Browsing Category
اسپیشل رپورٹ
ممبئی کی مساجد میں بہت جلد ریفریجریشن سسٹم سے لیس تابوت نظر آئے گا
ممبئی : دور حاضر نئی نئی ایجادات اور اختراعات کا دور ہے ۔ جو سہولتیں آج ہمیں میسر ہیں وہ زیادہ نہیں آج سے نصف صدی قبل کے افراد کو میسر نہیں تھیں ۔ مثال کے طور پر موبائل فون اور انٹرنیٹ وغیرہ کی سہولیات ہے ۔ آج ہماری مساجد قیمتی…
’میں آپ کے لیے رکشہ میں کولر لگانا چاہتا ہوں‘
اورنگ آباد : (جمیل شیخ) مہاراشٹر کے ثقافتی شہر اورنگ آباد کے ۱۵ سالہ بچے نے اپنے رکشہ ڈرائیور والد کی گرمیوں میں پریشانی دیکھ ایجاد کیا کم خرچ ایئر کولر ۔ شہر کی ملی جلی آبادی سوامی وویکانند نگر ہڈکو میں رہنے والا یہ ہونہار طالب اس…
بوہرہ کمیونٹی کے سربراہ کا تغلقی فرمان
ممبئی : مسلمانوں کے معاملہ میں بعض سماجی کارکن بہت متحرک رہتے ہیں ۔ جیسے تین طلاق کیخلاف اور مسلمانوں کے بعض فرقوں کی مساجد میں خواتین کے داخلہ پر سپریم کورٹ تک کا دروازہ کھٹکھٹانے والوں کیلئے ایک نیا اور مبنی بر انصاف معاملہ منتظر ہے…
ممبئی کے جعل ساز بلڈر ماما یوسف لکڑا والا کو بچانے کے لئے امیت شاہ سے گفتگو کا جھانسہ دیا جارہا ہے
ممبئی : ممبئی کے چندی چور بلڈر الطاف لکڑاوالا نے اپنے ماما بلڈر یوسف لکڑاوالا کو وی آئی پی سہولت کے نام اس کے خاندان سے جو رقم اینٹھی تھی اس کیلئے محکمہ کھلبلی مچ گئی ہے اور الطاف لکڑاوالا کی لیفٹ رائٹ شروع ہو گئی ہے ۔ اس معاملہ میں اس…
عمر رضانے 97.2 فیصد مارکس حاصل کر کے نمایاں کامیابی حاصل کی
ممبئی : انو ویٹو کمپنی جوگیشوری کے جنرل مینیجر رضا احمد کے فرزند اور صابو صدیق کالج کے پروفیسر انیس سر (مرحوم) کے پوتے نیز بھیونڈی کے جاوید فرید (اقصیٰ ایجوکیشن سوسائٹی کے روح رواں) کے نواسے عمررضا نے ICSE.دہلی بورڈ کے امتحان میں…
ممبئی کے سائن علاقے میں کھلے عام ڈانس بار جاری
ممبئی : مقامی ڈی سی پی کی چشم پوشی کا شکار بار پر ڈی سی پی انٹی نارکوٹکس سیل شیو دیپ لانڈے کی کارروائی سے ڈی سی پی وکرم دیش مانے کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ، لب سڑک پر جاری ڈسکوری بار پر چھاپہ رقاصاؤں سمیت 19 گرفتار ، دیشمانے کی من مانی…
جعل سازی کیلئے ایک اور ایف آئی آر درج ہو سکتی ہے
ممبئی : مہابلیشور کے ایور شائن ریسارٹ جسے یوسف لکڑاوالا نے بنیا تھا وہ اب تنازعات میں ہے ۔ خبر کے مطابق مذکورہ ریسارٹ بنانے کیلئے بھی دستاویزات کو فرضی طور سے تیار کرایا گیا ۔ مہابلیشور کی ہر جگہ کے ساتھ یہ جگہ بھی نیشنل گرین ٹریبونل…
جعل ساز بلڈر یوسف لکڑا والا کی عدالتی حراست میں توسیع , بھانجے نے بھی دھوکہ دیا
ممبئی : جعل ساز بلڈر یوسف لکڑا والا کی عدالتی حراست میں ۱۴ دنوں میں توسیع کردی گئی ہے ۔ اس دوران پہلے ایف آئی آر کی ضمانت کیلئے وہ ہاتھ پیر مارنے کی کوشش میں ہے ۔ تفتیش کے دوران یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ فرضی دستاویز بنانے کیلئے جس…
جواہر لعل نہرو میڈیکل کالج کے ڈاکٹروں نے 13مہینے کی بچی کی غیرمعمولی سرجری کے ذریعہ نئی زندگی دی
علی گڑھ : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے جواہر لعل نہرو میڈیکل کالج کے ڈاکٹروں نے ایک تیرہ مہینے کی بچی کی غیرمعمولی سرجری کر کے اس کے دل کے سوراخ کو بند کیا اور اسے نئی زندگی دی ہے ۔
سینیئر کارڈیو تھوریسک سرجن پروفیسر ایم ایچ…
شری معین اشرف عرف بابا بنگالی کا آشرم مسلم مخالفین کی پناہ گاہ
ممبئی : سنجے نروپم کے اورنگزیب عالمگیرؒ کے تعلق سے دل آزار بیان پر مسلمانوں میں غصہ اور بے چینی ہے ان کا ماننا ہے کہ سنجے نروپم نے اپنا اصلی چہرہ دکھا دیا ہے ۔ واضح ہو کہ دو تین روز قبل سنجے نروپم نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ’اورنگزیب…