سابق طالبات انم رئیس خاں اور اِسرا عباس زیدی نے دہلی جوڈیشیل سروسیز امتحان – 2018 میں کامیابی حاصل کی ہے ۔ اس امتحان میں انم رئیس نے 71ویں اور اِسرا عباس نے 101ویں رینک…
جماعت اسلامی ٹیگور نگر نے بین المذاہب افطار پارٹی کا انعقاد کیا
ممبئی : جماعت اسلامی ہند کی ٹیگور نگر یونٹ نے آج یہاں ایک بین المذاہب افطار پارٹی کی میزبانی کی - بلاشبہ یہ محبت ، اخوت ، تنوع اور اتحاد کی ایک شام تھی ، کیونکہ اس موقع پر مختلف عقائد کے مذہبی رہنماؤں ، ثقافتی تنظیموں کے نمائندگان اور…
انتخابی نتائج ۲۰۱۹ : عدل و انصاف کے قیام میں ہم جماعت اسلامی ہند کی جانب سے ہر ممکن تعاون کی یقین…
سید سعادت اللہ حسینی ، امیر جماعت اسلامی ہند
انتخابی نتائج کا اعلان ہوچکا ہے اور بہت جلد نئی حکومت زمام کار سنبھال لے گی ۔ ملک کے جمہوری نظام میں منتخب نمائندے صرف اُن لوگوں کے نمائندے نہیں ہوتے جنہوں نے ان کے حق میں رائے دی ہے بلکہ…
کیا ناتھورام گوڈسے ملک کا پہلا ہندو دہشت گرد تھا ؟
عارِف اگاسکر
پارلیمانی انتخابات کے دوران اپنی انتخابی مہم میں سیاسی لیڈران کے ذریعہ جس طرح کے غیر معیاری بیانات سامنے آئے ہیں اس نےملک کے باشعور اور سنجیدہ طبقہ کو متفکر کر دیا ہے ۔ ابھی حال ہی میں بھو پال سے بی جے پی کی امیدوار پر…
روزہ افطار اخوت و مساوات کا سنگم ہے : رہائی منچ
لکھنو : اتر پردیش میں سماج سے نفرت و کدورت مٹاکر امن و امان کی بحالی اور آپسی بھائی چارہ کو فروغ دینے کیلئے کئی برسوں سے رہائی منچ سرگرم کردار ادا کررہا ہے ۔ اس اراکین اور ذمہ داران کسی بھی ایسے موقع کو ہاتھ سے نہیں جانے دیتے جس سے…
پوسد جامع مسجد کے امام حافظ مجیب الرحمن اور شعیب خان باعزت بری
پوسد : پوسد اور آکولہ کے مسلمانوں کو ایک بڑی راحت ملی جب حافظ مجیب الرحمن اور شعیب خان کو آکولہ کی خصوصی عدالت نے باعزت بری کردیا ۔ 2015 عید الاضحیٰ کے موقعہ پر پوسد ضلع ایوت محل میں چھرے زنی کی واردات کے بعد اے ٹی ایس نے انہیں گرفتار…