صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی
Browsing Category

اسپیشل رپورٹ

’’حقوق انسانی کے تحفظ کی کوشش نہیں ہوئی تو پرامن معاشرہ ایک خواب بن جائےگا‘‘ : مولانا الیاس خان…

یوم حقوق انسانی پر ایم پی جے اور سدبھاونا منچ کی پریس کانفرنس میں سماجی کارکنان ، حقوق انسانی کے تحفظ کیلئے سرگرم افراد کا اظہار خیال ممبئی : یوم عالمی حقوق انسانی کے موقع پر ایم پی جے اور سدبھاونا منچ کی جانب سے پریس کلب ممبئی میں

اے ایم یو کو ”نَیک“ سے ’اے‘ گریڈ حاصل ہوا

علی گڑھ : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کو نیشنل اسسمنٹ اینڈ ایکریڈیٹیشن کونسل (این اے اے سی) کے حالیہ جائزے میں 3.24 کے مجموعی گریڈ پوائنٹ اوسط (سی جی پی اے) کے ساتھ ’اے‘ گریڈ عطا کیا گیا ہے۔

نواب ملک کی پریشانیوں میں اضافہ ، ہائی کورٹ کے اسٹے کے باوجود بیانات پر نوٹس جاری

ممبئی: مہاراشٹر حکومت کے وزیر نواب ملک کے سامنے پھر مسئلہ کھڑا ہو گیا ہے۔ بامبے ہائی کورٹ نے مہاراشٹر حکومت کے وزیر نواب ملک اور این سی پی لیڈر نواب ملک کو نوٹس جاری کیا ہے۔ نوٹس میں کہا گیا ہے کہ حلف نامہ داخل کرکے وضاحت کریں کہ ان کے

ہندوستان کی تاریخ میں بابری مسجد کی شہادت سب سے بڑی دہشت گردی ہے: وحدت اسلامی ہند

ممبئی : بابری مسجد شہادت کی ٢٩ویں برسی کے موقعے سے وحدت اسلامی ممبئی کی جانب سے منعقدہ "بابری مسجد سیمینار" میں شہر کے ممتاز علماء کرام و دانشورانِ ملت نے خطاب فرمایا، جس میں میڈیا نمائندوں کے علاوہ مسلمانوں کی بڑی تعداد نے

سیالکوٹ واقعے نے مسلمانوں کی بھونڈی تصویر دکھا کر ملک و ملت کو بدنام کیا ہے: مفتی تقی عثمانی

اسلام آباد : گذشتہ روز سیالکوٹ میں ایک نجی فیکٹری میں سینکڑوں مشتعل افراد نے فیکٹری کے سری لنکن منیجر پر مذہبی پوسٹر اتارنے کا الزام لگا کر ڈنڈے برسائے اور اسے موت کے گھاٹ اتار دیا۔ مشتعل ہجوم نے لاش کی بے حرمتی کی اور اسے آگ لگا دی۔

’’مولانا عبد الحمید ازہری ، روشن دماغ ، وسیع فکر ،نڈراور حوصلہ مند شخصیت کے مالک تھے‘‘

مولانا ازہری کےانتقال پر مجلس العلماء تحریک اسلامی ، جماعت اسلامی مہاراشٹر سمیت ملی تنظیموں اور قائدین کی تعزیت ممبئی /مالیگائوں :ملک کے معروف عالم دین اور ملّی رہنما مولانا عبدالحمید ازہری

’اجالوں میں سفر‘ ایسی کتاب ہے جوتاریخ کا سرچشمہ ثابت ہوسکتی ہے: سید سعادت اللہ حسینی

جماعت اسلامی ہند کے کانفرنس ہال میں ’اجالوں میں سفر‘ کی رسم اجرا کے موقع پر امیر جماعت اسلامی ہند کا تاثر نئی دہلی: معروف مصنف وشاعر اور تحریک اسلامی کے مشاہد و ناظر انتظار نعیم کی نئی کتاب ”اجالوں میں سفر“ کی رسم اجرا جماعت

کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی کی خبریں تشویشناک : امیر جماعت اسلامی ہند

نئی دہلی: جماعت اسلامی ہند نے کشمیر میں حقوق انسانی کی پامالی کی خبروں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اپنے صحافتی بیان میں امیر جماعت اسلامی ہند سید سعادت اللہ حسینی نے کہا کہ کشمیر میں حالیہ انکاونٹرز میں عام شہریوں کی ہلاکت کی خبروں پر

وقف بورڈ میں بدعنوانیوں کو بے نقاب کرنا اولین ترجیح: وجاہت مرزا

ممبئی : مہاراشٹر کا ریاستی وقف بورڈ مالی بدعنوانیوں کے سبب تنازعات میں رہا ہے ۔ اب اس کے لئے ایک عدد چیئر مین کا انتخاب عمل میں آچکا ہے ۔ کافی دنوں سے اوقاف کے تحفظ اور اس کے فوائد غریب مسلمانوں تک پہنچانے کیلئے ایک عدد کل وقتی چیئر